بلاول نے انڈیا بھی جا کر ھمارے ملک کی بدنامی کی۔ رانا ثناءاللہ آپ صرف بدمعاشی کر سکتے ھو۔شھباز شریف لندن تاج پوشی کرنے نھیں ملک کے خلاف سازش کرنے گیا ھے۔۔###
Dubai sy aayaa Khan kaa tiger.imran Khan sahib ky liye kuch poetry likh kr zaman park pohnch aayaa... Pass moujoud log soun kr jzbati hogy..###overseas pakistani ### Dubai ###
Comparison interview between the new generation of Pakistan....
Imran Khan kaa qarkoun pdm government ky hawaly sy Kya khtaa hai
Imran Khan ko eid ky denoo Mai giraftar kerny kaa khaatraa. Shehriyar Afridi ki achanak zaman park mai raat ky 3 bajay entry.
عمران خان کے جلسے میں لاہوری عوام کا سمندر امڈ آیا۔عمران خان سے محبت کااظہار ۔اگر رکاوٹ نہ ہوتی تو پورا پاکستان آتا ۔اور پھر دما دم مست قلندر ہونا تھا۔
عمران خان کے جلسے میں ارشد شریف کے ہم شکل نوجوان کی جذباتی گفتگو ۔یہ قوم اب رکنے والی نہیں۔میں اپنی گاڑی کینال روڈ پر کھڑی کر کے جلسہ گاہ تک پیدل پہنچا ہوں ۔
عمران خان نے اپنی ہی گذشتہ جلسوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔مینار پاکستان میں عوام کا سمندر امڈ آیا۔
جب شیر گھر پر نہیں تھا تو گیدڑ نے حملہ کر دیا ۔تمہیں اب ٹکر کے لوگ ملے ہیں ۔خان واپس آ گیا ہے اب آ کر دکھاؤ۔کارکنوں کی پی ڈی ایم حکومت کو للکار۔
عمران خان پر جو حملہ ہوا اس کی تحقیقات کیوں نہیں ہو رہی۔ارشد شریف قتل کے حوالے سے کوئی اہم فیصلہ کیوں نہیں آرہا ۔ایم این اے ڈاکٹر نوشین احمد صاحبہ نے اور دیگر خواتین نے عدالت سے مطالبہ کر ڈالا۔
ایم این اے صالح محمد مانسہرہ سے اپنی قیادت کے ساتھ عمران خان کی حفاظت کے لیے زمان پارک میں پہنچ گئے ۔
, سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ساتھ زمان پارک میں موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
ڈسٹرکٹ کرم کے ایم این اے کے ساتھ زمان پارک میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو۔
زمان پارک میں ایم این اے ساجد خان کے ساتھ مختصر گفتگو۔ساجد خان نے ریلی کے حوالے سے کیا کہا آپ بھی سنیے ۔
جیل بھرو تحریک میں جن کارکنوں نے گرفتاریاں دی تھی۔ان کی رہائی کے موقع پر مختلف مقامات پر پروگرام منعقد کئے گئے۔پختون ونگ کے صدر عبدالکریم خان کے زیر اہتمام شالیمار ٹاؤن میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا ۔شالیمار ٹاون یوسی 27 کے وائس چیئرمین واجد شاہ سے خصوصی گفتگو ہوئی۔جو جیل بھرو تحریک کا حصہ بنے تھے۔ان کے ساتھ جیل میں کیسا برتاؤ کیا گیا تھا آپ بھی سنئے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سماجی اور سیاسی رہنما ریحان زیب ۔۔۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد۔۔۔