𝑨𝒌𝒎𝒂𝒍 𝑯𝒂𝒏𝒋𝒓𝒂シ︎

𝑨𝒌𝒎𝒂𝒍 𝑯𝒂𝒏𝒋𝒓𝒂シ︎ شاہ است حُسین بادشاہ است حُسین🚩

03/11/2023
اللہ تعالٰی غزہ کے مظلوموں کا نگہبان ہو‏۔غزہ پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہازرائیل نے اب تک کی تاریخ سب سے بڑا حملہ شروع کیا...
30/10/2023

اللہ تعالٰی غزہ کے مظلوموں کا نگہبان ہو‏۔
غزہ پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ
ازرائیل نے اب تک کی تاریخ سب سے بڑا حملہ شروع کیا ہے۔ بری، بحری اور فضائی، تینوں طرح کے اس میں حملے میں غزہ لرز رہا ہے۔ انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے، بجلی بند ہے۔‏امت مسلمہ کے بے غیرت حکمران اور 80لاکھ ریگولر آرمی تماشہ دیکھ رہے ہیں،غزہ کا سقوط ہوگیا تو عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کو امت کبھی معاف نہیں کرے گی،
یاد رکھیں غزہ کا سقوط مسجد اقصی کے انہدام اور حرمین شریفین پر قبضے کا نقطہ آغاز ہوگا۔
اہلیان غزہ مسجد اقصی کے آزادی اور حرمین شریفین کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

روز قیامت اللہ غزہ کا حساب مجھے نہیں پتہ کسی اور سے لے گا یا نہیں لے گا مگر نام نہاد مسلم امہ سے ضرور لے گا ۔ مالک پوچھے...
30/10/2023

روز قیامت اللہ غزہ کا حساب مجھے نہیں پتہ کسی اور سے لے گا یا نہیں لے گا مگر نام نہاد مسلم امہ سے ضرور لے گا ۔ مالک پوچھے گا فلسطینی 2 ارب مسلمانوں کو پکارتے رہے کوئ مدد کو آیا؟ غیر مسلم ممالک میں لاکھوں انسانوں نےفلسطینیوں کا درد محسوس کیا اپنی حکومتوں کے خلاف سڑکوں پہ نکل آئے۔ یہاں تک کہ یہودیوں نے فلسطین کا پرچم اٹھا لیا ظلم کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔

تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔ (القرآن)
25/10/2023

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔ (القرآن)

08/10/2023

ماشاہ اللہ بیت المقدس پر اسلام کا جھنڈا لہرایا گیا
#القدس

07/10/2023

*🚨‏ماشاءاللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں کا جشن اور مسلمان ایٹمی طاقت رکھنے والے ملکوں کے منہ پر تماچہ زوردار✌️❣️*
‎ ‎

25/09/2023

Simple method grow grapes tree from grapes plant

50% آنکھیں بند کر کے دیکھے اور بتائیں آپ کو کیا نظر آرہا ہے کمال ایڈیٹنگ_
03/09/2023

50% آنکھیں بند کر کے دیکھے اور بتائیں آپ کو کیا نظر آرہا ہے کمال ایڈیٹنگ_

01/09/2023

اسد احمد مرحوم (انڈیا)

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ  01: یہ...
01/09/2023

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ

ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ

01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔

02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔

03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔

04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔

05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔

06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔

07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔

08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔

09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔

10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔

11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔

12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔

13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔

14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔

15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔

16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔

17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔

18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔

19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔

20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔

21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔

22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔

23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔

24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔

25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔

27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔

ایک بادشاہ تھا وہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی۔ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس می...
01/09/2023

ایک بادشاہ تھا وہ جو بھی بات کرتا تو وزیر کہتا اسی میں کوی بہتری ھو گی۔ایک دفعہ بادشاہ کی انگلی کٹ گئی وزیر نے کہا اس میں اللہ کی کوی بہتری ھوگی بادشاہ کو بہت غصہ آیا کہ میری انگلی کٹ گئی ھےاور تم کہہ رھے ھو کہ اسمیں بھی اللہ کی کوی بہتری ھوگی۔بادشاہ نے وزیر کو جیل میں ڈال دیا تو پھر بھی وزیر نے کہا کہ اس میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ھوگی بادشاہ کو بڑا غصہ آیا۔
ایک روز بادشاہ شکار کے لئے اپنے علاقے سے دور نکل گیا اور جنگل میں ایسی علاقے میں چلا گیاجہاں پر ایسے لوگ رھتے تھے کہ وہ لوگ سال میں ایک آدمی کی قربانی دیتے تھے انہوں نے باشاہ کو پکڑلیا جب اس کو زبح کرنے لگے تو انہوں نے دیکھا بادشاہ کی انگلی کٹی ھوی ھے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا کہ ھم ایسے شخص کو قربان نہیں کرتے جو عیب دار ہو اس وجہ سے انہوں نے بادشاہ کو چھوڑ دیا۔
بادشاہ واپس آتا ھے وزیر سے بہت خوش ھوتا ھے اس کو بلاتا ھے اور کہتا ھے واقعی اللہ کے ھرکام اللہ کی کوی بہتری ھوتی ھے میری انگلی کٹی تھی میری جان بچ گئی جب میں نے تمہیں جیل میں ڈالا اس وقت بھی تم نے یہی کہا ۔
تمہارے جیل جانے میں کیا بہتری تھی؟
وزیر کہتا ھے اگر میں جیل میں نہ ھوتا آپ نے مجھے شکار پر لے کر جانا تھا آپ کی انگلی کٹی تھی آپ کو انہوں نے چھوڑ دینا تھا اور آپ کی جگہ انہوں نے مجھے زبح کر دینا تھا اب سمجھ آی کہ اللہ کے ھر کام میں بہتری ھوتی ھے ....
اے انسان!! تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کیا کر،
تو اتنا عقل مند نہیں جو "رب" کے ارادے کو سمجھ سکے-
پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں سے شیئر ضرور کیا کریں اور پیج فالو کریں ایسی مزید پوسٹ کے لئے شکریہ
جزاک اللہ ۔۔

01/09/2023

اگر آپ الوداع کہنے کے لئے کافی بہادر ہیں تو زندگی آپ کو ایک نئے ہیلو سے نوازے گی۔
پاؤلو کوئلہو

‏چائنہ میں تعینات افغانی سفیر سننے میں آیا ہے کہ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہ...
01/09/2023

‏چائنہ میں تعینات افغانی سفیر

سننے میں آیا ہے کہ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہر ہیں ۔

مزے کی بات یہ ہے کہ تعلیم بھی مغربی ممالک سے حاصل کی ہے

ترقی کا معیار لباس نہیں ، وہ کوئی بھی ہو لیکن ایک پوزیشن پہ جاکر اپنی مذہبی شناخت کھو دینا باعث افسوس رہتا ہے ۔

جب مدارس کے فضلاء کی داڑھیاں اوپر اور شلواریں ٹخنوں سے نیچے جارہی ہوں تو ان حالات میں ایسے چہروں کا یوں عیاں ہونا قابل فخر ہے ۔

گجرات کے گاؤں بانٹوا کا نوجوان عبدالستار گھریلو حالات خراب ہونے پر کراچی جا کر کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے کپڑا خریدنے ...
30/07/2023

گجرات کے گاؤں بانٹوا کا نوجوان عبدالستار گھریلو حالات خراب ہونے پر کراچی جا کر کپڑے کا کاروبار شروع کرتا ہے کپڑا خریدنے مارکیٹ گیا وہاں کس نے کسی شخص کو چاقو مار دیا زخمی زمین پر گر کر تڑپنے لگا لوگ زخمی کے گرد گھیرا ڈال کر تماشہ دیکھتے رہے وہ شخص تڑپ تڑپ کر مر گیا..

نوجوان عبدالستار کے دل پر داغ پڑ گیا , سوچا معاشرے میں تین قسم کے لوگ ہیں دوسروں کو مارنے والے مرنے والوں کا تماشہ دیکھنے والے اور زخمیوں کی مدد کرنے والے .. نوجوان عبدالستار نے فیصلہ کیا وہ مدد کرنے والوں میں شامل ہو گا اور پھر کپڑے کا کاروبار چهوڑا ایک ایمبولینس خریدی اس پر اپنا نام لکها نیچے ٹیلی فون نمبر لکھا اور کراچی شہر میں زخمیوں اور بیماروں کی مدد شروع کر دی.
وہ اپنے ادارے کے ڈرائیور بهی تهے آفس بوائے بهی ٹیلی فون آپریٹر بهی سویپر بهی اور مالک بهی وہ ٹیلی فون سرہانے رکھ کر سوتے فون کی گھنٹی بجتی یہ ایڈریس لکهتے اور ایمبولینس لے کر چل پڑتے زخمیوں اور مریضوں کو ہسپتال پہنچاتے سلام کرتے اور واپس آ جاتے .. عبدالستار نے سینٹر کے سامنے لوہے کا غلہ رکھ دیا لوگ گزرتے وقت اپنی فالتو ریزگاری اس میں ڈال دیتے تھے یہ سینکڑوں سکے اور چند نوٹ اس ادارے کا کل اثاثہ تهے ..
یہ فجر کی نماز پڑھنے مسجد گئے وہاں مسجد کی دہلیز پر کوئی نوزائیدہ بچہ چهوڑ گیا مولوی صاحب نے بچے کو ناجائز قرار دے کر قتل کرنے کا اعلان کیا لوگ بچے کو مارنے کے لیے لے جا رہے تھے یہ پتهر اٹها کر ان کے سامنے کهڑے ہو گئے ان سے بچہ لیا بچے کی پرورش کی اج وہ بچہ بینک میں بڑا افسر ہے ..
یہ نعشیں اٹهانے بهی جاتے تھے پتا چلا گندے نالے میں نعش پڑی ہے یہ وہاں پہنچے دیکھا لواحقین بهی نالے میں اتر کر نعش نکالنے کے لیے تیار نہیں عبدالستار ایدھی نالے میں اتر گیا, نعش نکالی گهر لائے غسل دیا کفن پہنایا جنازہ پڑهایا اور اپنے ہاتھوں سے قبر کهود کر نعش دفن کر دی .. بازاروں میں نکلے تو بے بس بوڑھے دیکهے پاگلوں کو کاغذ چنتے دیکھا آوارہ بچوں کو فٹ پاتهوں پر کتوں کے ساتھ سوتے دیکها تو اولڈ پیپل ہوم بنا دیا پاگل خانے بنا لیے چلڈرن ہوم بنا دیا دستر خوان بنا دیئے عورتوں کو مشکل میں دیکھا تو میٹرنٹی ہوم بنا دیا .. لوگ ان کے جنون کو دیکھتے رہے ان کی مدد کرتے رہے یہ آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ایدهی فاؤنڈیشن ملک میں ویلفیئر کا سب سے بڑا ادارہ بن گیا یہ ادارہ 2000 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی آ گیا .. ایدھی صاحب نے دنیا کی سب سے بڑی پرائیویٹ ایمبولینس سروس بنا دی .. عبدالستار ایدھی ملک میں بلا خوف پهرتے تهے یہ وہاں بهی جاتے جہاں پولیس مقابلہ ہوتا تھا یا فسادات ہو رہے ہوتے تھے پولیس ڈاکو اور متحارب گروپ انہیں دیکھ کر فائرنگ بند کر دیا کرتے تھے ملک کا بچہ بچہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے بعد عبدالستار ایدھی کو جانتا ہے ..
ایدھی صاحب نے 2003 تک گندے نالوں سے 8 ہزار نعشیں نکالی 16 ہزار نوزائیدہ بچے پالے.. انہوں نے ہزاروں بچیوں کی شادیاں کرائی یہ اس وقت تک ویلفیئر کے درجنوں ادارے چلا رہے تھے لوگ ان کے ہاتھ چومتے تهے عورتیں زیورات اتار کر ان کی جهولی میں ڈال دیتی تهیں نوجوان اپنی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر انہیں دے کر خود وین میں بیٹھ جاتے تهے ..
عبدالستار ایدھی آج اس دنیا میں نہیں ھیں مگر ان کے بنائے ھوئے فلاحی ادارے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھیں..
اللہ پاک ایدھی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے.. آمین..!
#ایدھی

26/07/2023

جب پرویز مشرف کے سامنے کلمہ حق بلند کیا گیا :
جس وقت پورے ملک میں ہر شعبہ جنرل مشرف کے اقتدار کی گرفت میں تھا، کوئی شخص مشرف کے خلاف زبان نہیں کھول سکتا تھا، حتی کہ سپریم کورٹ نے مشرف کو آئین میں ترمیم کرنے تک کا اختیار دے رکھا تھا۔ اس وقت مشرف نے پورے ملک کے تعلیمی اداروں سے نوجوانوں کو اسلام آباد اکٹھا کیا تاکہ انہیں اپنے روشن خیالی کے نظریہ کا ہمنوا بنایا جا سکے۔ یوتھ کانفرنس کے آخری دن ایک طالب علم نے صرف 7 منٹ کچھ سیکنڈز میں مشرف کے سارے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا۔ ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کر کے سید عدنان کاکا خیل امر ہو گئے۔ اگر آپ نے یہ ویڈیو پہلے بھی دیکھ رکھی ہو تو ذرا دوبارہ اسے غور سے سنئے اور نوجوانوں سے استدعا ہے کہ اسے سنیں اور اپنے اندر جرات اظہار پیدا کرنے کا سبق حاصل کریں۔ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کو افضل جہاد قرار دیا یے۔
پرویز مشرف اپنے رب کے دربار میں پہنچ چکا۔ اپنے رب کے احکام اسے دقیانوسی لگتے تھے تو کاش عدنان کاکا خیل کی نصیحت پر ہی عمل کر لیتا۔

فیصل آباد وچ اک ملعونہ مُرتد عورت دی طرفوں (نعوذبااللّٰه) نبوت دا دعوہ کیتا گیا ۔ اسی بھرپور انداز وچ اس دی مذمت کردے ہی...
15/04/2023

فیصل آباد وچ اک ملعونہ مُرتد عورت دی طرفوں (نعوذبااللّٰه) نبوت دا دعوہ کیتا گیا ۔ اسی بھرپور انداز وچ اس دی مذمت کردے ہیں۔ تے اپنے قانون نافذ کرنے آلے آداریاں اگو بینتی کردے ہیں کہ اس ملعونہ نو نشان عبرت بنایا جاوے۔ تے اس دا مکروہ چہرہ تے جھوٹ دنیا دے سامنے رکھیا جاوے۔اور اس ملعونہ نو سرعام پھانسی لا کے نشان عبرت بنایا جاوے۔تاکہ کل نو کوئی ہور مرتد اے کم نہ کرے۔ اس واقعہ دے نال اُمت دی دل اعزاری ہوئی اے۔
ُس_وقت_تک_کوئ_مسلمان_نہیں_ہو_سکدا
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللّٰه تعالیٰ دے بھیجے گئے آخری نبیﷺ اور رسولﷺ نے آپﷺ خاتم النبیین نے تے الحمد اللّٰه ساڈا اے ایمان ہے۔
❤️

 #القران
02/04/2023

#القران

ایہہ دھرتی پنج دریاواں دی ✊🏻ایہہ نگری ٹھنڈی چھاواں دی 💚پوری دنیا تے وسن والے پنجابی ویراں نو ساڈی طرفو پنجابی کلچر  دیہا...
14/03/2023

ایہہ دھرتی پنج دریاواں دی ✊🏻
ایہہ نگری ٹھنڈی چھاواں دی 💚

پوری دنیا تے وسن والے پنجابی ویراں نو ساڈی طرفو پنجابی کلچر دیہاڑ بہت بہت مبارک ہوے♥️ ۔پنجاب دی دھرتی اپنے کلچر دی وجہ تو پوری دنیا وچ
جانی جاندی تے جیدا واضع مطلب محبت تے بھائی چارے نوں پھیلانا اے🫂🌍 ۔تے کسے وی دیس دے واسی اپنے دیس دی پہچان ہوندے نے✨ ۔ پنجاب ساڈی پہچان اے ۔ پنجاب ساڈی جان اے💚✊🏻۔
🌾🚜🐎

❤️✊
❤️

15/01/2023

یہ تحریک ل ب ی ک کے رکن شوری جناب فاروق الحسن صاحب ہیں۔۔ ان کو عمران خان کی حکومت نے گرفتار کرایا تھا.

29 پوہ، جاندی سیال دی رُت، لوہڑی دا اوہ دیہاڑا جو  بہار دا سنیہا لے کر آوندا اے۔۔۔ پنجاب دے لوکاں نوں اپنے بُھلے ہوئے تہ...
12/01/2023

29 پوہ، جاندی سیال دی رُت، لوہڑی دا اوہ دیہاڑا جو بہار دا سنیہا لے کر آوندا اے۔۔۔ پنجاب دے لوکاں نوں اپنے بُھلے ہوئے تہوار منانے چاہیدے نیں۔

22/10/2022

انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیں، انسان کا عظیم نقصان کسی کی نظر سے گر جانا ہے ۔ امام علی علیہ السلام

22/10/2022

پاکستان کے تعلیمی اداروں کا مستقبل کیا ہوگا؟
'این سی ایس یونیورسٹی پشاور میں ہونے والی تقریب نے سب کو حیران کردیا ۔۔

18/10/2022

زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ
نا چھوٹے ہاتھ سے دامن آپ کا یا رسول اللّهﷺ

❣️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❣️

Address

Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑨𝒌𝒎𝒂𝒍 𝑯𝒂𝒏𝒋𝒓𝒂シ︎ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑨𝒌𝒎𝒂𝒍 𝑯𝒂𝒏𝒋𝒓𝒂シ︎:

Videos

Share