Kishwer Mansha

Kishwer Mansha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kishwer Mansha, Digital creator, Lahore.
(1)

19/06/2024

29 likes, 5 comments. “ ゚viral ”

19/06/2024

Check out Herm♡’s video.

22/12/2023

‏‏اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے اسیں بدلی بیٹھے بھیس
ساڈی جِند نماݨی کُوکدی اسیں رُݪ گئے وِچ پردیس

ساڈا ہر دم جی کُرلاوندا، ساڈی نِیر وگاوے اَکّھ
اساں جیوندی جانے مرگئے، ساڈا مادھو ہویا وَکھ

سانوں سپّ سمے دا ڈنّگدا، سانوں پَل پَل چَڑھدا زہر
ساڈے اندر بیلے خوف دے، ساڈے جنگݪ بݨ گئے شہر

اساں شوہ غماں وِچ ڈُبدے، ساڈی رُڑھ گئی ناؤ پتوار
ساڈے بولݨ تے پابندیاں، ساڈے سِر لٹکے تلوار

اساں نیناں دے کھوہ گیڑ کے کِیتی وتّر دل دی بھوں
ایہ بنجر رہ نماننڑی، سانوں سجّݨ تیری سَونھ

اساں اُتوں شانت جاپدے، ساڈے اندر لگی جنگ
سانوں چُپ چپیتا ویکھ کے، پئے آکھݨ لوک ملنگ

اساں کُھبھے غم دے کھوبڑے، ساڈے لمے ہو گئے کیس
پا تاݨے باݨے سوچدے، اساں بُݨدے رہندے کھیس

ہُݨ چھیتی دوڑیں بُلھیا، ساڈی سوݪی ٹنگی جان
تینوں واسطہ شاہ عنایت دا، نہ توڑیں ساڈا ماݨ

اساں پیریں پا لئے کُعھنگرو، ساڈی پاوے جِند دھمال
ساڈی جان لباں تے اپّڑی، ہُݨ چھیتی مُکھ وِکھاݪ

ساڈے سر تے سورج ہاڑھ دا، ساڈے اندر سِیت سیال
بَݨ چھاں ہُݨ چیتر رُکھ دی، ساڈے اندر بھانبڑ باݪ

اساں مچ مچایا عشق دا، ساڈا لُوسیا اِک اِک لُوں
اساں خُود نوں بُھلّے سانوݪا، اساں ہر دم جپیا توں

سانوں چِنتا چِخا چڑھاوݨ دی، ساڈے تِڑکݨ لَگے ہَڈّ
پَھڑ لیکھاں برچھی دُکھ دی ساڈے سینے دتی گَڈ

اساں دُھر تُوں دُکھڑے چاکدے ساڈے لیکھیں لکھیا سوگ
ساڈی واٹ لمیری دُکھ دی، ساڈے عُمروں لمے روگ

ساڈے ویہڑے پھوہڑی دُکھ دی، ساڈا رو رو چویا نور
ایہ اوکڑ ساڈی ٹاݪ دے، تیرا جیوے شہر قصور

آ ویکھ سُخن دیا وارثا، تیرے جنڈیالے دی خیر
اَج پُتر بولی ماں دے پئے ماں ناݪ رکھݨ وَیر

اَج ہیر تیری پئی سہکدی، اَج کَیدو چڑھیا رنگ
اَج تخت ہزارے ڈھے گئے، اَج اُجڑیا تیرا جَھنگ

اَج بیلے ہو گئے سُنجڑے، اَج سُکیا ویکھ چنھاب
اَج پِھرن آزُردہ رانجھڑے، اَج کھیڑے کر دے چاء

اَج ٹُٹی ونجݪی پریت دی، اَج مُکے سُکھ دے گِیت
بَݨ جوگی دَر دَر ٹوݪھیا، سانوں کوئی نہ مِݪیا مِیت

اساں اکھر موتی رول دے اساں در در لاندے واج
کوئی لبھے ہیر سیالڑی جہڑی رنگے اپنا تاج

ساڈے ہتھ پیالا زہر دا اساں ویلے دے سُقراط
اساں کھنڈ بناندے کھار نوں ساڈی جگ تو وکھری بات


اٹھ جاگ فریدا ستیا ہن کرکوئی تدبیر
جند ہجر کریرے پھس کے اج ہوگئی لیرولیر

سانوں چڑھیا تعیا ہجر دا ساڈا کر لئے کوئی توڑ
سانوں برہن جوکاں لگیا ساڈا لتاں لہو نچوڑ

اساں اپنے ہی گل لگ کے نت پائے سو سو وین
ساڈی آہ قسمت نوں چمبڑی اک بھکاں ماری ڈین

سانوں لڑدے ٹھوئے یاد دے ساڈا جثہ نیل و نیل
سانوں کوڑے کوڑا آکھدے کی دئیے اساں دلیل

چل چھڈ ندیمِ قادری ہن کردے پُر کلام
توں سیوک بولی ماں دا تیرا جگ تے رہنا نام

20/10/2023

دیوبندی،شیعہ،سنی،بریلوی میں بٹ گئے
اپنے اپنے مقصد سے اسی لیے ہٹ گئے
اپنی اپنی مسجدیں ہیں اپنے اپنے پیر ہیں
تراشوں میں زنگ کھائے سارے ٹوٹے تیر ہیں
سینکڑوں خدا ہیں جن کے ایک جگہ کھڑے ہیں
ایک خدا والے سارے بکھرے ہوئے پڑے ہیں
قوم کو میں آئینہ دکھانے آج آیا ہوں
سوئے ہوئے شیروں کو جگانے آج آیا ہوں
فوج پہ ہزاروں کی بہتر کبھی بھاری تھے
دشمنوں کے چہروں پہ تمہارے خوف طاری تھے
تم نے کبھی ساحلوں پہ کشتیاں جلائیں تھی
تم نے اپنے بازوؤں سے تلواریں بنائیں تھی
دشمنوں کو کس نے جنگ بدر میں پچھاڑا تھا
کون تھا وہ جس نے در خیبر کو اکھاڑا تھا
وہ تمہی تھے یہ تمہیں بتانے آج آیا ہوں
سوئے ہوئے شیروں کو جگانے آج آیا ہوں
ٹھہرے دریا میں طوفان اٹھانے آج آیا ہوں
سوئے ہوئے شیروں کو جگانے آج آیا ہوں
تعلیم کی رسی تم نے ہاتھ سے کیوں چھوڑدی
اپنے مستقبل کی خود عمارت تم نے توڑ دی
فن کے کنویں تمھارے آج سارے سوکھ گئے
علم کی ندی کے یہ کنارے آج سوکھ گئے
وقت اب بھی ہے تمھارا بچوں کو پڑھاؤ تم
تم نہ آگے بڑھ سکے پر ان کو تو بڑھاؤ تم
تمہیں تمہارا مرثیہ سہانے سنانے آج آیا ہوں
سوئے ہوئے شیروں کو جگانے آج آیا ہوں

ہاشم فیروز آبادی

29/09/2023
15/09/2023
16/06/2023

ہر پل دھیان میں بسنے والے لوگ افسانے ہو جاتے ہیں
آنکھیں بوڑھی ہو جاتی ہیں خواب پرانے ہو جاتے ہیں

ساری بات تعلق والی جذبوں کی سچائی تک ہے
میل دلوں میں آجائے تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں

منظر منطر کھل اٹھتی ہے پیراہن کی قوس قزح
موسم تیرے ہنس پڑنے سے اور سہانے ہو جاتے ہیں

جھونپڑیوں میں ہر اک تلخی پیدا ہوتے مل جاتی ہے
اسی لیے تو وقت سے پہلے طفل سیانے ہوجاتے ہیں

موسم عشق کی آہٹ سے ہی ہر اک چیز بدل جاتی ہے
راتیں پاگل کردیتی ہیں دن دیوانے ہو جاتے ہیں

دنیا کے اس شور نے امجد کیا کیا ہم سے چھین لیا ہے

خود سے بات کیے بھی اب
تو کئی زمانے ہو جاتے ہیں

30/04/2023

تم سمجھتے کیوں نہیں۔۔۔

تم جہان ہو میں وہیں ہوںتم سمجھتے کیوں نہیںمیں اکیلے کچھ نہیں ہوںتم سمجھتے کیوں نہیںایک ہو سکتے نہیںہم سامنے رہتے ہوئےتم ...
30/04/2023

تم جہان ہو میں وہیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

میں اکیلے کچھ نہیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

ایک ہو سکتے نہیں
ہم سامنے رہتے ہوئے

تم فلک ہو میں زمیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

ساتھ ہوں دونوں تو رشتوں
کا مزا کچھ اور ہے

تم کہیں ہو میں کہیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

کیوں بھٹکتے پھر رہے ہو
مجھ کو پانے کے لیے

دل ٹٹولو میں وہیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

یہ مجھ پر نور ہے
نور ہے ایمان کا

میں کہاں اتنی حسیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

تم جہان ہو میں وہیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

میں اکیلے کچھ نہیں ہوں
تم سمجھتے کیوں نہیں

Beautiful poetry by Shabana Adeeb Sahiba

24/12/2022

ہمسائے میں شیطان بھی رہتا ہے خدا بھی

جنت بھی میسر ہے جہنم کی ہوا بھی

یہ شہر تو لگتا ہے کباڑی کی دکاں ہے

کھوٹا بھی اسی مول میں بکتا ہے کھرا بھی

اس جسم کو بھی چاٹ گئی سانس کی دیمک

میں نے اسے دیکھا تھا کسی وقت ہرا بھی

جیسے کبھی پہلے بھی میں گزرا ہوں یہاں سے

مانوس ہے اس رہ سے مری لغزش پا بھی

اس دشت کو پہچان رہی ہیں مری آنکھیں

دیکھا ہوا لگتا ہے یہ ان دیکھا ہوا بھی

تم بھی تو کسی بات پہ راضی نہیں ہوتے

تبدیل نہیں ہوتا مقدر کا لکھا بھی

اب فیصلہ کن موڑ پہ آ پہنچا مرا عشق

دریا بھی ہے موجود یہاں کچا گھڑا بھی

ممکن ہے میں اس بار بھٹک جاؤں سفر میں

اس بار مرے ساتھ ہوا بھی ہے دیا بھی

یہ شہر فرشتوں سے بھرا رہتا ہے عامیؔ

اس شہر پہ اک خاص عنایت ہے سزا بھی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kishwer Mansha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kishwer Mansha:

Videos

Share