28/04/2023
گندم کا عشر.
ہر ایک سو من میں سے 5 من گندم بغیر نہری پانی اور 10 من گندم نہری پانی والے علاقہ سے عشر بنتی ہے اگر ہر کاشتکار یہ عشر نکالے تو کسی غریب کو آٹے کا پورا سال کوئی مسلہ نہ بنے لیکن افسوس کی بات 90% لوگ دیہات میں عشر نہیں نکالتے-
اسی وجہ سے ہر سال فصلیں پکنے کے قریب پہنچ کر اکثر تباہ ہو جاتی ہیں-