زندگی کی حقیقت ان جانوروں نے سکھا دی
زندگی کی جنگ آخری دم تک لڑتے رہنا چاہیے یقین مانے کا آخری وقت پر بھی آپ کو کامیابی مل سکتی ہے جیسے اس ہرن کو ملی اس میں دیکھا جائے تو بہت بڑا زندگی کا خلاصہ ہے
طفراللہ لوگوں کو خدا بھول گیا
ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی لوگ چوری کرنے سے باز نہیں آتے
حامد میر نے کئے نے انکشافات
جو ہونا تھا وہ تو ہو گیا اب آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے
mashaAllah subhan allah
MashaAllah dekhaineman ki takat kesy aik bili trawi sun kar lutaf andooz ho rehi hai or amam sab k sath khair b rehi hain
استغفراللہ اللہ پاک ملک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
ملک کے حالات کچھ اس طرح ہوگئے ہیں کہ آگے ڈاکو صرف امیر لوگوں کو لوٹتے تھے لیکن اب تو غریبوں کو بھی لوٹنا شروع کردیا ہے اللہ معاف کرے کیا ہوگا آگے
عمران میری جان
عمران خان جیسا لیڈر دوبارہ پاکستان کو نہیں ملنا
اس کے بعد تو غریب کو مر ہی جانا چاہیے
دیکھیں کیسے غریبوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے سڑکوں پر آٹا پھینک کر
اویس عوام کے ہتھے چڑھ گئی
اب لوگوں میں ہمت آ گئی ہے سچائی اور حق کی آواز بلند کرنے میں دیکھ کر بہت اچھا لگا
ایسے لڑکوں کو عبرتناک نشانہ بنانا چاہیے
سرعام ڈکیتی کی جارہی تھی تمام لوگوں نے کتنی بے حسی کا مظاہرہ پیش کیا کسی ایک نے بھی ہمت کرکے ان کو نہیں پکڑا یہ نفسہ نفسی نہیں ہے تو پھر کیا ہے اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
ایم بی بی ایس لڑکی کو کس طریقے سے تذلیل
ایم بی بی ایس لڑکی نے اپنی مرضی سے شادی کی اس کے گھر والوں نے اسے اغوا کرنے کی کوشش کی عین موقع پر موٹر وے پولیس آئی تو لڑکی کی جان بچ گئی
مریم نواز کے جلسے میں آج بھجیا اڑ گئی
جیسے ہی مریم نواز کا جلسہ ختم ہوا پٹواریوں نے لنگر کیمپ کے اوپر حملہ کردیا جس کے ہاتھ جو لگا لے گیا 😛😛😛
گورنمنٹ کا مفت آٹا سکیم چیک کریں 😭😭😭😭
غریب اتنی تکلیف سے مفت آتا گھر لے کر گیا اور جب پکایا تو اس کا حال دیکھیں کیا ہوا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭