03/02/2024
پیپلز پارٹی والے NA 127 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، لوگوں سے ووٹ کے لیے قرآن پاک اور مقدس کتابوں پر حلف لیے جا رہے تھے ، بلاول صاحب لاہور کا امن خراب کرنے آئے ہیں، مکمل قانونی کارروائی کروائیں گے۔ موقع پر میڈیا لے کر پہنچا اور پکڑ لیا