Mamund Times

Mamund Times Mamund BAJAUR
(1)

باجوڑ!! وی سی 7 شینکوٹ، چینگازو اور توت شاہ میں عمران خان کے نامزد امیدوار برائے پی کے 22 راحت اللہ کا الیکشن کمپین کے س...
26/06/2024

باجوڑ!!
وی سی 7 شینکوٹ، چینگازو اور توت شاہ میں عمران خان کے نامزد امیدوار برائے پی کے 22 راحت اللہ کا الیکشن کمپین کے سلسلے میں ملک حبیب اللہ ، صلاح الدین پارٹی ساتھیوں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین میں مصروف ہے۔
انشاءاللہ جیت عمران خان کا
جیت راحت اللہ کا
انتخابی نشان گھوڑا 🐎

23/06/2024

اعلان جنازہ
حاجی مانئ ( شاہ زمان خان ) کے بھائی ، غلام رسول ، حنیف ، خانزادہ ، جہانگیر ، شمس الدین کے والد حاجی میجر بقضائے الٰہی وفات پاگئے ۔ نماز جنازہ آج بروز پیر ، بتاریخ 24 جون ، بوقت عصر 5 بجے تنی ماموند مدرسہ میں ادا کی جائے گی شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔
مرحوم حاجی گل زادہ ، گل فراز خان اور ممتاز خان کے چاچا تھے ۔

22/06/2024
04/06/2024

نثار باز

04/06/2024

گلداد خان

ملک ذاکر کے کزن عابد علی ولد ملک شہاب الدین آف عمری ماموند نے   Bpp University of London سے Master in Project Management...
22/05/2024

ملک ذاکر کے کزن عابد علی ولد ملک شہاب الدین آف عمری ماموند نے Bpp University of London سے Master in Project Management کی دو سالہ ڈگری حاصل کرلی ۔جوکہ ہمارے لیے باعث فخر ہیں امید رکھتے ہیں عابد علی اپنی صلاحیت کو اپنے علاقے کے فائدے کیلۓ بروکار لائینگے۔

باجوڑ ، عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنما اکرم خان ولد حاجی اشرف خان مرحوم جان بحق ۔ ملزمان فرار...
09/11/2023

باجوڑ ، عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر رہنما اکرم خان ولد حاجی اشرف خان مرحوم جان بحق ۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔
اکرم خان نماز ظہر کی ادائیگی کیلئے عنایت کلے بائی پاس مسجد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی ۔ جس سے اکرم خان شدید زخمی ہوگئے بعد ازاں ہسپتال میں دوران علاج زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ مرحوم عنایت کلے بازار صدر عمران ماہر کے چاچا زاد بھائی تھے۔

پشاور میں نمک منڈی سے جنوب کی طرف ایک تنگ راستہ باجوڑی سڑک کے نام سے جاتا ہے۔ اس سڑک پر تقریباً ڈیڑھ سو میٹر طے کرنے پر ...
09/11/2023

پشاور میں نمک منڈی سے جنوب کی طرف ایک تنگ راستہ باجوڑی سڑک کے نام سے جاتا ہے۔ اس سڑک پر تقریباً ڈیڑھ سو میٹر طے کرنے پر بائیں جانب ایک تنگ گلی ہے جس میں موٹر سائیکل ہی اندر جاسکتی ہے۔ اس گلی میں دو سو قدم اندر جائیں تو دائیں جانب ایک پرانے مکان کے اندر ٹرائبل ریسرچ سیل واقع ہے ۔
ریسرچ سیل میں انگریزوں کے دور سے لے کر ستر کی دہائی تک کا قبائلی علاقوں اور سوات سے متعلق سرکاری فائلیں اور ریکارڈ موجود ہے۔ عملے نے کئی فائلیں دکھائیں جو تاریخ کے طالب علموں کے لیے خزانے سے کم نہیں۔
عمارت کی حالت مخدوش ہے اور کچھ حصے پہلے ہی گر چکے ہیں۔ دیگر گرنے کے قریب۔ عملے کو کہا کہ اس سیل کی بحالی، محفوط عمارت میں منتقلی، ریکارڈ کی موسمی اثرات اور کیڑوں سے حفاظت، سکیننگ اور محققین کے لیے اسے قابل رسائی بنانے کے لیے منصوبہ دس دن کے اندر پیش کریں تاکہ اگلی نسلوں تک یہ امانت پہنچائی جاسکے۔
نوٹ:محققین اور طالب علم دفتری اوقات میں استفادے کے لیے جاسکتے ہیں۔ معاونت کے لیے مختصر عملہ اور بیٹھنے کے لیے ایک چھوٹی سی لائبریری موجود ہے۔

نگران صوبائی وزیر عامر عبداللہ

08/11/2023
سری لنکا کے آل راؤنڈ کرکٹر میتھیوز نے پوسٹ میچ کانفرنس میں کہا ہے کہ ان دل سے شکیب الحسن اور بنگلہ دیش کےلئے عزت ختم ہو ...
07/11/2023

سری لنکا کے آل راؤنڈ کرکٹر میتھیوز نے پوسٹ میچ کانفرنس میں کہا ہے کہ ان دل سے شکیب الحسن اور بنگلہ دیش کےلئے عزت ختم ہو چکی ہے، بنگلہ دیش کے علاوہ کوئی دوسری ٹیم ایسا نہیں کر سکتی، میرے پاس ویڈیوز ثبوت موجود ہیں، دو منٹ کا ٹائم پورا ہونے میں پانچ سیکنڈ باقی تھے، مجھے آوٹ قرار دیا جانا خلاف قانون تھا. میچ کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ یہی تھی کہ جو عزت کرے گا، صرف اسی کی عزت کریں گے. دوسری جانب بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ ان کے ایک فیلڈر نے انھیں مشورہ دیا کہ اپیل کی جاے تو میتھیوز آوٹ ہو سکتے ہیں تب امپائر نے کہا کہ اگر آپ اپیل پر جاتے ہیں تو یہ آوٹ ہے، تب میں نے سوچا کہ اگر قوانین اس کی اجازت دیتے ہیں تو ہم ضرور یہ حق لینا چاہیں گے، ادھر سوشل میڈیا پر بھارتی شایقین کرکٹ نے حسب معمول اس واقعے پر بنگلہ دیشی ٹیم کا تمسخر اڑانا شروع کر دیا ہے اور وہ سری لنکا سے ہمدردی جتا کر جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں

06/11/2023

ٹائم آؤٹ ۔ کرکٹ میں آؤٹ ہوجانے کا انوکھا طریقہ
اینجلو میتھیوز غلط ہیلمٹ کے ساتھ آئے تھے۔ اس کے بعد متبادل کھلاڑی صحیح ہیلمٹ لے آیا لیکن وقت گزر رہا تھا اور امپائر ناخوش تھے - پھر بنگلہ دیش نے ٹائم آؤٹ کی اپیل کی اور وہ 3 منٹ سے زیادہ تھا اس لیے میتھیوز کو آؤٹ قرار دیا گیا۔

05/11/2023

د افغان مہاجرینو مسئلہ
مولانا خان زیب باجوڑ

05/11/2023

حیات پراپرٹی ٹاون کوثر باجوڑ میں باقاعدہ پلاٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے ۔خواہشمند حضرات رابطہ کریں
03078436277

05/11/2023

● آب شادی ہال آپکی دھلیز پر
● با اخلاق عملہ اور تجربہ کار ویٹرز
● خوشیوں کے رنگ طلحہ ٹینٹ سروس کے سنگ
● پتہ= بائی پاس روڈ عنایت کلے ضلع باجوڑ

Call or whatsapp
03015305622
03039055448

04/11/2023

باجوڑ علماء کے نام اہم پیغام، 12 نومبر اتحاد العلماء کنونشن، مولانا وحیدگل سابق امیر جماعت اسلامی ضلع باجوڑ

04/11/2023

گورنمنٹ ڈگری کالج برخلوزو ماموند کے طلبہ کا کالج پروفیسر کے تبادلے اور کالج میں ناقص سیکورٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

04/11/2023

گورنمنٹ ڈگری کالج برخلوزو ماموند کے طلبہ کا کالج پروفیسر کے تبادلے اور کالج میں ناقص سیکورٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
طالب علم علی رحمان کی گفتگو

16,000 Followers , thanks to everyone
04/11/2023

16,000 Followers , thanks to everyone

Kabir's Restaurant Peshawar opening ceremony
04/11/2023

Kabir's Restaurant Peshawar opening ceremony

04/11/2023

پروگرام تو وڑ گیا
گلگت میں تقریب کے دوران پیراگلائیڈر مہمان خصوصی ایم پی اے صاحب پر گر پڑے

04/11/2023

‏پاکستان سے ہجرت کرکے آنے والوں کو افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت شہیدی کے جانب سے خوش آمدید ۔

حضرت مولانا مفتی محمد حسین خلیل خیل دامت بركاتہم العالیہ :مفتی محمد حسین خلیل خیل پاكستانی مفتی‘ قاضی اور سكالر ہیں۔ ان ...
02/11/2023

حضرت مولانا مفتی محمد حسین خلیل خیل دامت بركاتہم العالیہ :
مفتی محمد حسین خلیل خیل پاكستانی مفتی‘ قاضی اور سكالر ہیں۔ ان كو اسلامی فقہ معاملات (اسلامك كمرشل لا) میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر مستند حیثیت حاصل ہے۔ پاكستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایك شرعی ایكسپرٹ كی حیثیت سے اپنی خدمات پیش كرتے ہیں۔
حالات زندگی اور تعلیم:
مفتی محمد حسین خلیل خیل كا تعلق قبائلی علاقہ جات كے علاقہ- سرو ونو برآمدک سلارزئی- باجوڑ ایجنسی سے ہے۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقہ میں حاصل كی اور اس كے بعد كراچی كے جامعہ دارالعلوم کراچی سے ماسٹر آف اسلامك سٹڈیز(درس نظامی)جامعہ کراچی سے بیچلرز آف كامرس اور دار الافتاء ناظم آباد سے تخصص فی الفقہ الاسلامی (سپشلائزیشن ان اسلامك جوریسپروڈینس) حاصل كئے۔
عہدے اور ركنیت:
(1)سینئر مفتی، دار الافتاء كراچی (2)سینئر لیكچرار، جامعہ الرشید(3)سینئر ریسرچر، ریسرچ كونسل، مجلس علمی سوسائٹی (4)ڈائریكٹر، حلال فاونڈیشن كراچی (5)ركن، شریعہ سپروائزری بورڈ، بینک اسلامی پاکستان(6)ر کن، شریعہ كنسلٹنسی سروسز، كراچی.
تصنیفات وتحقیقات:
(1)مسائل ضرورت وحاجت (2)انقلاب ماہیت (3)غیر سودی بینكاری (4)شخص قانونی اور محدود ذمہ داری كا تصور(5)اسلامی بینكوں میں منافع كی تقسیم كے طریقہء كار(5)آسان فقہ المعاملات (6)مكان ودكان كی پگڑی (7)قرض میں تاجیل از روئے قانون وعُرف (8)تلخیص رد المحتار(9)ڈیجیٹل تصویر كا حكم (10)ورچوئل كرنسی قانون اور شرع میں(11) ڈیموكریسی عقل اور نقل كی روشنی میں.
) ماخوذ از :آزاد دائرہ المعارف ویکیپیڈیا -تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ-(

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mamund Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share