Khyber TV

Khyber TV اس پیچ سے پورے پاکستان کے خبریں رپورٹس ویڈیوز شئیر کیا جائے گا

17/12/2023

ضلع خیبر :: غنڈی جمرود سے تعلق رکھنے والی چھوٹی بچی جو تلسیمیا کا شکار اس نے اج اپنی جمعہ پونجی جو اس نے ایک چھوٹے سے خزانے میں جمع کی تھی اج اسکو تھوڑ کر سارے پیسے شہید طلا اکبر کے لئے لگائے گئے ڈونیشن کیمپ میں ڈال دئیے۔اللہ تعالیٰ اسکی یہ قربانی قبول کرے اور اور اللّٰہ تعالیٰ اسکو صحت مند زندگی عنایت فرما دیں آمین ۔

17/12/2023

اعلان جنازہ
حاجی قدرو نیکی خیل کا چچازاد، اور حاجی عنایت اللہ* مرحوم کا بھائی بخت اللہ بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہےمرحوم کا نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے خیبر مارکیٹ کے سامنے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

‏انگلیوں کے نشانات میں کوئی بھی مسئلہ ہونادرا سنٹر پر آپ کی رجسٹریشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، کیونکہ ایسے افراد کیبائی...
16/12/2023

‏انگلیوں کے نشانات میں کوئی بھی مسئلہ ہو

نادرا سنٹر پر آپ کی رجسٹریشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا،

کیونکہ ایسے افراد کی

بائیومیٹرکس کے بغیر بھی رجسٹریشن ممکن ہے

انگلیوں کے نشانات میں مسائل کے حامل افراد قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں
اور ضروری کارروائی مکمل کر کے اپنی مطلوبہ شناختی دستاویزات بنوائیں

مزید تفصیلات کے لئے دیکھیں ہماری ویب سائٹ یا نادرا ہیلپ لائن پر کال کریں

نادرا ویب سائٹ:
nadra.gov.pk‎

نادرا ہیلپ لائن:
051-111786100

جمیعت علماء اسلام کے رہنما حاجی کریم آفریدی نے ایف سی فائرنگ سے جاں بحق تیلا البر آفریدی کے بیٹے کو اعلان شدہ پانچ لاکھ ...
15/12/2023

جمیعت علماء اسلام کے رہنما حاجی کریم آفریدی نے ایف سی فائرنگ سے جاں بحق تیلا البر آفریدی کے بیٹے کو اعلان شدہ پانچ لاکھ روپے ان کے حجرے میں حوالہ کیے.اللہ رب العزت قبول فرمائے

طورخم روڈ کگلیچ  کے مقام پر کنٹینر گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا... ذ...
15/12/2023

طورخم روڈ کگلیچ کے مقام پر کنٹینر گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث دیگر گاڑیوں سے ٹکرا گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا... ذرائع

15/12/2023

جمعے کا مبارک دن ہے سب حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف بھیجیں

14/12/2023

ضلع خیبر لنڈیکوتل مچنی چیک پوسٹ کے قریب مالبردارگاڑی کی بریک فیل کی وجہ سے دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی ڈرائیور شدید زخمی ۔ زخمی ڈرائیور کو لنڈیکوتل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زرائع

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے۔ ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے..💞😘
13/12/2023

نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے۔ ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے..💞😘

السلام علیکم و رحمته الله و برکاته🌹صبح بخیر زندگی ⛅خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
13/12/2023

السلام علیکم و رحمته الله و برکاته🌹
صبح بخیر زندگی ⛅
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔

13/12/2023

الصّلٰوةُ خَیرٌ مِّنَ النَّوْم
نماز نیند سے بہتر ہے

11/12/2023

پورے گروپ سے آواز آنی چاہیے تاج دارِ ختم نبوت💖

09/12/2023

لنڈیکوتل پیر کے دن 11/12/023 صبح 10 بجے لنڈی کوتل گریڈ سٹیشن میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور غلط شیڈول پر ٹیسکو حکام کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان..
لنڈیکوتل قومی مسائل حل کمیٹی

30/11/2023

" حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل "
پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان

29/11/2023

حکومت اساتذہ کی حالیہ ظالمانہ تبادلوں کو فورا منسوخ کریں اور ضلع خیبر اور بالخصوص بازار زخہ خیل میں اساتذہ کی کمی کا مسئلہ فوری حل کریں اور وہاں پر کافی عرصے خالی پوسٹوں پر نٸے اساتذہ بھرتی کریں ،اساتذہ کے آج کے تبادلوں سے علاقہ خیبر کے سکولوں میں طلبہ کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے ۔تنظيم اساتذہ طلبا اور اساتذہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
تنظيم اساتذہ ضلع خیبر

(پریس ریلیز )تنظیم اساتذہ ضلع خیبر کے انتخابات مکمل ہؤے ۔شریف اللہ آفریدی  صدر جبکہ مجاہد شاہ آفریدی  سیکرٹری تنظیم اسات...
26/11/2023

(پریس ریلیز )
تنظیم اساتذہ ضلع خیبر کے انتخابات مکمل ہؤے ۔
شریف اللہ آفریدی صدر جبکہ مجاہد شاہ آفریدی سیکرٹری تنظیم اساتذہ ضلع خیبر منتخب ہوئے ۔
تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع خیبر کا انتخابی اجلاس زیر صدارت صوبائی سیکرٹری محمد عثمان تنظیم منزل جمرود میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں صوبائی ذمہ دار سکولز سکندر خان یوسفزئی نے بھی خصوصی شرکت کی ۔
اجلاس کا آغاز درس قرآنِ پاک سے ہوا۔ صدر ضلع حق ملی خان فقیر نے افتتاحی کلمات ادا کرتے ہوئے صوبائی ذمہ داران کو ضلع خیبر آنے پر خؤش آمدید کہا ۔صدر ضلع نے سابقہ سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضلع خیبر میں تنظیم اساتذہ منظم قوت بن چکی ہے ۔ اساتذہ مسائل ضلعی سطح پر ہو یا صوبائی سطح ، تنظیم اساتذہ نے ہمیشہ متعلقہ فورم پر ان مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ۔
سکندر خان یوسفزئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نگران حکومت سکولوں کے مفت کتابوں میں مبینہ کرپشن کو اعلیٰ سطحی انکوائری کے ذریعے بےنقاب کریں ۔ اساتذہ کرام کا معاشرے میں پاکیزہ کردار ہیں۔ اس کردار کو داغ دار نہ کی جائے ۔اساتذہ اور سربراہان ادارہ سے بغیر کسی ثبوت کے تنخواہوں سے کٹوتی انصاف کے اصولوں کے منافی ہے ۔
صوبائی سیکرٹری نے انتخابی عمل کی نگرانی کی جس کے نتیجے میں شریف اللہ آفریدی صدر ، فرمان علی نائب صدر جبکہ مجاہد شاہ سیکرٹری تنظیم اساتذہ ضلع خیبر منتخب ہوئے ۔ جوائنٹ سیکرٹری کے لیے ذکاءاللہ ، سیکرٹری فنانس کے لیے حق ملی خان اور ارشد علی سیکرٹری نشر واشاعت منتخب ہوئے ۔
صوبائی سیکرٹری نے ذمہ داران سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔اور مظلوم فلسطینیوں سمیت مرحومین اور بیماران کے لیے خصوصی اجتماعی دعا کیں ۔

کارخانوں انڈسٹریل ایریا میں لنڈیکوتل گریڈ سٹیشن کا ٹاور نمبر 6 میں ایک جمپر ٹوٹ گیا ہے . زرائع
24/11/2023

کارخانوں انڈسٹریل ایریا میں لنڈیکوتل گریڈ سٹیشن کا ٹاور نمبر 6 میں ایک جمپر ٹوٹ گیا ہے . زرائع

24/11/2023

خیبرلنڈیکوتل 132 kv لائن جمپر رات 12 بجے پھر کہیں کٹ گیا ہے لنڈیکوتل بجلی معطل سپلائی لائن دوبارہ بحال کرینگے
زرائع

 #کبیر خان کی  #ریسٹورنٹفوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی بمعہ ضلعی انتظامیہ پشاور  مقامی ریسٹورنٹ کی انسپکشن دوران انس...
24/11/2023

#کبیر خان کی #ریسٹورنٹ
فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی بمعہ ضلعی انتظامیہ پشاور مقامی ریسٹورنٹ کی انسپکشن دوران انسپکشن بھاری مقدار میں چائنہ سالٹ جو کہ مضر صحت ہےاور سپریم کورٹ کی طرف سے ممنوع ہے کہ موجودگی ، غیر معیاری خوراک اور صفائی کی ناقص صورتحال پر ریسٹورنٹ کو سیل اور منیجر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

21/11/2023

طورخم بارڈر
پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ مال بردار گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا
زرائع

لنڈیکوتل خیبر تکیہ کے مقام پر علاقے کے عوام کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پاک افغان شاہراہ بند ...
21/11/2023

لنڈیکوتل خیبر تکیہ کے مقام پر علاقے کے عوام کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پاک افغان شاہراہ بند تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے خیبر تکیہ کے مقام پر علاقے کے عوام نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک پر پتھر و رکاوٹیں کھڑی کرکے پاک افغان شاہراہ کو بند کردیا گیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں بائیس گھنٹے بجلی لوڈ شیڈنگ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے جبکہ علاقے میں پانی کی قلت پڑ گئی ہے ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داران نے مظاہرین سے مزاکرات کرکے کل تک مہلت مانگ لی ہے جہاں پر کل پھر سے مزاکرات ہوں گے. زرائع

پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے آنے والی افغانی خالی گاڑیوں کے ٹرانسپورٹرز ڈرائیورز پر اج شام سے ویزہ پاسپورٹ شرط ...
17/11/2023

پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے آنے والی افغانی خالی گاڑیوں کے ٹرانسپورٹرز ڈرائیورز پر اج شام سے ویزہ پاسپورٹ شرط لازمی قرار دیا گیا
طورخم بارڈر کے راستے افغانستان جانے والے پاکستانی خالی گاڑیوں کے ڈرائیورز ٹرانسپورٹرز پر ویزہ شرط لازمی کر دیا گیا ہیں طورخم بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مال بردار گاڑیوں اور پاکستان سے افغانستان جانے والے مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز ٹرانسپورٹرز کو صرف پاسپورٹ پر اجازت دیاگیا ہیں..

17/11/2023

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آل مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
💞

لنڈی کوتل پولیس نے پیدل ائس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی دوران تلاشی 2500 گرام آئس برآمد ملزم گرفتار..
16/11/2023

لنڈی کوتل پولیس نے پیدل ائس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی دوران تلاشی 2500 گرام آئس برآمد ملزم گرفتار..

15/11/2023

شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹونٹی اور شان مسعود ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر

شاگئی  میں بجلی کا ٹاور زمین بوس ، لنڈی کوتل کی بجلی ایک مرتبہ پھر بند جس میں  کئی دن لگ سکتے ہیں ۔زرائع
14/11/2023

شاگئی میں بجلی کا ٹاور زمین بوس ، لنڈی کوتل کی بجلی ایک مرتبہ پھر بند جس میں کئی دن لگ سکتے ہیں ۔زرائع

لنڈیکوتل پاک افغان شاہراہ پر الخدمت فاونڈیشن حکام کے رضاکاروں نے افغانستان جانے والے 1250افغان شہریوں جس میں مرد خواتین ...
11/11/2023

لنڈیکوتل پاک افغان شاہراہ پر الخدمت فاونڈیشن حکام کے رضاکاروں نے افغانستان جانے والے 1250افغان شہریوں جس میں مرد خواتین اور بچے شامل تھے اج صبح سویرے چائے بسکٹ ناشتہ فراہم کر دیا..

09/11/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کہانی: سیمی فائنل میں جانا ہے تو انگلینڈ کو 244 رنز سے ہرانا ہوگا

لنڈیکوتل مختارخیل شلمان روڈ کے ساتھ علاقہ میں نامعلوم کار سوار کی فائرنگ سے  حاجی زاہد اللہ پیروخیل اور اس کی پوتی بچی ز...
07/11/2023

لنڈیکوتل مختارخیل شلمان روڈ کے ساتھ علاقہ میں نامعلوم کار سوار کی فائرنگ سے حاجی زاہد اللہ پیروخیل اور اس کی پوتی بچی زخمی فائرنگ سے ذخمی ہونے والا حاجی زاہد اللہ شینواری پیروخیل اور ان کے ساتھی زخمی بچی کو پشاور ہسپتال منتقل کرا دئے گئے پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی دی
زرائع

*Breaking News* *Afghanistan* 🇦🇫 beat *Sri Lanka* by *7 wickets*
30/10/2023

*Breaking News*

*Afghanistan* 🇦🇫 beat *Sri Lanka* by *7 wickets*

جمرود پاک افغان شاہراہ  شاہ زمان کلی کے  قریب افغانستان جانے والے گاڑیوں میں ،1 بچہ جاں بحق، 2افراد شدید زخمی  .ذرائع
30/10/2023

جمرود پاک افغان شاہراہ شاہ زمان کلی کے قریب افغانستان جانے والے گاڑیوں میں ،1 بچہ جاں بحق، 2افراد شدید زخمی .
ذرائع

29/10/2023

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق ۔۔اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین

 #خوشخبری۔   سلطان خیل اعظم خیل اپ کی دہلیز پر۔ جہاں پر اپکے بچوں کیلئے قابلِ اعتماد سٹاف، جو بچوں کے زہنی معیار کے مطاب...
28/10/2023

#خوشخبری۔
سلطان خیل اعظم خیل اپ کی دہلیز پر۔ جہاں پر اپکے بچوں کیلئے قابلِ اعتماد سٹاف، جو بچوں کے زہنی معیار کے مطابق پڑھایا جاتا ہے،
۔
ان شاءاللہ سے باقاعدہ #بیگینر، کے کلاسیس شروع ہونگے۔۔
#𝐖𝐡𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩-> 0300-9339891
0344-9339891

*خیبر پختونخواہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی واپسی کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، یکم نومبر سے واپسی شر...
28/10/2023

*خیبر پختونخواہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی واپسی کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، یکم نومبر سے واپسی شروع ہوجائیگی،محمد عابد مجید ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ و قبائلی امور*

خیبر: ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ محمد عابد مجید کا طورخم بارڈر اور لنڈیکوتل میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے لئے قائم کیمپ کا دورہ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے ہمراہ کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر، سی سی پی او پشاور محمد اشفاق، ڈپٹی کمشنر خیبر عبد الناصر خان اور ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی سمیت پی ڈی ایم اے اور دیگر افسران انکے ہمراہ تھے.ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ نے طورخم بارڈر اور لنڈیکوتل میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ محمد عابد مجید کو ڈپٹی کمشنر خیبر نے طورخم بارڈر اور لنڈیکوتل میں قائم کیمپ کے متعلق تفصیلی بریفننگ دی۔اس کیساتھ غیر قانونی غیر ملکی افراد کے لئے رضاکارانہ طور پر واپسی کا سلسلہ 31 اکتوبر کے بعد بھی جاری رہیگا۔

ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ اکاخیل درس جماعت چیک پوسٹ پر  دھماکہ میں صوبیدار سمیت 3، سیکورٹی فورسز کے اہلکار...
25/10/2023

ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ اکاخیل درس جماعت چیک پوسٹ پر دھماکہ میں صوبیدار سمیت 3، سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی، ہوگئے ہیں زرائع

23/10/2023

افغانستان کابل میں پاکستان سے کرکٹ میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ ۔۔

23/10/2023

ټولو ته دې مبارک شه🎉🇦🇫

اطلاع پشاور صدر تعمیراتی کام: ارباب روڈ اور صدر روڈ 23 ، 24 اکتوبر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گا..
22/10/2023

اطلاع
پشاور صدر تعمیراتی کام: ارباب روڈ اور صدر روڈ 23 ، 24 اکتوبر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گا..

21/10/2023

نواز شریف پوری آن بان شان کے ساتھ آچکے ہیں۔
مریم نواز

20/10/2023

مینار پاکستان لاہور 👇

Address

Landi Kotal

Telephone

+923014707393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber TV:

Videos

Share