ایم پی اے سردار محمد سرفراز ڈوگر کا صفدر آباد میں ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے
ایم پی اے حلقہ پی پی 144 سردار محمد سرفراز ڈوگر کا صفدر آباد میں ریلی کے دوران خطاب
صفدر آباد/نالے انتظامیہ کا منہ چرا رہے ہیں/بارش کا پانی بازاروں میں گھومتا پھرتا نظر آ رہا ہے
صفدر آباد/بارش نے نالوں کی صفائی ستھرائی نہ ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کا پول کھول کر رکھ دیا ہے
صفدر آباد/الحمدللہ آج رمضان المبارک کے ( 17 ویں ) روزے کی سحری کی تقسیم کے موقع پر (صدر انجمن کریانہ ایسوسی ایشن حاجی عبد الرشید/علامہ مولانا حافظ محمد اجمل
خادم:خدمت کمیٹی حافظ محمد عباس کی دعوت پر شرکت اللہ پاک ان کے آس مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور خیر وبرکت عطا فرمائے آمین
الحمدللہ آج رمضان المبارک کے ( 17 ویں ) روزے کی سحری کی تقسیم کے موقع پر
خادم:خدمت کمیٹی حافظ محمد عباس صفدرآباد
03014868185
ڈی پی او شخوپورہ زاہد نواز مروت صاحب کو بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف نوٹس لینا چاہیے
تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 144 سردار محمد سرفراز ڈوگر کا وڈیو پیغام جاری
صفدر آباد/تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 144 سردار محمد سرفراز ڈوگر کی کمپین کے دوران ہجوم سے خطاب/8 فروری کو پریشر کوکر پر ٹھپہ لگا کر حلقے کی تقدیر بدلے اور عمران خان کے ویژن کو کامیاب کروائے
خانقاہ ڈوگراں کا رہائشی صفدر آباد میں نیا موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دکانداروں نے گرفتار کر لیا ہے پولیس کے حوالے کر دیا ہے
درست نشاندھی کی ہے/شہر کے مسائل پر جو نشاہدہی کی جاتی ہے اسٹنٹ کمشنر صفدر آباد اس صحافی کو بیلک لسٹ پر لگا دیتی ہیں