Arbaz Ali

Arbaz Ali Everyone Follow My Page And Subscribe My YouTube Channel Thank You
(3)

سوچئے ؟؟بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجااور دوسرے...
14/07/2023

سوچئے ؟؟

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"

*چالیس سال قبل  گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ  کچن ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا*  ...
11/07/2023

*چالیس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا*

*دھرتی سے سالانہ اتنا غلہ اگتا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا*
*خواہشوں کا زور نہیں تھا ۔۔۔ سادگی کا زمانہ تھا*
*پڑوس میں سالن کی پلیٹ بھیجنا احسان نہیں بلکہ سماجی رسم تھی ۔۔۔۔۔*

*چھوٹے گھروں میں بڑے دل والے لوگ رہتے تھے ۔۔۔*

*مٹی کے گھر تھے ۔۔۔ مٹی کے برتن تھے*
*مٹی کے انسان کتنے سکون سے جیتے تھے ۔۔۔۔*
*کچن کا ذائقہ تھا یا مٹی کی برکت ۔۔۔*
*نہ حرص ۔۔ نہ لالچ اور نہ ہی پوری عمر کی جھوٹی مقابلہ بازی ۔*

*مٹی کے کچن سے پل کر بڑا ہونے والے طبقاتی نظام کے درد کو خوب جانتے ہیں ۔۔۔۔*

*اب ہم نے ترقی کر لی ہے ۔۔۔ فائیو جی کا زمانہ ہے*
*دوسروں کے دکھ درد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپنے اپنے کمرے میں اپنی موج سے رہتے ہیں ۔۔۔*
*اور اپنی نیند کی گولی کھا کر سوتے ہیں۔۔۔۔*

10/07/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

جہڑے دل وچ رکھدے نے ارمان مدینے دےبن جاندے کدی نا کدی مہمان مدینے دےدل پھڑ کے میں بہ جانا جی بھر کے میں رو لیناجد راہی م...
08/07/2023

جہڑے دل وچ رکھدے نے ارمان مدینے دے
بن جاندے کدی نا کدی مہمان مدینے دے

دل پھڑ کے میں بہ جانا جی بھر کے میں رو لینا
جد راہی مینوں چھڈ کے ٹر جان مدینے دے

سنیا اے مدینے تے جدوں دوروں نظر پیندی
دل کر دا اے ہو جائیے قربان مدینے دے

مولا تیرا شکر کراں اک وار جے کر دیویں
پیدا اس کملے لئی سامان مدینے دے

اک وار زیارت جو کر آئے نے روضے دی
ساری عمر نئیں دے سکدے احسان مدینے دے

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!!  🥀🌸🥀
06/07/2023

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸🥀

06/07/2023
اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار، ایف آئی اےملزمان شینجن ویزے پر اُردن ایئرپورٹ سے اسرائیل میں داخل ہوئےتم...
06/07/2023

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار، ایف آئی اے

ملزمان شینجن ویزے پر اُردن ایئرپورٹ سے اسرائیل میں داخل ہوئے

تمام ملزمان اسرائیلی ایجنٹ کے ذریعے ملک میں داخل ہوئے

ملزمان نے 4 سے 7 سال تک اسرائیلی دارالحکومت تِل ابیب میں ملازمت کی

ملزمان تِل ابیب میں بطور ہیلپر اور گاڑیاں دھونے کی ملازمت کرتے رہے

ملزمان وطن واپسی پر دبئی کے راستے اُردن اِیئرپورٹ سے کراچی آتے تھے

ملزمان ویسٹرن یونین کے ذریعے پاکستان رقوم منتقل کرتے رہے

ملزمان ترکی، کینیا، سری لنکا کے راستے سے بھی جارڈن ائرپورٹ سے اسرائیل داخل ہوتے رہے

ملزمان وطن واپسی کیلئے دبئی کے راستے جارڈن ائرپورٹ سے کراچی آتے تھے

06/07/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔  ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشک...
04/07/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے، اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔
_____________________________🖤

 #ناف پر دلچسپ معلومات  :ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔  62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو  دائیں ...
03/07/2023

#ناف پر دلچسپ معلومات :
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو دائیں آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں -
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ

#ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔
یہ وجہ ھے - کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے - جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔

#علاج : - ☆

آنکھ اگر سوکھ جائے - صحیح نظر نا آتا ھو -
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو - پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں - چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے - بال چمکانے کے لیے - گھٹنوں کے درد - سستی - جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا -

#طریقہ علاج : - ☆

آنکھوں کے سوکھ جانا - صحیح نظر نہیں آنا - گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔

گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔

کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں -

#ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے - ☆

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے -
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں -
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -

بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔

#تناو کی کمی کے لئے ناف میں : - ☆

آب پیاز بیس گرام -
روغن ذیتون آدھ پاو -
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے -
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے -

#برائے کان کے لئے : - ☆

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو -
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔

#قوت سماعت کے لئے : - ☆

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے -
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں دار چینی پیسیں -
بیس گرام جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔

#پیٹ کا پھولنا : - ☆

پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆

بڑا قبض کشا نسخہ ھے -
اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں -
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا -

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل 34 کلومیٹر فی لیٹر  پٹرول خرچہ قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے آپکے لئے نہیں انڈین عوام کیلئے ،آ...
03/07/2023

سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل 34 کلومیٹر فی لیٹر پٹرول خرچہ قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے آپکے لئے نہیں انڈین عوام کیلئے ،

آپ بجلی کے متبادل طریقے ڈھونڈیں بے روزگاری ، ظلم ، نا انصافی میں پستے رہیں ..!!

غلام قوم کو اسطرح کی سہولیات نہیں مل سکتیں
سوچنا بھی مت ۔۔،

روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے‘: صدر پیوٹن نے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا❤️ 🤝
02/07/2023

روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے‘: صدر پیوٹن نے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا❤️
🤝

اس شخص نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے  کو پتھر مارا ، صرف یہی شحص اس وقت قرآن پاک کی حفاظت کے لئے آگے بڑھا ا...
02/07/2023

اس شخص نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے کو پتھر مارا ، صرف یہی شحص اس وقت قرآن پاک کی حفاظت کے لئے آگے بڑھا اور اسی دوران سویڈن پولیس نے پکڑ لیا۔۔

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہوں اور حکومت پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ سوئیڈن کے سف...
01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہوں اور حکومت پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ سوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے اور ان کے ساتھ تمام تر تعلقات کا بائیکاٹ کیا جائے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جا ئے اور سوئیڈن کا بائیکاٹ کیا جائے

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرا...
01/07/2023

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجاے

*معاشرے کو تیزاب سے غسل کی ضرورت ھے۔*😢ایک شادی پر جانا ھوا، ھال کے ایک کونے پر اک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی جو اکیلا...
25/06/2023

*معاشرے کو تیزاب سے غسل کی ضرورت ھے۔*😢

ایک شادی پر جانا ھوا، ھال کے ایک کونے پر اک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی جو اکیلا بیٹھا تھا. اس کے ساتھ جاکر میں بھی بیٹھ گیا. بڑی گرمجوشی سے ملا وہ شخص-
اس کا گاڑیوں کے پرزے اور انجن آئل وغیرہ کا کام ہے-
حال احوال پوچھنے کے بعد وھی عام طور پر کی جانے والی باتیں شروع ھوگئیں یعنی مہنگائی اور کاروباری مندے کا رونا.
کہنے لگا آج کل کام کوئی نہیں چل رھا- ابھی پرسوں کی بات ھے، اک بندے نے گاڑی کا آئل تبدیل کروایا- پچیس (2500) سو بل بنا- اس نے پیسے دیئے اور چلا گیا... بعد میں پتا چلا کہ اک ہزار کا نوٹ جعلی دے گیا...
اوہ... میرے منہ سے نکلا، پھر--؟
پھر کیا.... بڑی گالیاں نکالی اسے- پتا نھیں کون تھا- پہلی بار آیا تھا- وہ تو شکر ھے میں نے *آئل"جعلی" ڈالا اس کی گاڑی میں* ورنہ میں تو مارا جاتا.

اس دوران “کھانا کھل گیا” کا نعرہ لگا اور پورے ھال میں گویا بھونچال آگیا. وہ مرغ قورمے کا ڈھیر پلیٹ میں لئے فاتحانہ انداز لیے واپس آیا- میں سمجھا شاید میرے لئے بھی لے آیا کھانا-
کہنے لگا، *پاجی, لے آو آپ بھی- بعد میں شادی ھال والے خراب کھانا دینا شروع کر دیتے ھیں.*
میں اٹھا اور بریانی لے کر واپس آگیا- اس سے پوچھا، اس جعلی ہزار کے نوٹ کا کیا کیا تم نے-
کرنا کیا ھے. لڑکے والوں نے شادی پر بلایا ھے. دلہے کے والد کو سلامی میں دے دیا وہ.
اور میز کے نیچے چھپائی چار بوتلوں سے ایک نکال کر دو گھونٹ میں خالی کی. چھ سیکنڈ دورانیے کا لمبا ڈکار لینے کے بعد دونوں ھات جوڑے. عقیدت سے آنکھیں بند کی اور بولا....
*شکر الحمداللہ..

نظارے پنجاب دے  سوہنڑا پنجاب
23/06/2023

نظارے پنجاب دے سوہنڑا پنجاب

دو پاکستانی امیر زادے پندرہ کروڑ دے کر سمندر کی تہہ میں لا پتہ ہیں۔آج کل ٹی وی پر ایک  خبر بہت دھرائی جا رہی ہے۔ ایک سب ...
23/06/2023

دو پاکستانی امیر زادے پندرہ کروڑ دے کر سمندر کی تہہ میں لا پتہ ہیں۔
آج کل ٹی وی پر ایک خبر بہت دھرائی جا رہی ہے۔ ایک سب مارین، یعنی آب دوز جو
‏سیاحوں کو ٹائی ٹینیک Titánic دکھانے لے کر جاتا ہے وہ بحری جہاز جو 1912 میں سمندر میں غرق ہوا تھا۔ اس بحری جہاز کا ملبہ سمندر کی تہہ میں دکھانے سیاحوں کو لے جانے والی یہ آبدوز بحر اوقیانوس میں 3800 میٹر گہرائی میں لاپتہ ہو گئی ہے۔اس میں دو پاکستانی امیر زادے باپ بیٹا بھی موجود تھے ۔

شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد اینگرو کارپوریشن داؤد گروپ اولپرز ترنگ ڈیری امنگ کے مالکان ہیں ۔

امریکا اور کینیڈا کے حکام آبدوز کو ڈھونڈنے میں مصروف ہیں، آبدوز میں پانچ افراد موجود تھے۔

‏ٹائی ٹینیک کا ملبہ دیکھنے کے لیئے فی کس ٹکٹ دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر فی سیاح وصول کیا جاتا ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریبا ساڑھے سات کروڑ روپے بنتا ہے ۔
آپ اندازہ کریں کہ یہ امیر زادے کس قدر مالدار ہیں کہ وہ اس سفر کیلئے پندرہ کروڑ روپے ادا کر کے شامل ہوئے ہیں۔
آبدوز میں صرف 96 گھنٹے کی آکسیجن کا ذخیرہ ہوتا ہے، آبدوز نے 2دن قبل جو سگنل بھیجا تھا وہ آخری ثابت ہوا۔ اب صرف 30 گھنٹوں کی آکسیجن موجود ہے۔
ہم دعاء گو ہیں کہ موصوف زندہ واپس آجائیں لیکن زندگی بھی عجیب شے ہے۔ ایک ہی ملک کے کچھ لوگ روزی روٹی کمانے کیلئے ڈوب مرے اور کچھ پندرہ کروڑ دے کر سمندر تلے جانے کو تیار ہو گئے۔

واہ رے مالک تیرے رنگ ...,,😂

‏یہ قوم عاد کی سیڑھیوں کی تصویر ہے جو سعودیہ کے مشہور صحراء "الربع الخالي" میں موجود ہے۔ ان کے قد و قامت اور اپنے سراپا ...
23/06/2023

‏یہ قوم عاد کی سیڑھیوں کی تصویر ہے جو سعودیہ کے مشہور صحراء "الربع الخالي" میں موجود ہے۔ ان کے قد و قامت اور اپنے سراپا کا اندازہ لگائیے۔ جہاں کهڑے لوگوں کے سروں کے اوپر ان کے قد سے بھی اونچا سیڑھی کا سٹیپ ہے۔
قوم عاد حضرت ہود علیہ السلام کی قوم تھی جن کی طاقت اور قد و قامت اور اس پر ان کے تکبر کا تذکرہ کرتے ہوئے قرآن مجید نے فرمایا:

{ فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ } (حم سجدہ، 15)
ترجمہ‏: "جو عاد تهے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکها کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے۔"
اِنّ اللهَ عَلى كُلِّ شَيٍء قَدِيْرٌ❣️❣️❣️❣️

😞😞😞
22/06/2023

😞😞😞

Beshak
18/06/2023

Beshak

زیر نظر تصویر میں موجود شخص کو سانپ نے کاٹ لیا، تو اس نے سانپ کو زندہ پکڑا، ساتھ لیا اور سیدھا ہسپتال چلا گیا۔ ڈاکٹر نے ...
18/06/2023

زیر نظر تصویر میں موجود شخص کو سانپ نے کاٹ لیا، تو اس نے سانپ کو زندہ پکڑا، ساتھ لیا اور سیدھا ہسپتال چلا گیا۔

ڈاکٹر نے معائنہ کرنے سے پہلے جب پوچھا کہ سانپ کیسا تھا تو اس نے سانپ نکالا اور ڈاکٹر کے سامنے رکھ دیا کہ یہ رہا سانپ۔

سنا ہے اس کے بعد ہسپتال میں بس سانپ رہ گیا اور سانپ والا مریض رہ گیا۔

هذا ما عندي والعلم عند الله

(توقیر بھملہ کی وال سے منقول)

‏- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!🖤🤍
17/06/2023

‏- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!
🖤🤍

( اس تصویر نے آج رولا دیا ) اللہ اکبر اپنی بیماری بھول کر اپنے بچوں کی روزی روٹی کا غم ایسا ہوتا ہے باپ ،ایک ایک سانس کے...
14/06/2023

( اس تصویر نے آج رولا دیا )
اللہ اکبر اپنی بیماری بھول کر اپنے بچوں کی روزی روٹی کا غم ایسا ہوتا ہے باپ ،ایک ایک سانس کے لئے خود آکسیجن سیلنڈر کا محتاج ہے لیکن اس سے بڑا غم بچوں کی روٹی اور گھر کے کرایے کا ہے جو بیماری میں بھی سکون نہیں لینے دیتا یا اللہ تو ہی آسانیاں پیدا فرمانے والا ہے ۔ تو رحمان ہے تو رحیم ہے اس بھائی کی مشکلات کو آسان فرما دے ۔امین

Address

Tehsil Mankera District Bhakkar
Mankera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbaz Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies