ABID News

ABID News news medaias reporting etc

18/01/2023

آج بروز منگل ثاقب رضااسلم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا۔

17/01/2023
24/11/2022

جائیداد کا تنازعہ کوکارئ میں بھائیوں کے درمیان فائرنگ dfc سبز علی بنڑ چوکی موقہ پر جانبحق

15/11/2022

الازھر سکول کے ٹیچر جناب ایوب خان صاحب وفات پا چکا ہے نماز جنازہ اج نماز عصر کے بعد بت کڑہ میں ادا کیا جاۓ گا

03/11/2022

یہ کیا ماجرہ ہے بھاٸ

25/10/2022

ارشد شریف کا چھوٹا بیٹا آیئرپورٹ پر اپنے والد صاحب کا انتظار کرتے انکے جزبات سنئی کیا کہتا ھے

23/10/2022
نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل،  جھنڈے بمعہ سٹ...
23/10/2022

نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢
کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل، جھنڈے بمعہ سٹیل پول، دو عدد، مارخور بیج، UPS سمیت دو عدد بیٹریاں 200 وولٹ، ایک عدد سولر سسٹم، ایک عدد واٹر فلٹر، ایک عدد فیڈسٹل فین جبکہ جاتے جاتےکپٹن کرنل شیرخان کا ذاتی موٹر سائیکل بھی لے کر رات کی تاریکی میں رفو چکر ھوگٸے۔۔۔۔ ایف آئی آر درج

07/10/2022

بوٹ کے سہارے کھڑے رہنے والے ہمیشہ یہی سوچتے ہیں کہ بوٹ ہی ہر مسئلے کا حل ہے.

05/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دہ حیدرعلی او گوہرعلی پلار پردل خان عرف فوجی وفات شوے دے۔الللہ پاک دے جنت الفردوس نصیب کی امین

02/10/2022

سوات کے علاقہ کوکارئی میں طوطی استاد کی شریکِ حیات ، احسان اللہ عرف چاند کی والدہ اور بخت زمین خان استاد صاحب کی مامی وفات پاچکی ہے آج دو اکتوبر بروز اتوار زڑہ چینہ کوکارئی میں نماز جنازہ ادا کی جائیگی

سوات, فضاگٹ کے مقام پر روڈ گرنے سے امد و رفت مکمل بند،  ڈرائیور حضرات متبادل راستہ استعمال کرے۔
15/09/2022

سوات, فضاگٹ کے مقام پر روڈ گرنے سے امد و رفت مکمل بند، ڈرائیور حضرات متبادل راستہ استعمال کرے۔

13/09/2022

سوات دھماکے میں امن کمیٹی چیٸرمین ادریس خان شہید
دھماکے میں دو پولیس بھی شہید ہوگٸے۔ پولیس

09/09/2022

سوات ۔بنجوٹ منگلور میں نا معلوم افراد نے 17سالہ لڑکی کو زبح کر دیا ۔لاش کھیتوں سے بر آمد

خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے سوات سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کم...
27/08/2022

خیبر پختونخوا حکومت کے جانب سے سوات سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا ۔
ضلعی انتظامیہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف ابرار وزیر کے نگرانی میں متاثرین کو راشن فراہم کیا جارہا ہے

تمام ٹرانسپورٹ حضرات توجہ فرمائیں ۔۔سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، سوات موٹروے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں...
25/08/2022

تمام ٹرانسپورٹ حضرات توجہ فرمائیں ۔۔
سوات موٹروے عارضی طور پر بند کردیا ، سوات موٹروے سے آگے ایک پہاڑ گر چکا ہے اور دونوں راستے بند ہے ۔۔
برائے مہربانی موٹروے کی بجائے جی ٹی روڈ کا راستہ اپنائے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ارشد علی خوشی میڈیکل سٹور کوکارئی والا  آج بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں آپ  س...
17/08/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
ارشد علی خوشی میڈیکل سٹور کوکارئی والا آج بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ مرحوم کے لئے دعاء مغفرت کرے کہ اللّہ انہیں جنت الفردوس نصیب کریں،

افسوس ناک خبر سوات سے کراچی جانے والی مٹہ ایکسپریس روہڑی کے مقام پر المناک حادثے کا شکار .حادثے میں 8افراد جابحق ' 32افر...
16/08/2022

افسوس ناک خبر
سوات سے کراچی جانے والی مٹہ ایکسپریس روہڑی کے مقام پر المناک حادثے کا شکار .
حادثے میں 8افراد جابحق ' 32افراد زخمی
تمام افراد کا تعلق سوات سے ہیں

14/08/2022

پیر طریقت رھبر شرعیت حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمةاللہ علیہ کی فرزند ارجمند پیر طریقت رہبر شرعیت حضرت اقدس مولانا خلیل احمد صاحب دامت برکاتھم العالیہ مدرسہ دارالاحناف محلہ محمد شیر خان لنڈیکس مینگورہ کو 2:00 بجے تشریف لاٸنگے تمام حضرات کو شرکت کی دعوت دے جاتے ہیں

13/08/2022

میٹرک کے امتحان میں کامیابی حاصل کر نے والے طلباء اور طالبات کو دل سے مبارکباد ❤️💞

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَسوات کے معروف مذہبی شخصیت اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی بخت منیر صاحب بقضائ...
27/06/2022

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سوات کے معروف مذہبی شخصیت اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی بخت منیر صاحب بقضائے الٰہی وفات پاگئیں۔وہ کافی دنوں سے علیل تھے اور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔ان کی نماز جنازہ آج 2022_6_27 مکی مرکز تختہ بند میں نماز عصر کی بعد آدا کی جاینگے۔
اللہ پاک ان مغفرت نصیب فرما کر درجات بلند کریں اور پسماندگان کو صبر عطا کریں ۔۔۔ آمین🤲🤲

Address

Swatyan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABID News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share