Siasatwala.pk

Siasatwala.pk Siasatwala.pk is a page where you can come to know about Detail of Pakistani political hist

06/09/2022

6 ستمبر 1965 کو انڈیا کا لاہور ناشتہ کرنے کا پلان تب اہ کر نیوالے محافظ لاہور ، نشان حیدر پاکستان میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی کہانی ، ملک و ملت کی خاطر جان قربان کر دی


20/08/2022

فیصل آباد کیس : شیخ دانش کی ضمانت کے حوالے سے گردش خبروں میں کتنی حقیقت ؟

پولیس نے کس اہم مرکزی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی ؟

گرفتار خاتون کے حوالے سے پولیس ثبوت کیوں سامنے نہ لا سکی ؟

لاہور کے صحافی کے کیس کے حوالے سے نئے ہولناک انکشافات

19/08/2022

فیصل آباد کیس میں نیا موڑ ، ہوشربا انکشافات

خدیجہ نے دانش شیخ کے ساتھ کس کس ملک کی سیر کی ؟

کیس میں خدیجہ کے بھائیوں کا کیا کردارنکلا؟

خدیجہ کو نئی ویڈیو بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟



23/08/2021

Maryum Nawaz Sharif's Son Junaid Safder Weds with Ayesha Saif u Rehman | siasatwala.pk | Wedding Pictures & Video

13/07/2021

حریم شاہ کا فیاض الحسن چوہان بارے بیان
فردوس عاشق اعوان کا حریم شاہ کو مشورہ
کیا فیض الحسن چوہان منہ دیکھانے کے قابل رہیں گے ؟؟؟

30جون 2020صوبائی اسمبلی پنجابلاہور(نمائندہ خصوصی)   سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ اجلاس میں بحث کے حق س...
30/06/2020

30جون 2020

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی)

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ اجلاس میں بحث کے حق سے کسی ممبر کو محروم کرنانہیں چاہتے تھے۔ جبکہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں Covid-19کے لیے SOPs پر عمل کرنا ممکن نہ تھا۔ ہوٹل میں اجلاس منعقد کرنے پر ٹوٹل اخراجات 33لاکھ روپے سے کم آئے جبکہ اسمبلی کے ایوان میں اجلاس منعقد کرنے پر صرف بجلی کا بل ہی ساڑھے 27لاکھ روپے تک آتا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی
پنجاب کا بجٹ منظور ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری وزیر قانون محمد بشارت راجا اور تمام اتحادی جماعتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔
چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی سے خطاب
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اجلاس میں بحث کے حق سے کسی ممبر کو محروم کرنانہیں چاہتے تھے۔ جبکہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں Covid-19کے لیے SOPs پر عمل کرنا ممکن نہ تھا۔ہوٹل میں اجلاس منعقد کرنے پر ٹوٹل اخراجات 33لاکھ روپے سے کم آئے جبکہ اسمبلی کے ایوان میں اجلاس منعقد کرنے پر صرف بجلی کا بل ہی ساڑھے 27لاکھ روپے تک آتا۔پنجاب کا بجٹ منظور ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری، وزیر قانون محمد بشارت راجا اور تمام اتحادی جماعتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار سپیکر پنجاب اسمبلی نے بجٹ اجلاس کے آخری روز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

30/06/2020

پنجاب اسمبلی ملازمین ، وزارت قانون اور وزارت خزانہ کے ملازمین کو تین ماہ کی اعزازی تنخواہیں مبارک
تبدیلی رے
ہےکوئی اپنے بزدار جیسا ؟؟؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasatwala.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siasatwala.pk:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Lahore

Show All