PTI

PTI "Pakistan Tehreek-e-Insaf. Pakistan Movement for Justice) is a political party in Pakistan, founded in 1996 by former national cricket captain Imran Khan

08/07/2024

الحمدُ اللہ شُکر الحمدُ اللہ اللہ پاک نے مُجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے اللہ تعالی خُوشی اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔

نمی اور سجیل ولی دیواروں پریشان ہیں آج ہی اپنے گجروں میں 3Dوال پیپر لگوائیں ۔ رابطہ نمبر : 0307 2240000
04/06/2024

نمی اور سجیل ولی دیواروں پریشان ہیں آج ہی اپنے گجروں میں 3Dوال پیپر لگوائیں ۔ رابطہ نمبر : 0307 2240000

09/04/2024

تمام دوستوں کو دل کی اتھاں کہرائیوں سے عید الفطر کا چاند مبارک ہو ❤️

08/04/2024

‏مجھے میرے انتخاب پر فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے۔۔❤️

08/04/2024

پہلے معافی مانگو سرعام مانگو پھر بات ہوگی
کپتان کا طاقتور حلقوں کو پیغام
حامد میر 🤗

21/02/2024

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ آواز اٹھائیں!❣️

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
19/02/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


One Word For Him
13/02/2024

One Word For Him

خان کا ننا سپاہی
13/02/2024

خان کا ننا سپاہی

12/02/2024

مجھے PTI کے FBگروپ کو مینج کرنے کےلئے 3،4 دوستوں کی ضرورت ہے جو بھائی یہ ذمہ داری نبہا سکتا ہے وہ رابطہ کرے Muhammad Tahir

12/02/2024

عزت کی 15سیٹیں زلت کی 73سیٹوں سےلاکھ گنابہتر ہیے
شاہد خاقان عباسی

10/02/2024

سچ سچ بتاؤ کہ آپ نے کب سے فارم 45 اور فارم 47 پہچانہ ہے 😐
واقعی کپتان ہمارے استاد ہے ہم نے آس بہت کچھ سیکھا 💯

10/02/2024

انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کو فاتح قرار دے دیا
👇🔥🔥

10/02/2024

تحریک انصاف کی جیت کا کریڈٹ انکی سوشل میڈیا ٹیم کو جاتا ہے🔥✌🏻💪🏻🇧🇫
شاہزیب خانزادہ

10/02/2024

ہم ترین : الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام 295 نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ، تحریک انصاف کے "آزاد" سب سے آگے ، "غلاموں" کا نمبر بھی دیکھ لیں 👇

‏آزاد : 138
‏مسلم لیگ ن : 137
‏پی پی پی : 10
‏قاف لیگ : 10
‏استحکام پارٹی : 1
‏ٹی ایل پی : 1
‏مسلم لیگ ضیاء : 1

09/02/2024

نا امید نہیں ہونا پاکستانیو
اصلی فارم 45 کا ڈیٹا PTI نے Verify کر لیا 180 سیٹوں پر جیت چکے ہیں دو تہائی سے
بس دیکھتے جاؤ ہوتا کیا✌

09/02/2024

جب لیڈر میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو

تو قوم بھی ساتھ کھڑی ہوتی ہے ..!!
💛خان 💛✌️

09/02/2024

سنا ہیے کھوتا اکیلا دوڑھ کر بھی
دوسرے نمبر پر ہیے🤣🤣

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Lahore

Show All