منڈی بہاؤالدین ۔۔۔۔۔۔
جب انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جائے اور آپ لاک ڈاؤن میں دوکانیں کھولیں تو پھر یہ تو ہوتا ہی ہے ایک دکاندار کو گرفتار کیا گیا لیکن وہ گاڑی سے اتر کر بھاگ گیا
منڈی بہاؤالدین ۔۔۔۔۔۔
جب انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا جائے اور آپ لاک ڈاؤن میں دوکانیں کھولیں تو پھر یہ تو ہوتا ہی ہے ایک دکاندار کو گرفتار کیا گیا لیکن وہ گاڑی سے اتر کر بھاگ گیا ایک اور بات اس پولیس والے نے اپنی ڈیوٹی بخوبی سرانجام دی اور اس دکاندار کو پکڑتے وقت نہ اس نے گالی نکالی نہ ہی تھپڑ مارے اور اپنی ڈیوٹی اچھے طریقے سے سر انجام دی
ماموں کانجن سے خبر شامل کرتے ہیں ) ماموں کانجن خونی ڈکیتی دن دیہاڑے نامعلوم مسلع ڈاکووں نے ڈکیتی مذاحمت پر ڈاکووں نے باپ بیٹے پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق تقریبا دن دوبجے کے قریب طارق کالونی شہر ماموں کانجن میں چار نامعلوم مسلح ڈاکووں نے ظفر لونا پنسار کی دوکان پر دھاوا بول دیا ڈکیتی مذاحمت پر ڈاکووں نے تحش میں آکر دوکاندار ظفر لونا اور اس کے بیٹے محمدعلی کو فائر مار کر شددید زخمی کردیا لہو لہان باپ بیٹے کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کے بعد ملز مان کی تلاش شروع کردی
فیضی ہسپتال سرگودھا عوام کو جدید سہولیات دینے میں نمبر ون ہے الحمدللہ فیضی ہسپتال کا نام ہی کافی ہے ہسپتال میں انے والے غریب مریضوں اور لواحقین سے خصوصی تعاون کیا جاتا ہے ہسپتال کے باہر سائیکل ا سینڈ پر 20 روپے دے کر ڈیڑھ دو لاکھ روپے کی موٹر سائیکل کی حفاظت کی جا رہی ہے گم ہونے کی صورت میں ٹھیکے دار پیسے دینے کاپابند ہے ائیے مزید سنتے ہیں ایڈمنسٹریٹر فیضی ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا محمدصدرالحسن میڈیا نمائندگان سے گفتگو کر رہے ہیں
ڈی پی او منڈی بہاءالدین صفدر رضا کاظمی کے احکامات کی روشنی میں
ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی کی سربراہی میں ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی زیر نگرانی ٹیم سول لائن انچارج چوکی سب انسپکٹر امتیاز احمد نے دوران ناکہ بندی ملزم شبیر احمد سے چرس 1300 گرام جبکہ ملزم فیصل شہزاد سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا مقدمات درج مزید تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا
پنجاب کے مختلف شہروں کی طرح پھالیہ میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا ہے ہمارے سی ای او پاک 22نیوز صفدر اقبال اس وقت آیس ایچ او تھانہ پھالیہ اظہر بشیر کے ساتھ ہیں ان سے جانتے ہیں کہ پھالیہ شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی کیا صورتحال ہے اور ایس ایچ او تھانہ پھالیہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں جی صفدر اقبال آگاہ کیجئے گا
ڈیرہ مراد جمالی سے خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ رپورٹر نادرلہڑی کی رپورٹ کے مطابق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔OC
نصیرآباد میں ادارہ معارف اسلام یو کے اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی عوامی خدمات میں پیش پیش جس میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی بحالی کیلے ایک پروکار تقریب کا انعقاد کیا گیا
Vo
نصیرآباد کے علاقے گولہ واہ گوٹھ عبدالرحمن گولہ میں میر مومن علی گولہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی قائدین کی سربراہی میں ادارہ معارف اسلام یو کے اور شیعہ علماء کونسل کی جانب سے سیلاب متاثرین کے گھروں کی بحالی کے حوالے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں 5 گھر 2 مساجد کا افتتاح بھی کیا گیا تقریب میں ادارہ معارف اسلام یو کے سربراہ سید واصف حسین نقوی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما اظہار حسین بخاری صوبائی صدر علامہ آصف حسین حسنی نائب صدر علامہ مشتاق حسین عمرانی مرکزی نائب صدر
علامہ اکبر حسین زاھدی نے خطاب کیا اور مساجد کی اہمیت اور مسلمان بھائیوں کے درمیان اتحاد یکجہتی پر زور دیا
اس موقع پر گولہ واہ کے سیاسی و سماجی قبائلی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس پر وکار تقریب میں کے انتظامات گوٹھ عبدالرحمن گولہ کے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے عہدیداران علامہ برکت علی ساقی صوبائی رہنما بابو عبدالرحمن چھلگری میر موم
نمائندہ پاک 22 نیوز امان اللہ گجر کی رپورٹ کے مطابق
سپین کی ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری یاسر ریحانیہ آف جلالپورصوبتیاں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ دیا جس میں سیالکوٹ گجرات سے سیاسی وسماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی مہمانوں کا استقبال کرنے والوں میں چوہدری یاسر ریحانیہ، چوہدری مدثر ریحانیہ، ملک ضمیر، استاد شبیر ، چوہدری امجد ریحانیہ، چوہدری عارف ریحانیہ، چوہدری سجاول ریحانیہ،میاں اخلاق ریحانیہ،چوہدری حماد ریحانیہ،چوہدری عبدالرحمٰن ریحانیہ،چوہدری عنصر ریحانیہ چوہدری عبداللہ ریاض کسانہ، ودیگر نے کیا جبکہ عشائیہ تقریب میں خصوصی آمد سابق ایم پی اے مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری طارق سبحانی سیالکوٹ، سابق چیئرمین چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں، چوہدری اختر علی چھوکر کلاں، رانا رمضان سرگودھا ، ملک محمود سیالکوٹ،چوہدری عبد الجبار بالی حاجیووالہ،چوہدری شہباز رشید ریحانیہ ٹانڈہ،چوہدری افتخار احمد ڈھو، چوہدری شان ظفر حاجیووالہ،چوہدری اعظم کسانہ سیالکوٹ ، چوہدری طاہر کسانہ سیالکوٹ، چوہدری نعیم باگڑی، حاجی حبیب مہر شبیر، چوہدری عارف ، ملک سمیر،چوہدری زاہد حسین پٹواری،چوہدری عبیداللہ ڈوئیاں، چوہدری مظہر قیوم ڈوئیاں،چوہدری زب
پنجاب حکومت کی سموگ کے تدارک پر ہفتے کے روز پنجاب کے 10 اضلاح میں سماٹ لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات
Chief Minister Punjab's Updates Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner MBDin Mandi Bahauddin Police Yasir Ali
Deputy Commissioner MBDin Mandi Bahauddin Police PAK 22 News Yasir Ali
آج بات کرتے ہیں منڈی بہاؤالدین سے تحصیل رپورٹ نویدافضل چورنڈیاسے
وزیراعلیٰ پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت پر غریب کسانوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے موضع رکن زمین فراڈ کیس کے 101 متاثرہ مالکان کی 1013 کنال 14 مرلہ زمین کے فرد ملکیت متاثرہ مالکان کے حوالے کر دئیے گئے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب کا انعقاد نجی ہوٹل میں کیا گیا ۔تقریب میں ضلعی افسران ، متاثرہ مالکان ، کسان اتحاد و کسان بورڈ کے نمائندگان ، میڈیااور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ موضع رکن کے کسانوں کے رقبہ جات کو ایک نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی نے بوگس طریقے سے خود ساختہ مالکان کو منتقل کروا کر ان کو رقبے سے محروم کر دیا تھا۔جس پر ڈپٹی کمشنر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ غریب کسانوں کی اراضی کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے ، تمام بوگس فرد ، بدرات اور انتقالات کو خارج کر تے ہوئے متاثرین کو زمین واپس کر دی گئی ہے۔ملوث اہلکاروں کے خلاف بھی قانونی کارائی جاری ہے اور انہیں ہر صورت کیفر کردار تک
نمائندہ پاک 22 نیوز ایم امان اللہ گجر کی رپورٹ کے مطابق
سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے قریبی ساتھی پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما سابق ناظم و چیئرمین مرزا شوکت بیگ آف چک بگا جو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے گزشتہ روز مرزا شوکت بیگ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی بڑی اجتماعی دعائیہ محفل آبائی گاؤں چک بگا میں ہوئی جہاں پر سیاسی وسماجی کاروباری صحافتی مذہبی سرکاری نیم سرکاری شخصیات سمیت سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سمیت سابق ناظمین سابق چیئرمینوں سابق کونسلروں نے شرکت کی ختم قل کی دعائیہ محفل علاقہ کا بڑا دعائیہ اجتماع بن گیا ختم قل کی محفل سے علماء اکرام نعت خواں حضرات نے آقائے دو جہاں کی شان اقدس میں ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کیے جبکہ علماء اکرام نے موت حیات کے فلسفے پر روشنی ڈالی ختم قل کی محفل میں نمایاں شرکت کرنے والوں میں سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین،سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد اصغر گھرال ، سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شجاعت نواز اجنالہ، وزیر خوراک آزادکشمیر چوہدری اکبر ابراہیم ،چوہدری شہباز رشید ریحانیہ ٹانڈہ،سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس وحید الدین چوہدری،سابق مشیروزیر اعلی چوہدری اشرف ریحانیہ، چوہدری لیاقت علی شاہ پور،سابق چیئرمین چوہدری نثار اقبال، س
وزیراعلیٰ پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت پر غریب کسانوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے موضع رکن زمین فراڈ کیس کے 101 متاثرہ مالکان کی 1013 کنال 14 مرلہ زمین کے فرد ملکیت متاثرہ مالکان کے حوالے کر دئیے گئے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی کی زیر صدارت ایک پروقار تقریب کا انعقاد نجی ہوٹل میں کیا گیا ۔تقریب میں ضلعی افسران ، متاثرہ مالکان ، کسان اتحاد و کسان بورڈ کے نمائندگان ، میڈیااور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ موضع رکن کے کسانوں کے رقبہ جات کو ایک نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی نے بوگس طریقے سے خود ساختہ مالکان کو منتقل کروا کر ان کو رقبے سے محروم کر دیا تھا۔جس پر ڈپٹی کمشنر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ غریب کسانوں کی اراضی کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے ، تمام بوگس فرد ، بدرات اور انتقالات کو خارج کر تے ہوئے متاثرین کو زمین واپس کر دی گئی ہے۔ملوث اہلکاروں کے خلاف بھی قانونی کارائی جاری ہے اور انہیں ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ اہلیان رکن نے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے زبردست انداز میں خراجِ
تاندلیانوالہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال ضلع بھرمیں ISOسرٹیفکیشن میں بازی لے گیا۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال کوآئی ایس او سرٹیفکیشن جاری کردی گئی۔سرٹیفکیٹ گلوبل انرسرٹیفکیشن ادارہ کی جانب سے جاری کیے گئے۔ہسپتال کوکوالٹی مینجمنٹ سسٹم میںISO9001:2015سرٹیفکیٹ جاری کیاگیا۔انوائرمنٹل مینجمنٹ سسٹم کے تحتISO 14001:2015کاسرٹیفکیٹ جاری کیاگیا۔ایم ایس ڈاکٹر ذیشان بٹ کا کہنا تھا کہ ادارہ نےہسپتال کےانڈیکیٹر مکمل ہونے پر سرٹیفکیشن جاری کی ہے۔ہسپتال میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کے لیے کوشاں ہیں۔
تاندلیانوالہ میں پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کالج کی تعمیرو ترقی کے لیے متحرک۔خواتین پروفیسرزکے بچوں کے لیے بے بی ڈے کیئرسنٹراور
طالبات کے لیے پریئرروم بھی بنادیاگیا۔طبی امداد کے لیے ڈسپنسری بھی تشکیل دے دی گئی اورجناح ہال کے تزئین وآرائش بھی مکمل کردی گئیپرنسپل رکیہ کوثر کا کہنا تھا کہ بے بی ڈے کیئر سنٹرمیں دیواروں پردلکش وال پینٹنگ کرائی گئی ہے،بچوں کے لیے ایل سی ڈی،کھلونوں کاانتظام بھی کیاگیاہے۔خوبصورت بیڈ،بیٹھنے کے لیے کرسیوں کا انتظام بھی کیاہے۔طالبات کے امتحان اورسیمینارزکے لیےجناح ہال میں تزئین وآرائش کی گئی ہے۔ڈسپنسری بناکرایک پروفیسر کوچارج دیاہے۔طالبات کے نماز پڑھنے کے لیےپریئر روم بھی مکمل کیاگیاہے۔کالج کی تعمیرو ترقی کے لیے کوشاں ہوں۔
ملک بھر کی طرح منڈی بہاوالدین میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کے بعد سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی اپنی الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا ہے منڈی بہاوالدین میں اس وقت ہمارے بیورو چیف یاسر علی شہریوں کی رائے جاننے کے لیے موجود ہیں ان سے جانتے ہیں کے وہاں کے شہری کس سیاسی جماعت کے ساتھ ہے
ڈیرہ مرادجمالی سے خبر شامل کرتے ہیں ہمارے ڈسٹرکٹ رپورٹر نادرلہڑی کی رپورٹ کے مطابق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالغنی علیزئی کی زیر صدارت ضلع نصیر آباد میں سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی اجمل خان مندوخیل صدر قانون کو غلام قادر مغیری تحصیل داران صابر علی گولہ سید محمد شاہ خاوند بخش منجھو محمد جعفر نیچاری سید ذوالفقار شاہ صدورا خان ابڑو محبوب علی رند عبدالمنان اورقائم خان بنگلزئی سمیت دیگر اجلاس میں شریک تھے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نصیرآباد عبدالغنی علیزئی نے کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی میں تمام محکمہ ریونیو کے افسران اور ملازمین ہرگز سستی کا مظاہرہ نہ کریں اس حوالے سے ہم حکام بالا کو جوابدہ ہیں موجودہ سرکاری وصولی میں خاطر
خواہ اضافہ کرنا ناگزیر بن چکا ہے دن رات محنت کر کے اپنا فریضہ صحیح معنوں میں سرانجام دیں تاکہ شکایات پر قابو پا لیا جا سکے چار سالہ جمع بندی کو بھی جلد از جلد مکمل کیا جائے صدر قانون گو و تمام تحصیل داران کو چاہیے کہ وہ قانونی کاروائی کریں جب تک جمع بندی مکمل نہیں ہو جاتی تب تک انتقال کا عمل شروع نہ کیا جائے ہمیں ہر صورت سرکاری وصولی کو یقینی بنانا ہوگا
خبر شامل کرتے ہیں راولپنڈی بیوروچیف ملک عبداللہ خدامی کی رپورٹ کے مطابق
تعلیم دوست شخصیات کا فیوچر فاٶنڈیشن سکول سسٹم مین ہیڈ آفس میں آمد کا ایک سلسلہ
جبکہ ڈاٸیکٹر اسلام آباد سکول پروفیسر شوکت صدر ایپسکا عمران علی درانی کو کیمپس کلاسسز کا وزٹ کروایا جبکہ فیوچرفاٶنڈیشن سکول کے سٹوڈنٹس کو راٸیٹگ اور ڈسپلن پر جو کام کروایا جا رہا قابل فخر قرار دیا جبکہ جنرل نالن پر مختلف سوالات پر بچوں کے فوری جوابات پر مہمان گرامی نے چٸیرمین فیوچر فاٶنڈیشن سکول رانا سہیل احمد کو خراج تحسین پیش کیا
چٸیرمین فیوچر فاٶنڈیشن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سب سے بڑا برینڈ بنانے کے لیے فیوچر فاٶنڈیشن کی مکمل ٹیم پر عزم ہے
کڑیانوالہ سے ہمارے نمائندہ خصوصی عمر احتشام ظفر کی رپورٹ کے مطابق ممتاز بزنس مین سعودی عرب چوہدری رضوان لال نمبردار ماجرہ شمالی کے بڑے بھاٸی ممتاز سماجی قابل احترام شخصیت چوہدری احسان لال نمبردار ماجرہ شمالی کی آپنے صاحبزادے چوہدری خرم احسان نمبردار ماجرہ شمالی اور چوہدری علی اشرف ماجرہ کے ہمراہ موضع ملکی آمد انہوں نے ایم ڈی راٸل گجرات ٹرانسپورٹ کمپنی دوبئی چوہدری ندیم احمد ملکی سنٸیر رہنما مسلم لیگ ق چوہدری کلیم احمد ملکی چوہدری خلیل احمد ملکی کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور ملکی برادران سے اظہار تعزیت کیا اس موقع پر چوہدری احسان لال نمبردار ماجرہ شمالی نے چوہدری ندیم احمد ملکی چوہدری کلیم احمد ملکی سے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ ہم آپ کے دکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں ماں اولاد کے لیے بڑی رحمت ہے اور ماں کا سایہ اٹھ جانا بڑا نقصان ہے انسان کی زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ ماں کی دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا کرۓ آمین اس موقع پر چوہدری سرور ملکی بھی موجود تھے
بیورو چیف پاک 22نیوز عظمت علی اراٸیں ۔۔۔سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے "صاحب" کے لفظ کے استعمال پر پابندی لگادی۔
سپریم کورٹ میں مردان میں 9 سالہ بچے کے قتل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔
کیس کی سماعت کے دوران ڈی ایس پی کے ساتھ "صاحب" کا لفظ استعمال کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ صاحب کے لفظ کا استعمال کسی آزاد قوم کی عکاسی نہیں کرتا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا کہ سرکاری ملازم صاحب کے لفظ سے خود کو احتساب سے بالا تصور کرتے ہیں، فیصلے کی کاپی آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل کے پی اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے پی کو بھیجی جائے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ پولیس نے تحقیقات پر کچھ کام نہیں کیا، سپریم کورٹ کو مجسٹریٹ کی عدالت بنا دیا گیا ہے۔
Deputy Commissioner MBDin
پھالیہ سے رپورٹ سید طاہر عباس بخاری ڈسٹرکٹ بیورو چیف منڈی بہاوالدین
ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال پھالیہ میں آپریشن تھیٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ محمد افضال،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عابد یوسف ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شکیل نذر، ڈاکٹرصاحبان اور طبی عملہ بھی موجود تھا۔
سی ای او ہیلتھ نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی خصوصی ہدایت پر میٹرنٹی ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کو فعال کر دیا گیا ہے ،
ضلع بھر کی عوام کیلئے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب صحت کے شعبہ میں مثالی کام کر رہی ہے،
پھالیہ شہر کی عوام کی طبی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس ہسپتال کے دائرہ کار کو بڑھا کر آپریشن تھیٹر کو فعال کر دیا گیا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔
ہسپتال میں مریضوں کے لئے تمام ضروری ادویات اور طبی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
PAK 22 News Yasir Ali Mirza Bilal Mirza Bilal محمد یاسر بھٹی
ملک بھر کی طرح منڈی بہاوالدین میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کے بعد سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی اپنی الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا ہے منڈی بہاوالدین میں اس وقت ہمارے مینجنگ ڈائریکٹر پاک 22نیوز یاسر علی شہریوں کی رائے جاننے کے لیے موجود ہیں
چنیوٹ میں چومیاں مانگنے پر خاتون نے بھرے بازار میں منشاء گلوتر نامی عاشق کی درگت بنا ڈالی
*”شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے“*
بدنام زمانہ لادی گینگ سے دوران مقابلہ شہید ہونے والے پولیس اہلکار سب انسپکٹر رضوان محبوب کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی ادا کر دی گئی،
قرآن خوانی میں ڈی پی او احمد محی الدین سمیت معزز شہریوں اور پولیس اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ڈی پی او احمد محی الدین کا کہنا تھا کہ شہداء پولیس ہمارے ہیروز اور ہمارے محکمہ کا فخر ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنایا، شہید رضوان محبوب کی جرأت و بہادی کو سلام جس نے بہادری کے ساتھ مقابلے کرتے ہوۓ اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
تمام شہدإ پولیس آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہی امن قائم ہوا ہے ۔شہداء نے ارضِ وطن کی خاطر جان کے نذرانے پیش کرکے ہمارے سر فخر سے بلند کیے ہیں۔ تقریب کے آخر میں شہید سب انسپکٹر رضوان محبوب سمیت دیگر شہداء کے ایصال ثواب ،دراجات کی بلندی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا کرائی گئی۔
خانیوال سے (بیورو چیف) ندیم شکور کی رپورٹ کے مطابق ضلع خانیوال ڈی پی او رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے پولیس کے تشخص میں مثبت تبدیلی کے لیے انٹرن شپ کا انعقاد خوش آئند ہیں جس کے مثبت اثرات رونماء ہو رہے ہیں، پولیس انٹرن شپ کا مقصد طلباء و طالبات جو کہ پاکستان کا روشن مستقبل ہیں اپنی عملی زندگی میں آگے چل کر پولیس کا اثاثہ بن سکیں اور جس شعبے میں بھی جائیں پولیس کے معاون و مددگار بنیں اور معاشرے میں شہریوں کے پولیس کے ساتھ باہمی روابط میں بہتری کا باعث بنیں، نوجوان نسل کو معاشرے میں عدم برداشت اور جرائم و منشیات کے تدارک میں اپنابھرپور مثبت کردار اداکرنا ہوگا، طلباء و طالبات اپنے شہر،محلہ اور تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف خانیوال پولیس کی جاری مہم میں متحرک کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس انٹرن شپ کے دوسرے مرحلے کی اختتام تقریب کے موقع پر طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ریڈ سب انسپکٹر اسیر امام، او ایس آئی سب انسپکٹر رانا اطہر اقبال، انچارج آئی ٹی سب انسپکٹر وقار بھٹی، انچارج ویلفیئر برانچ سب انسپکٹر ملک وقاص، انچارج کمپلینٹ سیل سب انسپکٹر آمنہ خان سمیت دیگر پولیس افسران موجود تھے۔ ڈی پی او خانیوال رانا عمر فاروق نے مزید کہ
خبر شامل کرتے ہیں بیوروچیف ملک عبداللہ خدامی کی رپورٹ کے مطابق
اسمبلی پروگرام کے حوالے سے فرنچائزی سکولوں کے لیے کلسٹر بیس ٹریننگ ورکشاپ فیوچر فاؤنڈیشن سکولز ہیڈ آفس میں منعقد کی گئی
خادم علی شہزاد ڈائریکٹر فرنچائز نیٹ ورک اینڈ کوالٹی ایشورنس نے ٹیچرز کی ٹرینگ دی جبکہ اختتام پر ورکشاب کو جواٸن کرنے والی ٹیچرز سے سوالات بھی لیے جس پر تفصیلی جوابات بھی دیے جبکہ چٸیرمین فیوچر فاٶنڈیشن رانا سہیل احمد کے کے نظریے مشن سوچ کے مطابق اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ خدا تعالی کی مدد ونصرت کی برکت سے پاکستان میں سکولز کا سب سے بڑا برینڈ فیوچر فاٶنڈیشن بن کر رہے گا
خبر شامل کرتے ہیں تاندلیانوالہ سےاپنے بیورو چیف تاندلیانوالہ رائے محمد اقبال کھرل کی رپورٹ کے مطابق
تاندلیانوالہ سے خبر دیں جہاں ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ملک محمد امین نے پٹرولنگ پوسٹ کنجوانی کاوزٹ کیاہے،کمیونٹی پولیسنگ کے حوالے سے بھی میٹنگ کی اور نجی سکول میں طلباء کو آگاہی لیکچر دیا