ؑعظیم الشان محفل گلشنِ ثناء 2024
ؑعظیم الشان محفل گلشنِ ثناء کل 21 نومبر بروز جمعرات بعد از نماز عشاء شیلٹن مارکی نزد گلشن اقبال گوجرانوالہ میں منعقد ہوگی جس میں مشہور خطیب حافظ علامہ عمران آسی اور مفتی پیر جمال الدین بغدادی اور پاکستان کے مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ نعت خواں شرکت کریں گے
📍21نومبر 2024 بروز جمعرات بمقام شیلٹن مارکی نزد گلش اقبال پارک گجرانوالہ
محفل پاک میں شرکت کرنے والے حاضرینِ محفل کے لیے 2 عمرہ ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی دیے جائیں گے
طالبِ دعا
حاجی محمد افضل ، حاجی علی حیدر (لیوان پلاسٹک انڈسٹری والے)
رانا عثمان مدثر حاجی رانا مدثر حسین ( رانا سٹیل فرنس والے )
#MiladEMustafa2024 #GujrawalaMilad2024 #UmraTicket #TayyibaProduction
#SheltonMarque #Gujrawala
محفل گلشنِ ثناء 2024
📍21نومبر 2024 بروز جمعرات بمقام شیلٹن مارکی نزد گلش اقبال پارک گجرانوالہ
حاضرینِ محفل کے لیے 2 عمرہ ٹکٹ بذریعہ قرعہ اندازی دیے جائیں گے
طالبِ دعا
حاجی محمد افضل ، رانا عثمان مدثر
حمدو نعت 2024بزم فدایان مصطفی کا سالانہ محفل میلاد 24 اکتوبر 2024 ، منڈی بہاوالدین میں منعقد ہو رہا ہے.غوثِ اعظم چوک نزد دیوان مشتاق ہاؤس منڈی بہاوالدین۔دیوان افتخار احمد0300-7750300@followers@topfans#mandibhauddin #owaisrazaqadri2024

بزم فدایان مصطفی کا سالانہ محفل 24 تاریخ کو دیوان شان پارس، منڈی بہاوالدین میں منعقد ہو رہا ہے.
دیوان افتخار احمد
0300-7750300
حضور کی آمد خوشی
حضور ﷺ کی آمد کی خوشی کائنات کی سب سےبڑی خوشی ہے
#RabiulAwal2024 #Bayan #AbdullahAsifMustafai #MiladJashan
AAQA KA MILAD AAYA ✨❤️❤️❤️✨
.
.
.
#mashallah_ماشاءالله❤️❤️😍😍😘😘😘
#subhanallahwalhamdulillahwalaillahaillallahallahuakbar🤲🕋😍❤️✨
#nabikarimﷺ❤❤️🌹🥀🌿🥀🌿🥀🕋🕋
#jumahmubarak❤️🕋🕋🕋🕋
#jazakallahkhair🤗💚💚💚💚💚💚💚💚💚🍀🍀🍀🍀🍀🍀
.
.
.
#Alhamdulilahforeverything❤️
AQA KA MILAD 💚 #beautiful #miladunnabiﷺ
ربیع الاول کا اسپیشل کلام
چن چڑھیا آمنہ ؓدے لالﷺ دا
سرکارﷺ کی آمد مرحبا
#ربیع_الاول2024 #میلاد #سرکارکی_آمدمرحبا #یارسول_اللہ
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
آمد ربیع الاول کے سلسلے میں گجرات کی سر زمین پر ایک خوبصورت محفل پاک انعقاد کیا جارہا ہے جس میں خصوصی طور پر الحاج اویس رضا قادری نعت خوانی کریں اس کے علاوہ اور بھی نعت خواں اور خطباء خطاب فرمائیں گے
بتاریخ 7ستمبر بروزہفتہ بعدازنمازِ عشاء
بمقام نصراللہ مارکی جلال پور جٹاں روڈ، گجرات
زیر اہتمام : حاجی عمران ظفر(سابقہ ایم پی اے) ، اسامہ عمران ظفر ، حمزہ عمران ظفر ،
محمد احمدمدنی، حاجی رضوان ظفر ، حاجی عرفان ظفر ، حاجی عدنان مکی
#ربیع_الاول #میلاد #ماه_سرور #ربیعالاول2024
#لبيك_يا_رسول_الله
#ماه_امید
کُل پاکستان سالانہ عظیم الشان فقید المثال💚
محفلِ پاک....
2024 ❉্᭄͜͡گل ساری سرکارﷺ دی اے❉্᭄͜͡
جس میں عالمی شہرت یافتہ خطیب و نعت خواں فروغِ عشقِ مصطفیﷺ کے لیے جلوہ گر ہونگے اور ہمارے دلوں کو عشقِ جانے جاناںﷺ سے منور فرمائیں گے۔
عاشقانِ رسولﷺ میں بذریعہ قرعہ اندازی
29اگست بروز جمعرات بعداز نماز عشاٰٗ
✨12 عمرے کے ٹکٹ تقسیم کیے جائیں گے
✨12 غُلافِ کعبہ بھی پیش کیے جائیں گے انشااللہ
✨12 غُلافِ روضہ رسولﷺ بھی پیش کیے جائیں گے انشااللہ
بمقام:- جندران رائس ملز علی پور روڈ کیلاسکے گوجرانولہ
زیر اہتمام:
جندران برادران
🔴Live on: https://www.facebook.com/WaqarJandran092
🔴Live On YouTube: https://youtube.com/@galsarisarkardi
ay92?si=wX0AFkOZQy3NVQTV
#jandran #Mehfill #mehfilemilad #Gujranwala
InshAllah
کُل پاکستان سالانہ عظیم الشان فقید المثال💚
محفلِ پاک....
2024 ❉্᭄͜͡گل ساری سرکارﷺ دی اے❉্᭄͜͡
جس میں عالمی شہرت یافتہ خطیب و نعت خواں فروغِ عشقِ مصطفیﷺ کے لیے جلوہ گر ہونگے اور ہمارے دلوں کو عشقِ جانے جاناںﷺ سے منور فرمائیں گے۔
عاشقانِ رسولﷺ میں بذریعہ قرعہ اندازی
29اگست بروز جمعرات بعداز نماز عشاٰٗ
✨12 عمرے کے ٹکٹ تقسیم کیے جائیں گے
✨12 غُلافِ کعبہ بھی پیش کیے جائیں گے انشااللہ
✨12 غُلافِ روضہ رسولﷺ بھی پیش کیے جائیں گے انشااللہ
بمقام:- جندران رائس ملز علی پور روڈ کیلاسکے گوجرانولہ
زیر اہتمام:
جندران برادران
🔴Live on: https://www.facebook.com/WaqarJandran092
🔴Live On YouTube: https://youtube.com/@galsarisarkardiay92?si=wX0AFkOZQy3NVQTV
#grandmehfil #gujranwala #biggestmehfil #gssde2024