Voice of Pakistan

Voice of Pakistan All types of information...Crime _ Sports_ Pti Fan .Islam ..fun...entertainment ...News.. Plz share and follow to support my page..

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز 12 جنوری سے شروع ہو رہی ہے، شاہین آفریدی کی بطور کپتان یہ پہلی س...
11/01/2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز 12 جنوری سے شروع ہو رہی ہے، شاہین آفریدی کی بطور کپتان یہ پہلی سیریز ہو گی.
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا شیڈول🏏

11/01/2024
TODAY ON  09/01/2024 جناب  سید کامران علی شاہ ٹی۔ایم۔او  بالاکوٹ کی ہدایت پر بلڈنگ انسپکٹر  نے  بالاکوٹ  کے مختلف تعمیرا...
11/01/2024

TODAY ON 09/01/2024
جناب سید کامران علی شاہ ٹی۔ایم۔او بالاکوٹ کی ہدایت پر بلڈنگ انسپکٹر نے بالاکوٹ کے مختلف تعمیراتی مکان/ہوٹلز کا وزٹ کیا اور تمام غیر قانونی تعمیرات کا کام موقع پر بند کروایا۔اور تمام مالکان کو ہدایت جاری کی کہ وہ نقشہ ٹی ایم اے بالاکوٹ سے منظور کروانے کے بعد اپنے تعمیر کو جاری رکھیں۔
نوٹ۔۔۔ تمام تحصیل بالاکوٹ کی عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہیکہ وہ اپنا نقشہ ٹی۔ایم۔اے بالاکوٹ سے منظور کروائیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گئی۔۔اور وہ مالکان جنھوں نے بغیر نقشہ پاس کروائے تعمیرات کی ہیں ان پر بذریعہ عدالت کاروائی کی جائے گئ۔۔


بھیرکنڈ تین سالہ بچہ  چھت سے گر کر زخمی ہوگیا۔مانسہرہ: ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہو...
11/01/2024

بھیرکنڈ تین سالہ بچہ چھت سے گر کر زخمی ہوگیا۔

مانسہرہ: ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔

*اللہ پاک کو راضی کرنے کا سب سے بہتر طریقہ نماز ہے♥️🔐🖇️🤲🏻*
10/01/2024

*اللہ پاک کو راضی کرنے کا سب سے بہتر طریقہ نماز ہے♥️🔐🖇️🤲🏻*

اعظم خان کی موجودگی میں وکیٹ کیپر کون ہوگا ؟ وہاب ریاض نے بتا دیا ۔اگر محمد رضوان اور اعظم خان ایک ہی میچ کا حصہ بنے تو ...
10/01/2024

اعظم خان کی موجودگی میں وکیٹ کیپر کون ہوگا ؟ وہاب ریاض نے بتا دیا ۔
اگر محمد رضوان اور اعظم خان ایک ہی میچ کا حصہ بنے تو اعظم خان وکٹ کیپر ہوگا اور محمد رضوان فیلڈنگ کریں گے: وہاب ریاض

10/01/2024

فَإنَّ فِی الصَّلَاةِ شِفَاءً◌‏
بــے شک نـمـاز مـیـں شـفـاء ہــے

10/01/2024
10/01/2024

محبت کرکے شادی کرنا کوئی معرکہ نہیں اصل بات شادی کے بعد زندگی اس طرح بسر کرنا کہ محبت قائم رہے

10/01/2024

"توبہ" رُوح کا غسل ہے...
جتنی بار کی جائے رُوح میں نِکھار پیدا ہوتا ہے

معزز پرنسپلز MDs, السلام علیکم پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد سلیم خان صاحب کی منیجنگ ڈائریکٹ...
09/01/2024

معزز پرنسپلز MDs, السلام علیکم
پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد سلیم خان صاحب کی منیجنگ ڈائریکٹر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی PSRA سے 4 جنوری کو ملاقات میں ونٹر زون کیلئے ونٹر کیمپ کے مطالبے پر ونٹر زون میں بورڈ کلاسز کیلئے ونٹر کیمپ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

09/01/2024

Everyone

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Pakistan:

Videos

Share



You may also like