Azmat Ali

Azmat Ali This page is about learning, education, entertainment, vlogging, explorations and much more.

29/08/2023

‏بریکنگ نیوز، عمران خان کی سزا معطل، توشہ خانہ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم،
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

23/04/2023

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے اپنا جانشین اپنے بیٹے یا کسی سینئر رہنما کو نہیں بلکہ آئی ایس ایف کے نوجوانوں کو کہا جو پارٹی کا اصل اثاثہ ہیں۔

.

゚viral

17/04/2023

Aj kal Karachi kay hallat April 15 time 10:30

15/04/2023

Most Demanding Video 💪💪

゚viral

11/04/2023

Justice for all.that's why they are prosper.

10/04/2023
روزہ دار کی فضیلت
01/04/2023

روزہ دار کی فضیلت

27/03/2023

❤️حضرتםבםבﷺنےفرمایا:❤️
جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے.!! 💖✨💖
صحیح البخاری:(1896)

27/03/2023

😪😪

25/03/2023

عمران خان کے مینار پاکستان کا جلسہ ایک بچے نے لوٹ لیا ۔ ایسی پر فارمنس کہ ۔۔۔۔۔۔؟

25/03/2023

ماں جی زمان پارک میں پختونوں کے لئے کھانا لائی جب ان سے پوچھا کہ رانا ثناءاللہ تو پختونوں کو دہشت گرد کہتے ہیں تو سنئے اس پر ماں جی کا جواب اور پختونوں کا ریکشن

سحری کب تک کر سکتے ہیں۔
25/03/2023

سحری کب تک کر سکتے ہیں۔

23/03/2023

ڈرٹی ہیری اور ایس پی لاہور

17/03/2023

Zaman park Lahore

17/03/2023

Imran Khan interview to

16/03/2023

یہ نہ مقبوضہ کشمیر ہے، نہ فلسطیں ہے، نہ افغانستان ہے، نہ میانمار ہے اور نہ گوانتانامو بے ہے،
بلکہ یہ پاکستان ککے شہری اور پاکستان کے اصل مالک ہے جنکے ٹیکس کے پیسوں پہ اسلحہ خرید کے انہی پہ چلایا جا رہا، کیونکہ بزدل چوکیدار دشمن سے تو لڑ سکتا نہیں اسلیئے اپنے لوگوں پہ ظلم کے پہاڑ توڑ رھے ہیں۔
لیکن انشاءاللہ ادھر "بھی" شکست انکا مقدر بنے گی۔

‏ایک اور صبح کا پرعزم آغاز !!
15/03/2023

‏ایک اور صبح کا پرعزم آغاز !!

14/03/2023

سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان کی سب سے پارٹی کے لیڈر عمران خان کے گھر کے اندر بدترین شیلنگ

13/03/2023

Modi addressing Pakistani nation and parliament.

شی جن پنگ ریکارڈ تیسری مرتبہ چین کے صدر منتخبشی جن پنگ، ماؤزے تنگ کے بعد چین کے سب سے طاقت ور رہنما کے طورپر اپنی گرفت م...
10/03/2023

شی جن پنگ ریکارڈ تیسری مرتبہ چین کے صدر منتخب
شی جن پنگ، ماؤزے تنگ کے بعد چین کے سب سے طاقت ور رہنما کے طورپر اپنی گرفت مضبوط کررہے ہیں اور تاحیات اقتدار میں رہنے کی راہ پر ہیں۔ جمعے کے روز روایت کو توڑتے ہوئے وہ تیسری مرتبہ پانچ سال کے لیے ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔

جمعے کے روز نیشنل پیپلز کانگریس (این سی پی) کے تقریباً 3000 ارکان نے ایک بلامقابلہ انتخاب میں 69 سالہ شی جن پنگ کو صدر بننے کے لیے ووٹ دیا۔ اس انتخاب میں ان کا کوئی حریف نہیں تھا۔
سن 2018 میں شی جن پنگ نے ایک شخص کے دو مرتبہ سے زیادہ صدر بننے کی پابندی ختم کردی تھی اور اپنی تیسری مدت صدارت کے لیے راہ ہموار کرلی تھی۔
گزشتہ اکتوبر میں ان کے اختیارات میں پہلے ہی توسیع کردی گئی تھی جب انہیں حکمران کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری کے طورپر مزید پانچ سال کے لیے دوبارہ مقرر کیا گیا۔
پارلیمان میں جمعے کے روز ہونے والی ووٹنگ کے دوران شی جن پنگ کو چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے سربراہ کے طورپر بھی تیسری مدت کے لیے متفقہ طور پر منتخب کیا گیا۔
ژاو لیجی کو پارلیمان کا نیا اسپیکر اور ہان ژینگ کو نیا نائب صدر مقرر کیا گیا۔ دونوں شی کی سابقہ ٹیم میں طاقتور پولٹ بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن کے طورپر شامل تھے۔
اگلے دو روز میں صدر شی کے منظور کردہ حکام کو تعینات یا منتخب کیا جائے گا، جو کابینہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوں گے۔ ان میں وزیر اعظم لی کیانگ بھی شامل ہیں، جن کے بارے میں توقع ہے کہ انہیں چین کے دوسرے نمبر پرآنے والے رہنما کے طور پر وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔
غیر معروف کارکن سے قیادت تک کا سفر
شی جن پنگ کا دوبارہ انتخاب پارٹی میں ایک نسبتاً نامعلوم رکن سے عالمی سپر پاور کے رہنما تک پہنچنے کی قابل ذکر کہانی ہے۔
اپنی زیرو کووڈ پالیسی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سامنا کرنے اور اس کو ترک کرنے کے بعد متعدد افراد کی ہلاکتوں کے باوجود 69 سالہ رہنما ثابت قدم رہے۔
اس بات کی پوری توقع کی جارہی تھی کہ نیشنل پیپلز کانگریس شی کی تقرری کی توثیق کردے گی۔ یہ ایک رسمی ادارہ ہے جس کے ارکان کی تقرری حکمراں جماعت کرتی ہے۔

سن 2012 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ہی شی جن پنگ نے اپنے ممکنہ حریفوں کو کنارے کرنا شروع کر دیا تھا اور کمیونسٹ پارٹی میں اہم عہدوں پر اپنے اتحادیوں اور ہم خیال افراد کو فائز کیا۔
پارلیمان میں ہونے والی ووٹنگ میں این سی پی کے تمام 2952 ارکان نے شی جن پنگ کی تقرری کی حمایت کی۔ وہ پارلیمان کے اجلاس کے اختتام سے قبل خطاب کریں گے۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شی جن پنگ کے ایک سوانح نگاہ ایڈریان کیگز کا کہنا ہے کہ شی کے خاندان نے گوکہ دولت اکٹھی کی ہے لیکن انہیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ''وہ چین کے بارے میں ایک سوچ کے مالک ہیں۔ وہ چین کو دنیا کا طاقت ور ترین ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔"

باپ اپنے بیٹے علی بلال کے قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کے لئے پوری رات تھانے میں بیٹھا رہا لیکن ایف آئی آر درج نہ ہوسکی 💔...
09/03/2023

باپ اپنے بیٹے علی بلال کے قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کے لئے پوری رات تھانے میں بیٹھا رہا لیکن ایف آئی آر درج نہ ہوسکی 💔🥺

27/02/2023

Afsos 😭

25/02/2023

Azam Khan Great batting today vs Quetta Gladiators | raining of sixes 🔥🔥🔥🔥

25/02/2023

Hahahahahhhhhhh😄😄😄😄😄😄😄

Address

Village Agra Tehsil Batkhela District Malakand
Malakand
23010

Telephone

+923430934403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azmat Ali:

Videos

Share


Other Digital creator in Malakand

Show All