04/07/2022
🚨🚨🚨الرٹ الرٹ الرٹ🚨🚨🚨
*اہم اعلان*
گاؤں بادشاہ پور تحصیل ملکوال میں ہونے والی کانفرنس میں
تحریک منہاج القرآن کی طرف سے تحریک لبیک پاکستان کا نام بغیر اجازت کے ڈالا گیا ہے۔ ہم اس کی تردید کرتے ہیں۔
ہمارا اس پوسٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
(آئندہ بغیر اجازت کے تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ پاکستان کا نام استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی)
منجانب:
*محمد نعیم چٹھہ قادری*
(امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع منڈی بہاءُالدین)