RashidMughal

RashidMughal B.happy and stay away from bed things

With Rashid Mughal – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
03/10/2024

With Rashid Mughal – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

17/09/2024

@

22/08/2024

سب سے بڑا سخت گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہوتا ہے۔

22/08/2024

جو شخص بچپن میں تمیز نہیں سیکھتا وہ بڑا ہو کر بھی تمیز نہیں سیکھتا۔

21/08/2024

اس سے تو خاموشی بہتر ہے کہ کسی کو دل کی بات کہہ کر پھر اس کو کہا جائے کہ کسی کو نہ کہنا۔
شیخ سعدی رح

21/08/2024

اگر تم چاہتے ہو تو تمہارا نام باقی رہے تو اپنی اولاد کو اچھے اخلاق سکھاؤ۔
شیخ سعدی رح

20/08/2024

کسی کو اچھے عمل سے دلی خوشی دینا ہزار سجدوں سے بہتر ہے۔
شیخ سعدی رح

20/08/2024

صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو ہر کام اسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتا ہے۔
شیخ سعدی رح

19/08/2024

تمہاری روح کے لیے اس سے بڑھ کرکوئی مرض نہیں کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو۔

19/08/2024

جس کی نظر سبب الاسباب پر ہوتی ہے وہ سبب سے دل نہیں لگاتا۔

19/08/2024

جو کچھ بھی تم سوچتے ہو فنا ہے مانو اورجو تمہاری سوچ میں نہیں اسے خدا جانو۔
مولانا رومی!

19/08/2024

غم سے خالی ہو جاؤ اس کے بارے میں سوچو جس نے خیال کی تخلیق کی۔
مولانا رومی

18/08/2024

انسان کے غصے کی وجہ اس کا غرور ہے۔
مولانا رومی!

18/08/2024

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے۔

18/08/2024

جب دنیا اپ کو اپنے گھٹنوں پر دھکیل دیتی ہے تو اپ نماز کے لیے بہترین مقام پر ہوتے ہیں۔
مولانا رومی!

18/08/2024

پر سکون وہ ہے جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں ہے۔
صبح بخیر!

17/08/2024

ماں باپ کے ساتھ اپ کا سلوک ایسی کہانی ہے جو اپ لکھتے ہیں لیکن اپ کی اولاد اپ کے پڑھ کے سناتی ہے۔

17/08/2024

اپنے دل کو اس وقت توڑتے رہو جب تک یہ کشادہ نہ ہو جائے۔

I've received 8,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
17/08/2024

I've received 8,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

17/08/2024

درویشوں کے علاوہ دنیا کے باقی لوگ بچوں کی مانند ہیں جو دنیا کے کھیل میں مگن ہیں۔

17/08/2024

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے۔

16/08/2024

ادمی کی نماز روزے پر نہ جاؤ بلکہ اس کی سچائی اور عقل کو دیکھو۔

16/08/2024

غصے کے وقت انسان کے اخلاق کا صحیح پتہ چلتا ہے۔

16/08/2024

اپنی کوششوں کو جاری رکھو اور تمہاری ذات میں پوشیدہ خوشیاں اخر کارواہ رہنے لگیں گی۔

16/08/2024

اپنے کمرے میں تنہائی کے ساتھ گزارا گیا تھوڑا سا وقت ان تمام معاملات سے بہتر ہے جو تم اس زندگی کی دوڑ میں حاصل کر پاؤ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RashidMughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share