Maya Malik Iñsta

Maya Malik Iñsta Basically I'm a Embroidery supervisor also deal women's embroidered clothes with differeñt s style

31/07/2024
"تصوف حسن خلق ہے __ یعنی تیرا اچھا کردار __ جس نے تجھے مکارم اخلاق یا اچھے کردار کی کوئی بات بتائی اس نے تیرے تصوف میں ا...
29/07/2024

"تصوف حسن خلق ہے __ یعنی تیرا اچھا کردار __ جس نے تجھے مکارم اخلاق یا اچھے کردار کی کوئی بات بتائی اس نے تیرے تصوف میں اضافہ کیا•

شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی

تصوف کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ اپنی بڑائی نکل جائے اور اللہ رب العزت کی عظمت دل میں آجائے_ جس نے اس کو سمجھ لیا اس نے سارا تصوف سمجھ لیا۔۔۔۔!!!
یہ دل کی ہے آواز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں
اس پر ہے مجھ کو ناز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں
کچھ ہونا میرا ذلت و خواری کا سبب ہے
یہ ہے میرا اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں

خدا ڈرائکٹ اُسے ملتا ہے جو سرکار کا غلام ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
27/07/2024

خدا ڈرائکٹ اُسے ملتا ہے جو سرکار کا غلام ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈ...
26/07/2024

میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لئے جاتے ہیں۔ جیسا کہ ناصر کاظمی نے کہا ہے!

دائم آباد رہے گی دُنیا
ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا
ناصر کاظمی

حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمتہ اللہ علیہ اپنے کارو بار میں مصروف تھے کہ ایک دن ایک فقیر آپکے دروازے پے آیا اور صدا لگائی...
26/07/2024

حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمتہ اللہ علیہ اپنے کارو بار میں مصروف تھے کہ ایک دن ایک فقیر آپکے دروازے پے آیا اور صدا لگائی مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی تو کہنے لگا "ایسے دھندے میں لگے ہو تو جان کیسے دو گے؟" آپ نے فرمایا جیسے تم دو گے۔ فقیر نے اپنا کشکول سر کے نیچے رکھا اور لیٹ گیا،لاالااللہ پڑھا اور روح پرواز کر گئی۔ یہ ماجرا دیکھا تو حضرت پہ خوف طاری ہو گیا، اپنا تمام کاروبار لٹا دیا اور درویش ہو گئے۔
-
تذکرۃ الاولیاء [باب اول]

عشقِ مجازی میں جو ٹھکرادیا جاۓ ۔ وہ غم نہ کرے اُسے رب نے چن لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
21/07/2024

عشقِ مجازی میں جو ٹھکرادیا جاۓ ۔ وہ غم نہ کرے اُسے رب نے چن لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حضرت امام جعفر صادقؒ نے اپنے فرزند موسی کاظمؒ کو وصیت فرمائی۔اے فرزند میری نصیحت قبول کرو!؂  میری باتوں کو یاد رکھو!؂ ...
20/07/2024

حضرت امام جعفر صادقؒ نے اپنے فرزند موسی کاظمؒ کو وصیت فرمائی۔

اے فرزند میری نصیحت قبول کرو!؂ میری باتوں کو یاد رکھو!؂ !؂ تم نیک زندگی بسر کرو گے جب دنیا سے گزر جاوٴ گے تو لوگ تمہاری تعریف و توصیف کریں گے !؂
اے فرزند!؂
جس نے خدا کی تقسیم کی ہوئی چیزوں پر قناعت کی وە مستغنی ہو گیا۔ جو شخص دوسروں کی چیز کو نظر اٹھا کر دیکھے گا محتاج اور فقیر ہو کر مرے گا۔جو شخص خدائی تقسیم پر راضی ہوا وە خدائی مقدرات کا مستحق ہو گیا!؂
اے فرزند!؂

جو شخص دوسروں کا پردە چاک کرے گا ،اس کے عیب بھی ظاہر ہو جائیں گے
جو شخص سرکشی سے تلوار کھینچے گا،وە خود اسی سے قتل کیا جاۓ گا
جو شخص اپنے بھائی کے لئے کنواں کھودے گا خود اسی میں گرے گا
جو شخص علماٴ سے میل جول رکھے گا اس کی عزت کی جاۓ گی،جو شخص احمقوں سے میل جول رکھے گا حقیر سمجھا جاۓ گا اسے تہمت لگائی جاۓ گی

اے فرزند!؂ حق بات کہو ،خواە تمہارے مخالف ہو
اے فرزند!؂ چغل خوری سے بچو اس لئے کہ یہ لوگوں کے دلوں میں دشمنی کے بیج بو دے گی۔

اے فرزند!؂ جب تجھ سے سخاوت طلب کی جاۓ تو اس کے محزن و معدن سے کر۔اس لۓ کہ ثروت کی بھی کانیں ہیں اور ہر کان کی جڑیں ہیں اور ہر جڑ کی شاخیں ہیں اور ہر شاخ کا پھل ہے ۔ پھل اسی وقت اچھا ہو گا جب شاخ اچھی ہو گی

اے فرزند!؂ جب کسی سے ملنے جاوٴ تو اچھوں سے ملو ،بروں سے ملاقات کے لیے نہ جاوٴ کیوں کہ وە ایسے پتھر ہیں جن سے پانی نہیں نکلتا ۔اور ایسے درخت ہیں جن کے پتے سبز نہیں ہوتے اور وە ایسی سرزمین ہیں جس پر گھاس نہیں اُگتی۔

Are you agreed?
19/07/2024

Are you agreed?

 #سچیاں گلاں استاد دیاں #
10/07/2024

#سچیاں گلاں استاد دیاں #

نیو ماڈل مشین پرکام کریں۔۔۔فالو کریں
04/07/2024

نیو ماڈل مشین پرکام کریں۔۔۔فالو کریں

Masters Life
02/07/2024

Masters Life

150 likes, 24 comments. “ ”

عشق مرشد
02/07/2024

عشق مرشد

Address

Lahore
54000

Telephone

+923014444125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maya Malik Iñsta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maya Malik Iñsta:

Videos

Share