Mudaam

Mudaam Pashtoo Entertainment Page .

Travel begins
24/03/2024

Travel begins

09/02/2024

روشن مستقبل
میرا نہیں خیال اب کسی کو اپنی نئی نسل پر انگلیاں اٹھانی چاہئیے۔ مشکلات ، خوف، لیڈرشپ کا میدان سے باہر ہونا، انتخابی نشان کا چھیننا، نئے لوگوں کی سربراہی میں انتخابی میدان میں اترنا اور سب سے بڑھ کر یہ یہ زیادہ تر منتخب نمائندوں سے اختلاف کے باوجود اور مکمل حکومتی مشینری تائید کے باوجود ووٹ کے لئے نکلنا اور بھاری اکثریت سے تھرماسوں، پیالوں وغیرہ پر پُرامن انداز اور ماحول میں مہر لگا کر بھاری اکثریت سے جتوانا اتفاق، حوصلے اور پر عزم جدوجہد کے بغیر ناممکن تھا اور یہ سب کرکے دکھانا قابل تحسین ہے۔
اب انصافیوں کو دوسرے القابات سے پکارنا شعور اور محب وطنی کی نفی ہو گی۔
نو مئی والوں کو آٹھ فروری والوں نے یہ بھی دکھایا کہ ہماری نئی نسل حب الوطنی کے جذبے سے سر شار ہے۔ اور یہ بھی کہ خان اور اس کے حواری مہنگائی اور بیرونی ڈکٹیشن والوں کے خلاف اگر احتجاج پر اتر آئے تو آنے والی نسلیں منڈیلا، باچا خان اور اس جیسے دیگر رہنماؤں کی صف میں اپنے لیڈر سمیت ان کے حواری بھی تاریخ کے اوراق میں اپنا مقام بنائیں گے۔
بابا خان کو اقتدار نصیب نہیں ہوا تھا جبکہ منڈیلا خود اقتدار سے الگ ہوا تھا اور یہی عمل انصافی دہرا سکتے ہیں۔
خان اور اس کے انصافیوں نے وہ کرکے دکھایا جو مسند پر بیٹھے اور مسند پر بٹھانے والے سوچ بھی نہیں سکتے۔

Dr Rashid Iqbal  and Aakif Ullah Khan
14/08/2023

Dr Rashid Iqbal and Aakif Ullah Khan

ملیے ڈاکٹر ارشد اقبال سے، جو معالج بھی ہیں اور استاد بھی۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ موسیقی و فنون لطیفہ کے دلدادہ بھی ہیں اور کئی مشہور شخصیات کے قلمی دوست بھی۔ دیکھیے مدثر ش....

03/01/2023
Travel to different countries, provinces, cities, villages, houses and lots of stores of cultures, traditions and food. ...
08/03/2022

Travel to different countries, provinces, cities, villages, houses and lots of stores of cultures, traditions and food.
Stay tune

15/01/2022

سباون کی ماں نے روزے رکھیں کہ وہ اپنے سباون سے ملے۔
تین دن بعد وہ جگر گوشے سے ملی تو وہ روزے سے تھی۔
ضلع خیبر کی ڈپٹی کمشنر، پاکستان اور افغانستان کے حکمرانوں کو دعائیں دیتی رہیں۔
سوشل میڈیا پر جب خبر نشر ہوئی تو۔۔۔

14/01/2022

سانحہ مری کا آنکھوں دیکھا حال
جو میڈیا بتا رہا ہے وہ تو سچ نہیں ہے۔
ہم وہاں پورے 40 گھنٹے موجود تھے جو ہم نے دیکھا وہ یہ ہے.

05/01/2022

ہم خوگا خیل اور شینواری نہیں پشتون اور قبائیل ہیں۔
کیا تقسیم کرو اور حکمرانی کرو والا فارمولا طورخم میں ا استعمال تو نہیں ہو رہا ہے؟
ایک مزدور کی ماں ملنے میرے گھر آئی اور درخواست کی کہ اس مسلے کو میڈیا پر اجاگر کرو کیونکہ انہیں اپنے بیٹوں کو کھونے کا عمل ہے۔
مزید بھی اس ویڈیو میں۔۔

03/01/2022

جب سفید ریش اور مشران نہ ہو تو قوم تباہ ہوتی ہے۔
ایماندار نوجوان قیادت میسر ہیں لیکن پھر بھی حوصلے کی ضرورت ہے۔
ہمارے بہترین فٹبال کھلاڑی زمین کے تنازعات کی نظر ہو چکے ہیں۔
خدارا ریاست کو ماں کا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
مسلہ یہ ہے کہ حکومت زور زبردستی چھوڑ دیں اور قوم حوصلے سے کام لیں

30/12/2021

انضمام کے بعد زمینوں اور جائیداد کے تنازعات اور خونریزی میں اضافہ۔
کیا ہم یہ تنازعات ختم کر سکتے ہیں؟
نادر خان بننے کے نادر موقع

27/12/2021

میرے بد قسمت اور پسماندہ شین پوخ کے خوبصورت، میٹھے اور شوخ بچے کیا کہتے ہیں۔

25/12/2021

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے جنم دن کے موقع پر سینیٹر عباس آفریدی اور ان کے دوست کیک کاٹ رہے ہیں اور نواز شریف کی لمبی عمر کی دعائیں اور پاکستان میں ووٹ کو عزت دو کے خواہشمند

24/12/2021

عوام 5000 پر بک گئے، چاول پر بھی لیکن سچ کیا ہے۔۔ منتخب چیئرمینز کو کیا کرنا چاہئیے۔ میں اور خاص کر جماعت اسلامی باجوڑ۔۔۔۔
سنئیے میرا تجزیہ

23/12/2021

با چا خان ، ان پر الزامات، ایمل ولی خان ،ملک نادر خان زخہ خیل ، ملک میر حسین خان اور مدژر شاہ کا تجزیہ ۔

22/12/2021

بلدیاتی انتخابات || الحاج تاج محمد || مدثر شاہ .

22/12/2021
21/12/2021

لنڈی کوتل کے پسماندہ علاقہ شین پوخ میں چھ سال سے یہ مسجد آپ کے اور ہمارے تعاون کے انتظار میں ہیں۔۔ چھت کے لئے پیسوں کی اشد ضرورت۔۔۔
انتخابات میں کچھ نہیں ہوا جبکہ شین پوخ کے زیادہ تر گھرانوں میں سولر تقسیم کئے گئے لیکن مسجد کی کسی نے خبر نہیں لی۔۔
دیکھئے یہ ویڈیو رپورٹ

18/12/2021

Abbas Afridi PMLN .

09/12/2021

اب ہمارے علاقے کے لوگوں میں شعور آگیا ہے.
کس کو اور کیوں ووٹ نہیں دینا ہے۔۔ دیکھئے اس ویڈیو میں۔۔

03/12/2021

بازار زخہ خیل علاقے کے ایک پرانے تاریخی حجرہ۔ مدثر شاہ ویلوگ۔۔

02/12/2021

کینان خان آفریدی پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار خیبر 3 وی سی 16 یوتھ نوجوانان کی زنگی کو تباح کرنے والو کو آئس جیسے نشے ڈیلر کو چوڑونگا نہیں کینان آفریدی ۔

01/07/2021
20/06/2021

Historical six by Javid miandad || PakvsInd final match || javed miandad last ball six || Mohim Shah .

https://youtu.be/YhmJRPIhWKMFollow us on facebook and subscribe our youtube channel click the link...
10/04/2021

https://youtu.be/YhmJRPIhWKM
Follow us on facebook and subscribe our youtube channel click the link...

اسلام علیکم ،اس رمضان ہم اپ لوگوں کے لئے لائے ہیں اسلامی پروگرام جس میں مفتی مفرق شاہ صاحب دینگے اپ لوگوں کی سوالات کے جوابات ۔۔۔۔اپ لوگو سے گزارش ہیں کہ اس...

09/03/2021

Politics talk with Mudassir Shah epsode 1 , Short term Memory & Long term Memory , Pashtoo Video .

Discription: Do you know why we can't make the right choice in the election? Why do we always vote for an incompetent person who later becomes a source of regret for us?

In this video, Mudassar Shah Afridi will shed light on the psychology behind all these questions. After watching which your political thinking will become clearer.

Mudassar Shah has launched a "talk series" to raise political awareness. This political series in the form of short videos will keep you updated on important topics from time to time. Be sure to subscribe to our channel to connect with us.
Our next video: Which candidate would be the right decision to vote for?

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم کیوں الیکشن میں سہی چناؤ نہیں کر پاتے؟ ہم کیوں ہر بار ایک نا قابل شخص کو ووٹ دیدیتے ہیں جو کہ بعد میں ہمارے لیے پچتاوے کا سبب بن جاتا ہے؟

اس وڈیو میں مدثر شاہ آفریدی ان سب سوالات کے پیچھے چپھی سائکالوجی پر روشنی ڈالینگے۔ جس کو دیکھنے کے بعد آپکی سیاسی سوچ مزید واضع ہوجائگی۔

مدثر شاہ نے سیاسی شعور اجاگر کرنے کے لیے یہ ایک "ٹالک سیریز" کا آغاز شروع کیا ہے۔ یہ سیاسی سیریز چھوٹے ویڈیوز کی شکل میں آپ تک قسطوار وقت بر وقت اہم ٹوپکس پر میلتی رہیگی۔ ہم سے جڑھنے کے لیے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کیجیے۔
ہماری اگلی وڈیو: کس کینڈیڈیٹ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ ہوگا
YouTube Channel Link:
https://youtu.be/f_ZQR8dYpUE

02/03/2021

Aurat kay huqooq , Mudaam new Pashtoo video , Moral Video .


Address

Landi Kotal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category



You may also like