$iπ.¶

$iπ.¶ Understand why we have opinions, ideas and conclusions about love.

انسان کی فطرت ہے .لا حاصل کو روتا ہے .حاصل کو رلاتا ہے . .G
22/03/2023

انسان کی فطرت ہے .
لا حاصل کو روتا ہے .
حاصل کو رلاتا ہے .
.G

جب اظہارِ محبت میں پہل عورت کی طرف سے ہوئی ہو تو پھر وہ ساری عمر یہی سنتی رہتی ہے کہ تمھیں ہوا تھا نا پیار ، میں تو سمجھ...
22/03/2023

جب اظہارِ محبت میں پہل عورت کی طرف سے ہوئی ہو تو پھر وہ ساری عمر یہی سنتی رہتی ہے کہ تمھیں ہوا تھا نا پیار ، میں تو سمجھاتا تھا تمھیں___!

یادوں میں تیری یاد تھیکیا یاد تھی، کچھ یاد نہیںتیری یاد میں سب کچھ بھول گئےکیا بھول گئے کچھ یاد نہیں  .G
21/03/2023

یادوں میں تیری یاد تھی
کیا یاد تھی، کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب کچھ بھول گئے
کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
.G

حسن ہو کیا خود نما، جب کوئی مائل ہی نہ ہوشمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہو .G
21/03/2023

حسن ہو کیا خود نما، جب کوئی مائل ہی نہ ہو
شمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہو
.G

لفظ تاثیر سے بنتے ہیں، تلفظ سے نہیںاہل دل آج بھی ہیں،  اہل زباں سے آگے .. .G
20/03/2023

لفظ تاثیر سے بنتے ہیں، تلفظ سے نہیں
اہل دل آج بھی ہیں، اہل زباں سے آگے ..
.G

دل امیر تھا  _ مقدر غریب تھامل کر بچھڑنا _  ہمارا نصیب تھاہم چاہ کر بھی کچھ کر نہ سکے گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قری...
20/03/2023

دل امیر تھا _ مقدر غریب تھا
مل کر بچھڑنا _ ہمارا نصیب تھا
ہم چاہ کر بھی کچھ کر نہ سکے
گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا.
.G

جو ہر دم ساتھ رہتا ہےمرا ہمزاد ہے مجھ میں نہیں اب میں نہیںکہ وہ آباد ہے مجھ میں .G
19/03/2023

جو ہر دم ساتھ رہتا ہے
مرا ہمزاد ہے مجھ میں
نہیں اب میں نہیں
کہ وہ آباد ہے مجھ میں
.G

ظاہر و باطن ، اول و آخرپائیں بالا عشق ہے سبنور و ظلمت ، معنی و صورتسب کچھ آپ ہی ہوا ہے عشق. .G
18/03/2023

ظاہر و باطن ، اول و آخر
پائیں بالا عشق ہے سب
نور و ظلمت ، معنی و صورت
سب کچھ آپ ہی ہوا ہے عشق.
.G

لا حاصل درد ...بے مثال ضبط ...کہانی تمام . .G
18/03/2023

لا حاصل درد ...
بے مثال ضبط ...
کہانی تمام .
.G

میں ہور کسی دی نہیں ہوٹامینو تیری ہوٹ دا چاہ باھومینو مجلس پاک محمد وچہتھ پڑ کے نال لے جا باھو .G
18/03/2023

میں ہور کسی دی نہیں ہوٹا
مینو تیری ہوٹ دا چاہ باھو
مینو مجلس پاک محمد وچ
ہتھ پڑ کے نال لے جا باھو
.G

18/03/2023

قریب انکے رہو
جو تم سے دور نہ رہ سکیں.

یے جو رقص ہے میرا فرش پریہی لے اڑا مجھے عرش پرمیری ذات میں جو دھمال ہےتیرے عشق کا یے کمال ہے .G
18/03/2023

یے جو رقص ہے میرا فرش پر
یہی لے اڑا مجھے عرش پر
میری ذات میں جو دھمال ہے
تیرے عشق کا یے کمال ہے
.G

قسمت بری سھی پہ طبیعت بری نہیںہے شکر کی جگہ کہ شکایت نہیں مجھے
17/03/2023

قسمت بری سھی پہ طبیعت بری نہیں
ہے شکر کی جگہ کہ شکایت نہیں مجھے

جہاں وہ ہیں، وہیں میرا تصورجہاں میں ہوں، خیال یار بھی ہے
16/03/2023

جہاں وہ ہیں، وہیں میرا تصور
جہاں میں ہوں، خیال یار بھی ہے

اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے میری جاںاب شوق کا کچھ اور ہی عالم ہے میری جاں
16/03/2023

اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے میری جاں
اب شوق کا کچھ اور ہی عالم ہے میری جاں

ایک حسین عورت کا یہ ہنر ہےکہ وہ مرد کو کئی طرح کی موت دے سکتی ہے
12/07/2022

ایک حسین عورت کا یہ ہنر ہے
کہ وہ مرد کو کئی طرح کی موت دے سکتی ہے

میں  چاہتا  ہوں  کہ اُس کو  لگاؤں اک تھپڑپھر اس کے بعد میں سوری کہوں، لپٹ جاؤں
11/07/2022

میں چاہتا ہوں کہ اُس کو لگاؤں اک تھپڑ
پھر اس کے بعد میں سوری کہوں، لپٹ جاؤں

بات سنو!!!!    عید پر لاشوں کی طرح مت پڑی رہنا -    نئے کپڑے پہننا -تیار ہونا - تصویر بنانا -    اگر کوئی نہ ملے تو مجھے...
10/07/2022

بات سنو!!!!
عید پر لاشوں کی طرح مت پڑی رہنا -
نئے کپڑے پہننا -تیار ہونا - تصویر بنانا -
اگر کوئی نہ ملے تو مجھے سینڈ کر دینا •

مجھے پسند ہیں۔۔♥گہرے بادل، اُڑتے پرندے ،رِم جِھم بارش،بھیگی سڑکیں، دور تلک سر سبزہ، دلکش نظارےاور مجھے پسند ہےبارش میں ب...
07/07/2022

مجھے پسند ہیں۔۔♥

گہرے بادل،
اُڑتے پرندے ،
رِم جِھم بارش،
بھیگی سڑکیں،
دور تلک سر سبزہ،
دلکش نظارے
اور
مجھے پسند ہے

بارش میں بھگنا ،
گھنٹوں چاند کو تکنا،
ناول اور شاعری پڑھنا،
تنہا بیٹھ کر چائے پینا ،
گیلی ریت پر ننگے پاؤں چلنا،
کُھل کر ہنسنا،
اور زندگی جینا۔۔۔♥

✍"سحر"

یہ بھی ممکن ہے تجھے پھر نہ میسر ہو پاؤںیہ بھی ممکن ہے کہ کل تک میری قیمت گِر جائے
07/07/2022

یہ بھی ممکن ہے تجھے پھر نہ میسر ہو پاؤں
یہ بھی ممکن ہے کہ کل تک میری قیمت گِر جائے

میـں بزمِ تصور میں اُسـے لاۓ ہُـوۓ تھـاجو ساتھ نہ آنے کی قسم کھاۓ ہُوۓ تھا!
06/07/2022

میـں بزمِ تصور میں اُسـے لاۓ ہُـوۓ تھـا
جو ساتھ نہ آنے کی قسم کھاۓ ہُوۓ تھا!

روئي روئي ڳل ڳراٽي پائجياڄ وري ھُن کی ھلي پرچائجيسڀ رُٺل آهن اسان کان سڀ رُٺلڪنهن کي پٽڪو لاهجي پرچائجيدل ۾ آهن ڪيتريون ...
05/07/2022

روئي روئي ڳل ڳراٽي پائجي
اڄ وري ھُن کی ھلي پرچائجي
سڀ رُٺل آهن اسان کان سڀ رُٺل
ڪنهن کي پٽڪو لاهجي پرچائجي
دل ۾ آهن ڪيتريون ئي ڳالهيون،
تون نه ڳالهائين ته ڇا ڳالهائجي.

‏رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے _ مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ   کوئی تو ہو جو ہماری بے...
02/07/2022

‏رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے _ مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ
کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے
کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے
کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں
کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے
کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی ‏راز بتاۓ
کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے
کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے
کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے
کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے
اور یہ سب انسان کی "فطرت" سے جڑا ہوا ہے ۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو "فطرت" کو اپناتے ہیں..

سائیکالوجی کہتی ہے کہ     پسندیدہ شخص کو گلے لگاناآپ کے نروس سسٹم میں پین کلرز کا کام کرتا ہے سمپل لفظوں میں"شاید" ایسا ...
02/07/2022

سائیکالوجی کہتی ہے کہ
پسندیدہ شخص کو گلے لگانا
آپ کے نروس سسٹم میں پین کلرز کا کام کرتا ہے
سمپل لفظوں میں"شاید" ایسا ہو کہ
آپ جب اس کو گلے لگاتے ہوں تو
آپ کا نروس سسٹم ایسے کیمیکلز رڈیوس کرتا ہو
جو پین کلر کا کام کرتے ہوں۔۔۔

دِل سے خیالِ دہشتِ رہزن تو جا چکا لیکن ملالِ سازشِ  رہبر نہیں گیایُوں تو کِسی بھی دَرد کی دِل سے نہیں بنیبس ایک تیرا غم ...
28/06/2022

دِل سے خیالِ دہشتِ رہزن تو جا چکا
لیکن ملالِ سازشِ رہبر نہیں گیا
یُوں تو کِسی بھی دَرد کی دِل سے نہیں بنی
بس ایک تیرا غم کہ جو آکر نہیں گیا..

محبت ہر انسان کی قسمت میں نہیں ہوتی کچھ لوگوں کو اس کے بغیر ہی ساری زندگی گزارنی ہوتی ہے چاہے وہ محبت کو پانے کیلئے کچھ ...
24/06/2022

محبت ہر انسان کی قسمت میں نہیں ہوتی کچھ لوگوں کو اس کے بغیر ہی ساری زندگی گزارنی ہوتی ہے چاہے وہ محبت کو پانے کیلئے کچھ بھی کر لیں تقدیر بہت سفاّک چیز ہوتی ہے ..

ہمارے  بخت میں محرومیوں کے اتنے گھاؤ ہیں ہمیں خوشیوں میں ہسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
24/06/2022

ہمارے بخت میں محرومیوں کے اتنے گھاؤ ہیں
ہمیں خوشیوں میں ہسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا

میں بھولنا چاہتا ہو تو بھی بھول نہیں پاتا اس شام جب میں اسکی منتیں کررہا تھا اور اس نے حقارت سے میرا ساتھ ہمیشہ کیلئے چھ...
23/06/2022

میں بھولنا چاہتا ہو تو بھی بھول نہیں پاتا اس شام جب میں اسکی منتیں کررہا تھا اور اس نے حقارت سے میرا ساتھ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا اس نے میرا خلوص اور میرا پیار میرے منہ پر دے مارا بس اسی شام نہ صرف میری محبت کا گلا گھونٹ دیا گیا بلکہ آئندہ کے لیے بھی ہر مان چھین لیا "سنو! مجھے اب بھی آئے روز، ہر روز ہر شام اور ہر کسی تنہا شب میں یا جب جب تم سامنے نہیں ہوتی مجھے تمھارا ٹھکرایا گیا نہیں بھولتا اور جب جب وہ توہین یاد آتی ہے خدا کی قسم سینے میں موجود دل پورا کا پورا لرز جاتا ہے تکلیف دو چند ہوجاتی ہے میں نئے سرے سے مر جاتا ہوں اور یہ موت مجھے اب ہر روز نصیب ہوتی ہے.💔
🥀✨🦋

Address

Miro Khan Chowk
Larkana Lines
77150

Telephone

+923003477725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when $iπ.¶ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to $iπ.¶:

Videos

Share