CHOCO

CHOCO Assalam o Alaikum
Follow me
(2)

وہ کسی کی خاطر مجھےبھول بھی گیا تو کوۂی بات نہیں, ہم بھی بھول گئے تھے سارہ زمانہ اس کی خاطر! ۔  ❤️🔥🥀           ...
12/06/2024

وہ کسی کی خاطر مجھےبھول بھی گیا تو کوۂی بات نہیں, ہم بھی بھول گئے تھے سارہ زمانہ اس کی خاطر! ۔ ❤️🔥🥀














خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر  ہے ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے ۔۔۔خوبصورت دل رکھتے ہیں ✨🌸. CHOCO  🦋...
11/06/2024

خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے ۔۔۔خوبصورت دل رکھتے ہیں ✨🌸.

CHOCO 🦋 ✨ 👑 💖














وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ہے تمام عمر بچھڑنے کاغم کیا جائے! ❤️🔥🥀                                     ...
11/06/2024

وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ہے تمام عمر بچھڑنے کاغم کیا جائے! ❤️🔥🥀














Follow me CHOCO
10/06/2024

Follow me CHOCO

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو, محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔ 🙂💯🔥                            ...
10/06/2024

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو, محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔ 🙂💯🔥
















کوئی تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا, ہم نے دیکھا ہے کئی بار ان سے کنارہ کر کے! ❤️🔥🥀                             ...
10/06/2024

کوئی تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا, ہم نے دیکھا ہے کئی بار ان سے کنارہ کر کے! ❤️🔥🥀














غلطیوں کی گنجائش ھے زندگی میں, مگر کسی کے ساتھ کچھ غلط  کرنے کی گنجائش ہر گز نہیں ھے🙂💯                         ...
09/06/2024

غلطیوں کی گنجائش ھے زندگی میں, مگر کسی کے ساتھ کچھ غلط کرنے کی گنجائش ہر گز نہیں ھے🙂💯















کاش مجھے بھی کوئی فالو کرتا میں بھی اس سے ساری رات باتیں کرتی 😒😒💋 CHOCO                                       ...
08/06/2024

کاش مجھے بھی کوئی فالو کرتا
میں بھی اس سے ساری رات باتیں کرتی 😒😒💋

CHOCO















بات کرنے کو بہت لوگ ہیں میرے پاسلیکن انتظار صرف تمہارا ہے! ❤️🔥🥀                                                ...
08/06/2024

بات کرنے کو بہت لوگ ہیں میرے پاس
لیکن انتظار صرف تمہارا ہے! ❤️🔥🥀














شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوں                                        ...
08/06/2024

شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوں














عورت کے چہرے پر تمام رنگ مرد کی وجہ سے آتے ہیں چاہے وہ خوشی کے ہوں یا غم کے! ❤️🔥🥀follow 🤲🥹                     ...
07/06/2024

عورت کے چہرے پر تمام رنگ مرد کی وجہ سے آتے ہیں چاہے وہ خوشی کے ہوں یا غم کے! ❤️🔥🥀follow 🤲🥹














محبت تب آتی ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ محبوب کی خوشی ہماری خوشی سے زیادہ اہم ہو گئی ہے۔ 🥺💔🥀                            ...
07/06/2024

محبت تب آتی ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ محبوب کی خوشی ہماری خوشی سے زیادہ اہم ہو گئی ہے۔ 🥺💔🥀














ہم سے تسـخیر محبت کے سـتارے نہ ہوئے زندگی آپ تھے اور،  آپ ہی ہمارے نہ ہوئے! ❤️🔥🥀                               ...
06/06/2024

ہم سے تسـخیر محبت کے سـتارے نہ ہوئے
زندگی آپ تھے اور، آپ ہی ہمارے نہ ہوئے! ❤️🔥🥀














محبتوں کے قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت, یہ تو ہنس کر قید ہونے والے ہوتے ہیں! ❤️🔥🥀                            ...
06/06/2024

محبتوں کے قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت, یہ تو ہنس کر قید ہونے والے ہوتے ہیں! ❤️🔥🥀














لوگ آنا چاہیں گے ہمارے درمیانآپ بس میری چاہتوں کا مان رکھنا! ❤️🔥🥀                                              ...
05/06/2024

لوگ آنا چاہیں گے ہمارے درمیان
آپ بس میری چاہتوں کا مان رکھنا! ❤️🔥🥀














بات مُحبت تک رہتی تو ٹھیک تھا تُم تو میرا دِل بنتے جا رہے ہو❤️🌍CHOCO                                                   ...
05/06/2024

بات مُحبت تک رہتی تو ٹھیک تھا
تُم تو میرا دِل بنتے جا رہے ہو❤️🌍
CHOCO
















لوگ آنکھوں میں ہمارے خواب لیے پھرتے  ہیں اور اک تم ہو کہ ہمیں پا کے, گوا کے, وہ گئے! ❤️🔥🥀                      ...
04/06/2024

لوگ آنکھوں میں ہمارے خواب لیے پھرتے ہیں اور اک تم ہو کہ ہمیں پا کے, گوا کے, وہ گئے! ❤️🔥🥀














مجھ سے بھی ہیلو ہائے کر لیا کرو 🥲🙄میں یہاں انڈے بیچنے نہیں آتی ..🤔CHOCO     
04/06/2024

مجھ سے بھی ہیلو ہائے کر لیا کرو 🥲🙄

میں یہاں انڈے بیچنے نہیں آتی ..🤔
CHOCO













عورت کے پاس ایسی کون سی چیز ہے جس کا وہ بہت کم استعمال کرتی ہے 🤧🥴Follow CHOCO  Today's Best Photo                      ...
04/06/2024

عورت کے پاس ایسی کون سی چیز ہے جس کا وہ بہت کم استعمال کرتی ہے 🤧🥴
Follow CHOCO
Today's Best Photo
















😘

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو⁦سب گوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو! ❤️🔥🥀                                        ...
03/06/2024

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو⁦
سب گوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو! ❤️🔥🥀
















یہ ممکن نہیں ہے کہ محبت کا ذکر ہو اور تم میرے ذہن میں نہ آو! ❤️🔥🥀                                              ...
03/06/2024

یہ ممکن نہیں ہے کہ محبت کا ذکر ہو اور تم میرے ذہن میں نہ آو! ❤️🔥🥀














اُس کو دکھ ہی نہیں جُدائی کا بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھے۔ 🙂💯🔥                                                    ...
03/06/2024

اُس کو دکھ ہی نہیں جُدائی کا بس یہ دکھ ہی کھا گیا مجھے۔ 🙂💯🔥
















دل کسی پہ آنے سے پہلے یہ نہیں دیکھتا کے یہ شخص میرے نصیب میں ہیں کے نہیں! ❤️🔥🥀                                 ...
02/06/2024

دل کسی پہ آنے سے پہلے یہ نہیں دیکھتا کے یہ شخص میرے نصیب میں ہیں کے نہیں! ❤️🔥🥀














عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀ماں جنت ہے🥀👑بیوی ہمسفر ♥️ بہن غیرت 🌹🥀اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝🥀 ہرایک کا اپنا الگ مقام...
02/06/2024

عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀
ماں جنت ہے🥀👑
بیوی ہمسفر ♥️
بہن غیرت 🌹🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝🥀
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی💯















44 ڈگری برداشت نہیں کر رہے 😏اور بیوی سب کو hot چاہیے 🙄CHOCO  follow 🤲                                                  ...
01/06/2024

44 ڈگری برداشت نہیں کر رہے 😏
اور بیوی سب کو hot چاہیے 🙄
CHOCO follow 🤲















یہ محبتیں ہی ہماری زندگی کی اساس ہیں اور یہی ہماری زندگی کی کمائی ہیں۔ اور کون سی کمائی سکون دیتی ہے بھلا! ۔ ❤️🔥🥀 Follow...
01/06/2024

یہ محبتیں ہی ہماری زندگی کی اساس ہیں اور یہی ہماری زندگی کی کمائی ہیں۔ اور کون سی کمائی سکون دیتی ہے بھلا! ۔ ❤️🔥🥀

Follow CHOCO














لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکنتلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں! ❤️🔥🥀                                             ...
31/05/2024

لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن
تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں! ❤️🔥🥀














لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو, محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔ 🙂💯🔥 CHOCO                      ...
31/05/2024

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو, محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔ 🙂💯🔥


CHOCO













Address

Lahore

Telephone

+923270204231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHOCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CHOCO:

Videos

Share