Azadar e Hussain A.S

Azadar e Hussain A.S Only Azadari network
(1)

20/09/2024

وہ کیا فا طمی ہے
وہ کیا ماتمی ہے

28/08/2024

پردے کے بارے میں خُدا وند متعال کا حکم
علامہ عارف حسین کاظمی صاحب

27/08/2024

*الرٹ میسج :*

*ایران عراق سے واپس جانے والے زائرین / قافلے ہوشیار ہو جائیں !!!*

بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی تمام اہم سڑکوں پر بلوچ علیحدگی پسندوں اور لشکر جنگوی کے دہشت گردوں کا قبضہ سبی کو کوئٹہ سے ملانے والے واحد ریلوے پل بولان کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا نوکنڈی / تافتان / نوشکی /احمد وال / دال بدین کہ اہم شہروں کے باہر دہشت گردوں کی چیک پوسٹیں قائم ہو گئی ہیں ، تمام زائرین اپنی حفاظت کا خود بندوبست کریں پنجاب سے بلوچستان آنے والی تمام شاہرائیں اس وقت دہشتگردوں کے مکمل طور پر قبضے میں چلی گئی ہیں ،

کور کمانڈر کوئٹہ ذاتی دلچسپی لے کر فوجی دستوں کو حرکت میں لا کر زائرین کی حفاظت کا بندوبست کریں ورنہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین سانحہ رونما ہو جائے گا۔۔۔
باخبر نیوز الرٹ ذرائع
میسج کو ہر گروپ میں فارورڈ کریں !!!

Ma Sha Allah
26/08/2024

Ma Sha Allah

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَلسبیلہ : مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ پر زائرین کی بس الٹ گئی حادثے میں 12 زائر...
25/08/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
لسبیلہ : مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ پر زائرین کی بس الٹ گئی

حادثے میں 12 زائرین شہید اور 35 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے 💔
اطلاعات کے مطابق زائرین کا تعلق لاہور اور گجرانوالہ سے ہے
مولا ص شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

21/08/2024

افسوس ناک بریکنگ نیوز

*اسلام آباد / کراچی پاکستان سے اربعین حسینی پر جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ ، درجنوں پاکستانی زائرین شہید ، بیسیوں زخمی ہو گئے ، باخبر ذرائع*

ذرائع کے مطابق لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے زائرین کی بس کاایران کے شہر یزد میں خطرناک حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں 30 زائرین کی شہادت کی اطلاع موصول ہوئی ہے جبكہ درجنوں زخمی ہو گئے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ، باخبر ذرائع

14/08/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن25 Mahuram
31/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
25 Mahuram

اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
28/07/2024

اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان

😭😭😭😭😭😭
07/07/2024

😭😭😭😭😭😭

24/06/2024

علی والوں کو عیدِ غدیر مبارک 🌹

20/06/2024

*غدیر کی تیاریاں حرم مولا علی ع*🌹🥰

16/06/2024

9 ذوالحج
شہادت جناب مسلم بن عقیل ع

07/06/2024

AQAD Mola ALI ع BiBi FATIMA ع Bht Mubarak 💕💞

😭😭😭
31/05/2024

😭😭😭

عاشورِ کربلا 😭💔🕊️18جیٹھ
30/05/2024

عاشورِ کربلا 😭💔🕊️
18جیٹھ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  💔
20/05/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadar e Hussain A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azadar e Hussain A.S:

Videos

Share

Category