Aliza Sehar

Aliza Sehar Hi. I'm a Vlogger and Digital Creator. I cook new recipes and explore village life.
(2)

04/12/2024

کیسے ہو سب لوگ ؟

مجھے فولو کرو اور میری ویڈیو شیئر کرو

💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
04/12/2024

💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝

💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍

دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔❤ اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں.....!!😔خ...
03/12/2024

دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔❤
اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں.....!!😔
خوش رہیں ہمیشہ اچھے گمان کے ساتھ 😊

__🍂 دسمبر چل پڑا گھر سے،،___🍂 سنا ہے پہنچنے کو ہے..__🍂 مگر اس بار کچھ یوں ہے،،___🍂 کہ میں ملنا نہیں چاہتی..__🍂 ستمگر سے،...
02/12/2024

__🍂 دسمبر چل پڑا گھر سے،،
___🍂 سنا ہے پہنچنے کو ہے..
__🍂 مگر اس بار کچھ یوں ہے،،
___🍂 کہ میں ملنا نہیں چاہتی..

__🍂 ستمگر سے،،
___🍂 میرا مطلب، دسمبر سے..

__🍂 کبھی آزردہ کرتا تھا،،
___🍂 مجھے جاتا دسمبر بھی..
__🍂 مگر اب کے برس ہمدم،،
___🍂 بہت ہی خوف آتا ہے،،
__🍂 مجهے آتے دسمبر سے..

__🍂 ستمگر سے،،
___🍂 میرا مطلب، دسمبر سے..

___🍂 دسمبر جو کبھی مجھکو،،
____🍂 بہت محبوب لگتا تھا..
__🍂 وہی سفاک لگتا ہے،،
___🍂 بہت بیباک لگتا ہے..

__🍂 ہاں اس سنگدل مہینے سے،،
___🍂 مجھے اب کے نہیں ملنا،،

__🍂 مگر سنتی ہوں یہ بھی میں،،
___🍂 کہ اس ظالم مہینے کو،،
__🍂 کوئی بھی روک نہ پایا،،
___🍂 نہ آنے سے، نہ جانے سے..
__🍂 صدائیں یہ نہیں سنتا،،
___🍂 وفائیں یہ نہیں کرتا..

__🍂 یہ کرتا ہے فقط اتنا،،
___🍂 سزائیں سونپ جاتا ہے..

__🍂 30-nOv-2024..
___🍂 11:03 Pm..

___🍂 #مریم انصاری___🍂















میں ہمیشہ بدترین ہوسکتی ہوں ___ لیکن میرے پاس ایک  دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے
02/12/2024

میں ہمیشہ بدترین ہوسکتی ہوں ___ لیکن میرے پاس ایک دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے

میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتی ہوں تو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے✨🥀🦋🌸🥰❤️                                   ...
02/12/2024

میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتی ہوں تو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے✨🥀🦋🌸🥰❤️















سنا ہے کہ ایک عورت کا میسج ہر پریشانی دور کر دیتا ہے🫣تو آج میں بہت پریشان ہوں 🙂▒F░O░L░L░O░W▒M░E░😍💋❤                     ...
02/12/2024

سنا ہے کہ ایک عورت کا میسج ہر پریشانی دور کر دیتا ہے
🫣تو آج میں بہت پریشان ہوں 🙂
▒F░O░L░L░O░W▒M░E░😍💋❤



سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں, رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں - ❤🔥🥀                                ...
12/11/2024

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں, رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں - ❤🔥🥀














Address

Lahore
51000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliza Sehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aliza Sehar:

Videos

Share