تیری ایسی کی تیسی
چول عورت
پولیس والے تو بیچارے ایسے ہی بدنام ہیں۔
سروسز اسپتال کے مسیحا ڈی ایم ایس کی خاتون کیساتھ گفتگو ملاحظہ کریں زرا !!
#newZeee #shameful
اسد عمر نے اسٹیل مل کے مزدوروں کی خاطر تحریک انصاف کو چھوڑنےکا اعلان کردیا....
#newZeee #AsadUmar #PakistanSteelMills
یہ ملک #نوازشریف کا احسان مند ہو گا تا قیامت
#ڈاکٹر_عبدالقدیر_خان
#newZeee #28May #YoumeTakbeer #NawazSharif
جب پاکستان دنیا کی ساتویں عالمی اٹیمی طاقت بنا . . یہ اس وقت کی ویڈیو ھے نواز شریف واقعی خوش قسمت ھے کے یہ موقع اسے ملا اب تاریخ بدل نئی سکتے پاکستان انشااللہ قیامت تک قائم رہے گا نواز شریف کا نام بھی زندہ رہے گا . .
#28May #newZeee #YoumeTakbeer
اتنے سالوں سے گھڑی دیکھ رھے ھیں مگر اس طرف دھیان ھی نہیں گیا..
#newZeee #Amazing
کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا سیٹلائٹ ریکارڈ سامنے آگیا جس میں واضح ہوتا ہے کہ طیارے نے لینڈنگ کی کوشش کی اور ناکامی پر دوبارہ فضا میں بلند ہوا۔ دوسری لینڈنگ کی کوشش میں طیارہ تباہ ہوا..
#newZeee #PIA #PlaneCrash #PK8303
پاکستان میں کرونا سے ایک بندہ بھی نہیں مرا
میڈیا بکواس کر رہا ہے....
#NewZeee #SocialMediaPick
ارطغرل غازی ڈرامہ کے ہیرو کا پاکستانیوں کو عید مبارک کا پغام ♥♥اور پاکستانیوں کا سپوٹ کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا...
#NewZeee #EidMubarak #Artaghral
طیارہ حادثے کے مقام کا فضائی جائزہ...
#newZeee #PIA #PlaneCrash #PK8303
جنگلہ بس ہو یا سڑکیں نیازی نے آخرکار #نوازشریف کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا۔ ریحام خان عمران خان پر برس پڑیں....
#newZeee #PTI #ImranKhan
طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے محمد زبیر کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا...
#newZeee #PIA #PlaneCrash #PK8303