09/02/2024
الیکشن کے حتمی نتائج کا پوری قوم کے ساتھ ساتھ پاکستان الیکشن کمیشن کو بھی بے چینی سے انتظار ہے!
اردو نیوز لمحہ بہ لمحہ ہر خبر، اُردو نیوز پاکستان کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیوز چینل
(19)
Lahore
Be the first to know and let us send you an email when Urdu News - اردو نيوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Urdu News - اردو نيوز:
اُردو نیوز کا باقاعدہ آغاز جولائی 2017ء میں ہوا۔ آغاز میں اُردو نیوز پر صرف 5 سیکشن تھے، اور یہ سادہ طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ اس میں کسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، سادہ ورڈپریس تھیم پر ویب سائٹ کو بنایا گیا اور پھر آہستہ آہستہ اس کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام شروع کیا
’’ اُردو نیوز ‘‘ کے خالق جناب علی پرویز ہیں، جنہوں نے انتہائی محنت اور جدت سے اس سائیٹ کو بنایا اور کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ علی پرویز اس وقت اُردو نیوز کے مدیر اعلٰی ہیں۔ اُردو نیوز اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ بن گئ ہے اور انٹرنیٹ پر اُردو کی پہچان ہے۔ اُردو زبان کی ترویج و ترقی میں اُردو نیوز کا بہت اہم کردار ہے، دنیا بھر سے روزانہ اُردو پڑھنے والے اُردو نیوز کو استعمال کرتے ہیں۔ اُردو نیوز نے روز اول سے اپنی خبروں کے ذریعے ہمیشہ سچ کی ترویج کی ہے۔ بغیر کسی ریاستی اور سیاسی دباؤ کے اپنا کام ایمانداری سے سر انجام دیا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ دیگر اخبارات کی آن لائن موجودگی کے باوجود ’’ اُردو نیوز‘‘ پاکستانی صحافت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ، او ربین الاقوامی انٹرنیٹ صحافت میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
اُردو نیوز انتظامیہ اُردو کی خدمت اور ترویج میں دن رات مصروف ہے۔ اگر آپ اُردو نیوز پر کسی خامی کو دیکھیں تو ہمیں ضرور اطلاع دیں۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز اُردو نیوز کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کر تی ہیں۔ ہمیں اپنی آراء اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجئے۔