News world

News world this page is about daily news updates

Acha ye loty bilkul sasty bik gay hen inhon ne apni siysat dafan kr din yad rakhna
22/10/2024

Acha ye loty bilkul sasty bik gay hen inhon ne apni siysat dafan kr din yad rakhna

ورلڈ بنک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد یعنی 10 کروڑ 17 لاکھ افراد غربت کا شکار ہی...
12/10/2024

ورلڈ بنک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد یعنی 10 کروڑ 17 لاکھ افراد غربت کا شکار ہیں۔ جس کی بڑی وجوہات سست معاشی ترقی، مہنگائی میں بے پناہ اضافہ اور آمدن میں کمی ہیں۔ یعنی شبانہ روز محنت کام آرہی ہے نہ ایس آئی ایف سی جیسے غیر آئینی اقدامات۔
حقیقت یہ ہے کہ جب تک ملک میں عوامی حمایت یافتہ حکومت نہیں آئے گی ، نہ سیاسی استحکام آئے گا اور نہ ہی معاشی استحکام ! اور پٹواری دن رات چوروں کے دفاع میں لگے رہتے ہیں

12/10/2024

بورے والا میں ایئر پورٹ بنانے کا وعدہ کرنے والوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ بیچ دیا۔اور پٹواری کہہ رہا ہے ملک ترقی کررہاہے

27/06/2024

آپ اپنے گھر میں بجلی استعمال کریں اور آپ کو بل نہ آئے ۔۔۔۔ یہ بکواس کون کر راہا تھا

24/06/2024

مجھے راہنمائی چاہیے کیا کوئی عام پاکستانی شہری واپڈا کی موجودہ ڈاکہ زنی پر عدالت میں کیس دائر کر سکتا ہے یا نہیں ؟

24/06/2024

درخواست

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔

عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔

(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟

(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟

(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟

(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

منجانب؛
*عام شہری*

صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔

(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے. *براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*

22/06/2024

200 se oper unit gia smjho ap ne dushman mulk ka border cross kr lia ab ye aik unit apko 30000 me pary ga kion k ap 6month iski saza bhugten gy

14/04/2024

دولت کے پجاری پاکستانی حکمران کیا ایران جیسی ہمت کرسکتے ہیں ؟

09/04/2024

غیرت مند لوگوں نے اسرائیلی اشیا کا بائیکاٹ کیاہوا ہے۔بےغیرت لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا

31/03/2024

Hakomat Pakistan ki traf se her pakistani k liay 966 eidi ka elan notification jari

30/03/2024

آئی ایم ایف سے لیا گیا قرض غریب عوام کے لیے وبال جان
بن گیا اور اشرافیہ کے لیے عیاشی کا سامان ہے

Address

Mailsi

Telephone

+923007731036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News world:

Videos

Share