Aqil khan

Aqil khan ❤️بسم اللہ الرحمن الرحیم❤️
💝اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ۔💝

08/01/2025

Vlog coming soon 🥰

05/12/2024

پوسٹ تو روز کرتے ہیں اج تعارف ہو جائے میں malakand سے اور اپ کہاں سے

05/12/2024

🚨ایک مرتبہ پھر اسلام آباد جانے کا فیصلہ✌️
🔥🔥🔥

02/12/2024

پاکستان میں ٹک ٹاک کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے.

یا اللہ!!! اس گمنام شہید کی آخری نماز قبول فرما... آمین
28/11/2024

یا اللہ!!!
اس گمنام شہید کی آخری نماز قبول فرما... آمین

28/11/2024

ایک شہید کے جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں-
570روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، 1موبائیل جس پر امی کے نام کی 41 مسڈ کالز

27/11/2024

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ 🔥

27/11/2024

یا اللہ ہمارے ملک پہ رہم فرما .🤲🏻😭

فوج 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئی 1984 میں سیاچین ہار گئی1999 میں کارگل ہار گئی لیکن اپنے پرامن ہم وطنون پر گولیاں چلا کر ج...
27/11/2024

فوج 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئی 1984 میں سیاچین ہار گئی1999 میں کارگل ہار گئی لیکن اپنے پرامن ہم وطنون پر گولیاں چلا کر جیت گئی ✋

27/11/2024

*_‏انا للہ وانا الیہ راجعون 💔_*_سانحہ ڈی چوک_*شہدا کی کنفرم تعداد 272 تک پہنچ گئی*

28/10/2024

فوتگی کے دن قبر کھودنے غریب لوگ آتے ہیں جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیروں کے لیے لگتا ہے ہم اجتماعی منافق ہیں

28/10/2024

دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○😭

Address

Malakand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqil khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqil khan:

Videos

Share