25/12/2023
سابقہ ایم پی اے و صدر تعمیر وطن گروپ چوہدری مسعود احمد کی چک نمبر 31/A ڈیرہ اللہ بخش آمد۔
اس موقع پر معززین علاقہ نے آنے والے الیکشن میں چوہدری مسعود احمد و چوہدری محمود احمد کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔