عہد ساز شخصیت حاجی محمد عدیل کی چھٹی برسی پر ان پر خصوصی پروگرام ۔۔
اگر ھمارے گیس اور بجلی کے مسائل حل نہ ھوئے۔ تو دمادم مست قلندر ھوگا ۔۔کمزور دل خواتین و حضرات اس پوسٹ سے دور رھیں۔۔
مٹی کے محبت میں ھم آشفتہ سروں نے !! وہ قرض اتارے ہیں جو لازم بھی نھی تھے!!
د وزیرستان غيرتې اولسه راووځه... په خپله خاوره او نر ښځو غيرت وکړي.ګني بنګړي واچوی.
اپنے علاقے کے عام مسائل کے حل کے لیے ھم سب کو ایک ھونا پڑھیگا۔ورنہ ھم سفید پوش اور غریب لوگ ھر جگہ ذلیل ھوتے رھینگے۔۔۔ او! ایک آواز بن جائں۔۔۔۔اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جوڈیشل کمپلیکس چارسدہ کے سامنے ایک بار پھر خون کی گولی کھیلی گئی۔پیشی پر آئے ھوئے دو افراد پر حملہ،ایک قتل ،ایک زخمی! صرف رواں برس جوڈیشل کمپلیکس کے اندر اور اسکے باھر سات قتل ھو چکے ھیں۔زخمی اسکے علاؤہ ھے۔چارسدہ کا جوڈیشل کمپلیکس موت کا کنواں بن چکا ھے۔۔چارسدہ پولیس جواب دہ ھیں۔
این اے 45 کرم کے انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت! خیبرپختونخوا کی دوسری سیاسی جماعتوں کی سیاسی حکمت عملی!!
ارشد شریف کا کربناک موت ! الیکشن کمیشن کا نیازی کے جیتے ھوئے سیٹوں کا جیتنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا۔
تحریک انصاف کے نو ایم این ایز پھسل گیے۔ھم نے استعفے نہیں دیے۔واہ۔
چارسدہ میں یوتھ کنونشن کی صورتحال!
آج سے گرمی!! عمران کے جلسے کے لیے ھاکی گراؤنڈ کی اسٹروٹف اکھاڑی گی۔کل یوم بارہ کے موقع پر غازی گل بابا مسجد میں قرآن خوانی ھوھی۔پھر ایمل ولی خان یادگار شہدا پر پھول چڑھا کر میڈیا ٹاک کرینگے ۔۔۔
آج کی بارش کے بعد ٹی ایم اے چارسدہ کی ناقص کارکردگی ،شبقدر ھسپتال میں بلڈ بنک کانا ھونا۔حلانکہ تحریک انصاف دا سال یہاں حکومت کررھے ھیں۔وغیرہ۔
گال ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت،پشتونوں کے پسماندگی کے عوامل،پنجا کا وزیر اعلیٰ کون بنے گا۔
گھی کی قیمتوں میں دوکاندار کمی نھی کررھے۔۔انتظامیہ کدھر ھے؟
چارسدہ! شابڑہ کے علاقے میں پانچ سالہ نھنی مریم کی شہادت کا سین ڈراب۔۔مارنے والا کون نکلا۔یقین نھی اتا۔
ٹی ایم اے چارسدہ واپڈا کی کارکردگی ،کراچی،اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباھی،عمران نیازی کی خطرناک باتیں۔
پاک فوج ،پولیس،واپڈا،محمہ صحت ،ٹلی فون،ٹریفک غرض ان تمام محکموں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔کہ عید کے دن اپنے۔ فرائص منصبی انجام دے رھے تھے۔۔۔سلوٹ ٹو آل ۔
,سب کو بڑی عید مبارک،انشاللہ ھم سب اپنے دلوں سے کدورتیں مٹا کر بھائی ،بہنوں کی طرح یہ عید گزاریں گے ۔
تحریک انصاف ضلعی،صوبائی اور ملکی سطح پر نیازی سمیت حواس باختہ ھوچکا ھیں۔