Masjid AbuBakar

Masjid AbuBakar Assalamu Alikum Dosto! es page per apko Islami sabaq amoz waqaiyaat ikhlaqi o islahi kahaiyaan aur halat e hazra se mutaliq tehriren milien gi. Shukriya

Lehaza post ko like and share zror kren.

Asslam O Alaikum To All... Allah Bless Us All
27/04/2024

Asslam O Alaikum To All... Allah Bless Us All

Asslam o Alaikum......Allah Bless Us All.
25/04/2024

Asslam o Alaikum......Allah Bless Us All.

12/01/2023

11/12/2022
07/05/2021

700 Saal Ki Qaza Namazain Maaf? QAZA NAMAZ,last friday of ramadan,namaz ka bayan,qaza namaz700 Saal ki qaza namazain Maaf? Qaza Namazon ka Tariqa Qaza Nam...

07/05/2021
السلام علیکم..... صبح بخیر
20/01/2021

السلام علیکم..... صبح بخیر

بے شک
02/07/2020

بے شک

👈           *" چیونٹی کی سزا "*ایک دن علامہ ابن قیم ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے ایک چیونٹی کو دیکھا جو ا...
02/07/2020

👈 *" چیونٹی کی سزا "*

ایک دن علامہ ابن قیم ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے ایک چیونٹی کو دیکھا جو ایک ٹڈی کے پَر کے پاس آئی اور اس کو اٹھا کر لے جانے کی کوشش کی مگر نہیں لے جا سکی، کئی بار کوشش کرنے کے بعد اپنے کیمپ (بل) کی طرف دوڑی تھوڑی ہی دیر میں وہاں سے چیونٹیوں کی ایک فوج لے کر نمودار ہوئی اور ان کو لے کر اس جگہ آگئی جہاں پَر ملا تھا، گویا وہ ان کو لے کر پر لے جانا چاہتی تھی۔ چیونٹیوں کے اس جگہ پہنچنے سے پہلے ابن قیم نے وہ پر اٹھا لیا تو ان سب نے وہاں اس پر کو تلاش کیا مگر نہ ملنے پر سب واپس چلی گئیں ۔
مگر ایک چیونٹی وہیں رہی اور ڈھونڈنے لگی جو شاید وہی چیونٹی تھی۔ اس دوران ابن قیم نے وہ پر دوبارہ اسی جگہ رکھ لیا جبکہ اس چیونٹی کو دوبارہ وہی پر مل گیا تو وہ ایک بار پھر دوڑ کر اپنے کیمپ میں چلی گئی اور پہلے کے مقابلے میں کچھ کم چیونٹیوں کو لے کر آئی گویا زیادہ تر نے اس کی بات کا یقین نہیں کیا۔
اس بار بھی جب وہ ان کو لےکر اس جگہ کے قریب پہنچی تو علامہ نے وہ پرپھر اٹھا لیا اور سب نے اس کو دوبارہ کافی دیر تک تلاش کیا مگر نہ ملنے پر سب واپس چلے گئے اور حسب سابق ایک ہی چیونٹی وہاں اس پر کو ڈھونڈتی رہی، اس دوران علامہ نے ایک بار پھر وہی پر اسی جگہ رکھ لیا تو وہی چیونٹی نے اس کو ڈھونڈ لیا اور اپنے کیمپ کی طرف ایک بار پھردوڑ کر گئی مگر اس بار کافی دیر کے بعد صرف سات چیونٹیوں کو لے کر آئی تب ابن قیم نے اس پر کو پھر اٹھا لیا اور چیونٹیوں نےکافی دیر تک پر کو تلاش کیا اور نہ ملنے پر غصے سے اسی چیونٹی پر حملہ آور ہوکر اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے رکھ دیا گویا وہ جھوٹ بولنے پر اس سے ناراض ہو گئیں تھیں۔۔۔
تب ابن قیم نے وہ پر ان چیونٹیوں کے درمیان رکھ دیا جونہی ان کو پر ملا ساری پھر اس مردہ چیونٹی کے پاس جمع ہو گئیں گویا وہ سب افسرہ اور شرمندہ تھیں کہ انہوں نےاس بے گناہ کو قتل کیا۔

سبحان اللہ جھوٹ سے نفرت فطرت کا حصہ ہے کیڑے مکوڑے بھی جھوٹ سے نفرت کرتے ہیں اور قوم سے جھوٹ بولنے پر سزائے موت دیتے ہیں_!
کیا یہ کیڑے مکوڑے ان حکمرانوں اور خصوصاً ہم سے اچھے نہیں ہیں_؟؟
ہم تو دن رات جھوٹ بولتے ہیں لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں_! کیا ہمارے اندر ان چیونٹیوں کےبرابر غیرت بھی نہیں کہ جھوٹوں کو مسترد کر دیں اور ان کو سزا دیں جو اللہ کی طرف سے نازل کی گئی۔ ایسے حکمران اور ایسے لوگ بن جائیں تاکہ کوئی کبھی جھوٹ نہ بولے
________________________________

_(علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب*"مفتاح دار السعادۃ"* میں اس واقعہ کا ذکر کیا

Address

Basti Saddique Abad Mauza Darghpur Haveli Naseer Khan Road
Lodhran
59320

Telephone

+923028042495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid AbuBakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masjid AbuBakar:

Videos

Share

Category