Voice of Shia TV

Voice of Shia TV یہ پیج محمد و آل محمد علیہ اسلام کے ذکر کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا ہے

یہ پیج صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم و آل محمد علیہ اسلام کے ذکر اور ان سے محبت اور عقیدت رکھنے والوں کیلئے بنایا گیا۔ اس پیج پر صرف پنجتن پاک علیہ اسلام کا ذکر سننے کو ملے گا، تمام مومنین اور اہل بیت سے محبت رکھنے والوں سے گذارش ہے کہ ویڈیوز کو لائیک � کریں ویڈیو شیئر کریں اور پیج کو فالو، سسکراب کریں۔
مولا پنجتن پاک سب مومنین کو سلامت رکھیں۔ آمین

اسلام لانے کے بعد حضرت عمر قتل کے خوف سے اپنے گھر چھپ گئے پھر ابوعمروعاص بن وائل جو کہ مرتد شخص تھا واجب القتل تھا اسنے ...
09/07/2024

اسلام لانے کے بعد حضرت عمر قتل کے خوف سے اپنے گھر چھپ گئے پھر ابوعمروعاص بن وائل جو کہ مرتد شخص تھا واجب القتل تھا اسنے حضرت عمر کو قبیلے والوں سے پناہ دی
یہ بخاری کی روایت ہے

اور ہمارے بھائی کہتے ہیں کہ حضرت عمر کے اسلام لانے سے اسلام مضبوط ہوا کھل کر تبلیغ ہوئی حضرت بلال رض نے کعبے کی چھت پر اذان دی

نوٹ: اختلاف رکھیں دلیل کے ساتھ نہ کے غالم غلوچ اور تکفیر کے ساتھ

ایک بہادر اور جرات مند شیر حضرت ابو لولو فیروز المعروف شجاع الدین علیہ اسلامماشاءاللہ کیا خوبصورت دربار ہے۔ مرد قلندر کا...
08/07/2024

ایک بہادر اور جرات مند شیر حضرت ابو لولو فیروز المعروف شجاع الدین علیہ اسلام
ماشاءاللہ کیا خوبصورت دربار ہے۔ مرد قلندر کا
اس بہادر نے کئی کفار کو واصل جہنم کیا۔
ابو لولو فیروز زندہ باد♥️♥️♥️♥️♥️

سب مومنین سے گزارش ہے کہ اس بدزبان کیخلاف اپنے اپنے متعلقہ علاقوں میں درخواست دیں اور اس کے آنے پر پابندی لاگئیں، نیز ہم...
07/03/2024

سب مومنین سے گزارش ہے کہ اس بدزبان کیخلاف اپنے اپنے متعلقہ علاقوں میں درخواست دیں اور اس کے آنے پر پابندی لاگئیں، نیز ہمارے پیج کو فالو کریں اور اس پوسٹ کو ہر اہل تشیع تک پہنچائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ممبر امام حسین علیہ السّلام کے تقدس کو پامال نہ کرے،شکریہ

سب مومنین سے گذارش ہے کہ ایک دفعہ اس جیسے جتنے بھی زاکر ہیں جو ممبر پاک کے تقدس کا خیال کیے بغیر ایک مومن کی دل آزاری کر...
04/03/2024

سب مومنین سے گذارش ہے کہ ایک دفعہ اس جیسے جتنے بھی زاکر ہیں جو ممبر پاک کے تقدس کا خیال کیے بغیر ایک مومن کی دل آزاری کرتے ہیں ان سب کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے🙏🙏🙏🙏🙏

ایسے ہی تمام بانیان اگر بائیکاٹ کریں گے تو ممبر پاک کی بے خرمتی دوبارہ نہیں ہوگی شکریہ🙏❤️✨️. . .                        ...
02/03/2024

ایسے ہی تمام بانیان اگر بائیکاٹ کریں گے تو ممبر پاک کی بے خرمتی دوبارہ نہیں ہوگی شکریہ
🙏❤️
✨️. . .





06/02/2024

مجلسِ عزا مولا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
سید فرحان علی وارث
بہت بڑا ہجوم
127 گلانوالا میاں چنوں

26/01/2024

13رجب المرجب کے موقع پر مولا علی علیہ اسلام کی آمد کا قصیدہ

علی علیہ اسلام کعبہ بچانے آ رہے ہیں،بیت ہی خوبصورت منقبت
25/01/2024

علی علیہ اسلام کعبہ بچانے آ رہے ہیں،بیت ہی خوبصورت منقبت

ذاکر سید فرخ عباس نقوی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے مولا بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کا صدقہ جلد صحت عطا فرمائے، تمام مومنین دعا ک...
30/08/2023

ذاکر سید فرخ عباس نقوی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے مولا بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کا صدقہ جلد صحت عطا فرمائے، تمام مومنین دعا کریں کہ بھائی فرخ عباس بخآری جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کریں اور یزیدیت کو منہ توڑ جواب دیں
22/08/2023

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کریں اور یزیدیت کو منہ توڑ جواب دیں

17/08/2023

نائب صدر پنجاب تحریک نفاذ فقہ جعفریہ
علامہ اظہر عباس حیدی صاحب

متنازعہ مزہبی بل کے بارے بیان

الحمدللہ بل ، بل میں گھس گیا
علامہ اظہر عباس حیدری صاحب نے 470 کتابوں کے حوالوں کے ساتھ سپریم کورٹ میں ہمارا دعویٰ جمع جس کا جواب کوئ مولوی نہ دے سکا
اور بل مسترد ہو کر دوبارہ اسمبلی میں چلا گیابل جس بل سے آیا تھا
اظہر حیدری صاحب کی محنت اور جرات کو سلام اور ہمارے پیج کو لائیک اور سسکرائب کریں عزاداری کے فروغ کیلئے

سب سے بہترین علاجگجرات کے علاقے جسوکی میں ڈی سی او کی جانب سے ماوراء قانون اور آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  چار دیواری ک...
13/08/2023

سب سے بہترین علاج
گجرات کے علاقے جسوکی میں ڈی سی او کی جانب سے ماوراء قانون اور آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چار دیواری کے اندر ماتم داری روکنے پر تمام ماتمی عزادار ڈی سی او کے آفس پہنچ گئے وہاں نوحہ پڑھ کر ماتم داری شروع کر دی گِئی -
ہنڑ آرام اے ؟
جب آپکو عزاداروں کو گھر و امام بارگاہ میں بھی مجلس و ماتم کی اجازت نہیں دیں تو ایسا ہی ردعمل سامنے آئے گا

12/08/2023

ہم دفاع صحابہ والے بل کو مسترد کرتے ہیں، معاویہ نے مولا علی شیر خدا سے جنگ کی ہے اس کے نام کے ساتھ رضی اللّٰہ عنہا نہیں لکھ سکتے۔
اہل بیت کے دشمنوں پر لعنت بے شمار

کربلا میں برآمد ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاءِ طویریج (ركضة طويريج)گزشتہ روز 10 محرّم  ظہر کے بعد برآمد ہو چکا ...
30/07/2023

کربلا میں برآمد ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاءِ طویریج (ركضة طويريج)گزشتہ روز 10 محرّم ظہر کے بعد برآمد ہو چکا ہے اور اس وقت جلوسِ عزاء میں شریک دسیوں لاکھ عزادار جلوس کے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے خیام کے پاس پہنچ رہے ہیں اور پھر وہاں سے امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک میں پرسہ پیش کرنے اور عہدِ وفا کی تجدید کے لیے حاضر ہو رہے ہیں۔

امام حسین(ع) نے کربلا کے میدان میں ھل من ناصر ینصرنا، ھل من ذاب فیذب عنا.. کی صدا بلند کی تھی لہٰذا عزاء طویریج میں شامل عزادار جلوس کی ابتداء سے ہی لبیک یا حسین.... لبیک یا حسین.... یا لثارات الحسین۔۔۔۔۔۔ کہتے ہوئے امام حسین(ع) کے روضہ مبارک کی طرف دوڑتے ہوئے آ رہے ہیں اور اس جلوس میں شامل ہر شخص کی ظاہری باطنی کیفیت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ اگر وہ دس محرم 61ہجری کربلا میں ہوتا تو امام حسین(ع) کے استغاثہ پہ اسی طرح لبیک کہتے ہوئے اور دوڑتے ہوئے آتا اور امام حسین(ع) کو دشمنوں کے درمیان کبھی بھی تنہا نہ چھوڑتا۔

30/07/2023

سو گئے جب صاف کر کے پشت سارے ماتمی
تازیانہ اس گھڑی پہلا لگا سجاد کو
ھائے شام غریباں

ہائے میرے پاک و طاہر مولا😭😭😭😭😭
29/07/2023

ہائے میرے پاک و طاہر مولا😭😭😭😭😭

https://youtu.be/UrCBG8xUnCcترکی میں محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا اور جلوس
21/07/2023

https://youtu.be/UrCBG8xUnCc
ترکی میں محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا اور جلوس

In this video I will show the commemoration in Istanbul Turkey 2021. I found that Shia Turks, like Shia in any other country, pay the utmost regard t...

21/07/2023

آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔
آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے۔
آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔
ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔
جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔
ابھی چند دن پہلے واقعہ مباہلہ کی یاد مناٸی گٸی ۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوٸےاور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی ۔
واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں بزرگ ترین ہیستی کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے ؟؟
پھر 75 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا ۔
پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کےوقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کردیا گیااور مدتوں قبر کا نشان نمعلوم رہا ۔
پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانے کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانے کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کردیا گیا ۔
پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کی آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جاسکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سےپامال کردیا گیا ۔
بحثیت مسلمان کیا ہمیں یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا ؟
ہمارا یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا ۔ اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر میں عدالت خدا وند تعالیٰ میں ہم یہ سوال اٹھاٸیں گے ؟؟؟؟؟

Address

Nottingham

Telephone

+923216274714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Shia TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Shia TV:

Videos

Share

Category