پاراچنار بوشہرہ احتجاج:
بوشہرہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
اہلیان بوشہرہ کا سکولوں کے بچوں سمیت سڑک پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
احتجاج اور دھرنے میں سینکڑوں طلبہ و طالبات شریک ہیں۔
مظاہرین عید پر فائرنگ کرنے والے شرپسندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بوشہرہ میں عید کے دن چلتی گاڑی سے سڑک کنارے موجود افراد پر فائرنگ کی گئی تھی۔
بوشہرہ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
قاتلین کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا ہے، مظاہرین۔
بوشہرہ فائرنگ کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے، مظاہرین۔
افسوس ناک خبر
ضلع کرم کوڑم روڈ سینٹرل کرم میں دھماکہ،
دھماکے سے دو افراد جانبحق 4 زخمی ہوگئے ، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ریسکیو ذرائع
ضلع کرم سڑک کنارے رکھے گئے آئی ڈی بلاسٹ کے نتیجے میں دھماکہ ہوا پولیس
چارزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ہسپتال ذرائع
ضلع کرم PK 95پی ٹی آئی کارکنان کا 9 روز سےدھاندلی کے خلاف دھرنا جاری
جب تک ہمیں انصاف نہیں ملتا دھرنا جاری رہے گا ۔مظاہرین
کرم ایجنسی حلقہ PK 95 میں نتائج کی تبدیلی اور دھاندلی کے خلاف عوام کا دھرنا جاری
کرم ایجنسی حلقہ PK 95 میں نتائج کی تبدیلی اور دھاندلی کے خلاف عوام کا دھرنا جاری ملک لال اکبر کا۔دھرنے شرکاء سے خطاب
ساتین میں پی ٹی آئی کا دھرنا جاری۔۔۔۔
کرم حلقہ PK-95 عمران خان کا نامزد امیدوار عمران خان سونامی پر پورے قوم چمکنی کا اتفاق
مشرانوں کا عمران خان سونامی کے حق میں پریس کانفرنس
کرم حلقہ PK-95 عمران خان کا نامزد امیدوار عمران خان سونامی کا قوم علیشرزی تیندو، ورستہ، اڈو، نوے کلے، مرغان تک کا دورہ ، علیشرزی قوم نے متفقہ طور پر عمران خان کے کہلاڑی عمران خان سونامی کو الیکشن میں بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی کردی....
ضلع کرم حلقہ PK-95 سے پاکستان تحریک انصاف کا نامزد امیدوار عمران خان سونامی نے عمران خان کی کال پر لوئر کرم سے سنٹرل کرم نیکہ ریارت تک سینکڑوں گاڑیوں اور ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ ریلی کی۔ جگہ جگہ پر عوام نے زبردست استقبال کیا اور پی ٹی آئی کو کامیاب کرنے کا عزم کیا۔
عمران خان سونامی
انتخابی نشان پیالہ 🍜
پاکستان تحریک انصاف کا نامزد امیدوار PK 95 عمران خان سونامی نے آج صدہ بازار سے کمپین کا آغاز کر دیا
انتخابی نشان پیالہ......
عمران مقبل کے ساتھ ہونے والے واقعہ کی ہائی لیول پر مکمل تحقیقات ہونی چاہیئے۔۔DC اور DPO کرم اس واقعہ کا نوٹس لے.اور واقعے میں ملوث ملزمان کو سخت سے سخت دی جائے.
#DPOKURRAM
#DCKurram
.بٹگرام چیئر لفٹ واقعہ
تاحال کسی بچے کو ریسکیو نہیں کیا گیا
آرمی اپریشن جاری ہے. دو ہیلی کاپٹرز اپریشن میں مصروف تھے. ایک واپس چلا گیا تھا جبکہ اب دوبارہ دو ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں. دعا کریں کہ بچوں کو محفوظ ریسکیو کیا جا سکے.
پشاور تحصیل متھرا میئر الیکشن میں پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب
عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتال شروع۔۔۔۔