Pakistan entertainment

Pakistan entertainment pti tigers page

اصل میں یہ ہیں یہودی ایجنٹ
09/10/2023

اصل میں یہ ہیں یہودی ایجنٹ

Sachi bat
08/10/2023

Sachi bat

08/10/2023

مجھے اچانک خیال آیا
وہ 30 ممالک کی فوج کہاں ھے جس کا سربراہ جنرل راحیل بنا تھا🙄

میاں صاحب کی لندن سے پاکستان واپسی کی تیاری مکمل ہو گئی ہے کارکنوں کو استقبال کے لئے اکٹھا کیا جائے گا  #
27/09/2023

میاں صاحب کی لندن سے پاکستان واپسی کی تیاری مکمل ہو گئی ہے کارکنوں کو استقبال کے لئے اکٹھا کیا جائے گا #

27/09/2023

*گورنمنٹ پنجاب نے جمعرات اور ہفتہ کو سرکاری اور نجی سکولوں میں چھٹیاں کر دی*

*یاد رے کہ جمعہ کی 12 ربیع الاول کی چھٹی ھے اس طرح بچے 4 چھٹیاں کریں گے گورنمنٹ نے یہ اقدام بچوں میں آنکھوں کی بڑھتی بیماریوں کے پیش نظر اٹھایا ہے.*

27-09-2023 ゚viral ゚viralシ

حقیقت یہی ہے کہ یہ چور خاندان سے ہے                ゚viralシ    ゚viral
27/09/2023

حقیقت یہی ہے کہ یہ چور خاندان سے ہے ゚viralシ ゚viral

27/09/2023

جنرل باجوہ سے ڈیل کر کے جیل سے ہسپتال پہنچے

جنرل باجوہ کی مدد سے جعلی میڈیکل رپورٹس بنا کر لندن بھاگ گئے

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دلانے کے لیے پوری پارٹی قومی اسمبلی بھیجی

جنرل باجوہ سے ڈیل کر کے 2022 میں اپنی حکومت بنائی ، بھائی وزیراعظم اور بھتیجا وزیراعلی بنوایا

جنرل باجوہ سے ڈیل کر کے اپنے پورے خاندان کے نیب کیس بند کروائے

جنرل باجوہ کی مدد سے اپنے مخالف‎ عمران خان اور اُس کی پارٹی پر بدترین تشدد کروایا

جنرل باجوہ سے ڈیل کر کے ائیر فورس کے طیارے پر اسحاق ڈار کو پاکستان بھیج کر فنانس منسٹر لگوایا

اور آج میاں صاحب فرما رہے کہ میں اقتدار میں آکر اُسی جنرل باجوہ کا احتساب کروں گا

کیا یہ خاندان پاکستانیوں کو اتنا بیوقوف سمجھتا ہے ؟؟ اعتزاز احسن ゚viralシ ゚viral ゚

Murshid mashallah 💕
22/09/2023

Murshid mashallah 💕

22/09/2023

نواز شریف لندن، شہباز شریف لندن، مریم نواز لندن اور اب نگران وزیراعظم کاکڑ بھی لندن جائے گے۔۔

اسلام آباد کے فیصلے لندن میں ہونگے

22/09/2023

مولانا محمد علی جوہر کو انگریز نے بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا اور دو سال کی سزا سنائی۔

اس دوران ان کی چہیتی بیٹی آمنہ بیمار ہوگئیں اور بستر مرگ پر آگئیں, انگریز نے مولانا محمد علی جوہر کو پیغام دیا کہ آپ معافی نامہ لکھ دیں تو آپ کو رہا کردیا جائے گا ۔

بیٹی کی محبت اور اسکی بیماری نے بےچین تو کیا لیکن اماں بی کا بیٹا محمد علی استعمار سے بھلا کیا معافی مانگتا , بس اپنے جذبات کو اشعار میں ڈھال کر بیٹی کو بھیج دیا ۔

میں ہوں مجبور پر اللہ تو مجبور نہیں
تجھ سے میں دور سہی، وہ تو مگر دور نہیں

تیری صحت ہمیں مطلوب ہے لیکن اس کو
نہیں منظور تو پھر ہم کو بھی منظور نہیں

تیری قدرت سے خدایا تیری رحمت نہیں کم
آمنہ بھی جو شفا پائے تو کچھ دور نہیں

پھر انتقال کی اطلاع ملی تو انگریز نے بغیر کسی درخواست کے مولانا محمد علی کو نہ صرف جنازے میں شرکت پر بھیجا بلکہ اگلے تین دن ان کو رہا رکھا.
اور ہمارا پاکستان والے ان انگریزوں غیر مسلموں سے بھی زیادہ بد تر ہیں جو ایک باپ کو اپنے بیٹے کو دفنانے کا موقع بھی نہیں دیتے ゚ ゚viralシ ゚viral

22/09/2023

نیا نعرا
نہ بیمار نہ فرار قیدی نمبر 804 آپ کو دل سے سلام

22/09/2023

کرنل صاحب کنویں میں گر گئے۔
سپاہی رسی کنویں میں پھینکتے۔
جیسے ہی کرنل صاحب اوپر آتے تو سپاہی رسی چھوڑ کر کرنل صاحب کو سیلیوٹ مارتے۔
کرنل صاحب پھر کنویں میں گر جاتے۔
ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر صاحب کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل صاحب کو سیلیوٹ نہ کرنا پڑے۔ بریگیڈئیر صاحب نے رسی ڈالی کرنل صاحب نے رسی پکڑی اور بریگیڈئیر صاحب نے رسی کھینچنا شروع کی۔
جیسے ہی کرنل صاحب کنارے کے نزدیک پہنچے اور ان کی نظر بریگیڈئیر صاحب پر پڑی تو انہوں نے رسی چھوڑ کر بریگیڈئیر صاحب کو سیلیوٹ مارا اور پھر سے کنویں میں گر گئے۔
بار بار یہی ہوا آخر کار کرنل صاحب کی کنویں سے آواز آتی ہے: کم بختو کسی سویلین کو بلاو۔ ゚viralシ ゚viral ゚

21/09/2023

*الله أكبر*
ڈیرہ اسماعیل خان جامع مسجد قاسمی حنفیہ کے امام مسجد نے بچے سے بدفعلی کے بعد اسے قتل کر دیا ゚viral

21/09/2023

‏ایک ارب آنسو

پاکستان کی 25 کروڑ آبادی میں کم از کم 20 کروڑ لوگ ایسے ہیں جن کے سینے میں دل دھڑکتا ہے اور دل میں عمران خان دھڑکتا ہے اورجو چور اور ایماندار میں فرق کر سکتے ہیں، جو حق اور باطل میں فرق کر سکتے ہیں

کل عمار کی لاش دیکھ کر ان 20 کروڑ لوگوں کی آنکھوں سے پانچ آنسو گرے ہوں گے تو ایک دن میں ایک ارب آنسو گرے, ہر آنسو اپنی قیمت وصول کرے گا

مجھے پتہ ہے کہ کل عمران خان بھی جیل میں رویا ہوگا، ایک بچے نے ایک قوم کے ایک ارب آنسو بہا دئیے، لیکن جن کے دل پتھر کے ہیں، انہیں ان آنسوؤں میں بھی سیاست نظر آتی ہے، اللہ کرے کہ اسے سیاست سمجھنے والوں کو زندگی میں ایک دفعہ ایسی سیاست ضرور نصیب ہو تاکہ انہیں پتہ چلے گا کہ آنسوؤں کی کیا قیمت ہوتی ہے ، سب کہو آمین ثم آمین

ایک پینڈو بھینسوں کو چارا ڈالا کرتا تھا پھر یوں ہوا کہ اس کا دبئی کا ویزہ لگ گیا وہاں پہنچتے ہی اس نے پہلا کام کیا کیا س...
21/09/2023

ایک پینڈو بھینسوں کو چارا ڈالا کرتا تھا پھر یوں ہوا کہ اس کا دبئی کا ویزہ لگ گیا وہاں پہنچتے ہی اس نے پہلا کام کیا کیا سیلفی بنائی اور سوشل میڈیا پر ڈال دی
ایسا ہی ہمارے نگران وزیراعظم صاحب نے بھی کیا ゚viral

21/09/2023

لندن میں عیش کروالیکشن لڑنے پاکستان آؤجیت گئے تو حکمرانی ہار گئے تو لندن واپسی جیوتو ایسے

بے شک میرا رب ان طاقتوروں سے بہت زیادہ طاقتور ہے                  ゚viral
17/09/2023

بے شک میرا رب ان طاقتوروں سے بہت زیادہ طاقتور ہے ゚viral

حضور کی ولادت کا مہینہ شروع ہو گیا ہے یا الٰہی اس ماہ مبارک کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
17/09/2023

حضور کی ولادت کا مہینہ شروع ہو گیا ہے یا الٰہی اس ماہ مبارک کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Lahore

Show All