#ArifWazir
ڈی آئی خان/ شہید عارف خان وزیر کہ نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کردی گئ
ڈی آئی خان/ شہید عارف خان وزیر کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نےشرکت کی
ڈی آئی خان/ شہید عارف خان کو گذشتہ دن جمعہ کو جنوبی وزیرستان وانا میں نامعلوم افراد نے فائر نگ کرکے شدید زخمی کیا تھا
ڈی آئی خان / عارف خان وزیر اسلام آباد پمز ہسپتال میں زخموں کہ تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے
ڈی آئی خان/ عارف خان کی جست خاکی کو ابائی گاوں وزیر ستان روانہ کردیا
ڈی آئی خان/ نماز جنازہ میں منظور پشتون۔محسن داوڑ ۔علی وزیر ودیگر اہم شخصیات نے شرکت کیا
#Corona
تبلیغی جماعت کے تمام لوگ جو بارہ کہو میں رکھے گئے تھے اب صحت یاب ہو چکے ہیں۔ سب کے ٹیسٹ نیگیٹیو آ چکے ہیں ۔ کل تک وہ حفاظتی انتظامات کے ساتھ گھر جا سکیں گے۔ امید ہے کل تک بارہ کہو کھول دیا جائے گا
#SP #Oeprations
مردان پولیس کے کورونا وائرس سے متاثرہ ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل کا ویڈیو پیغام
کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکت کے بعد منگاہ میں لاک ڈاون کیا گیا. ایس پی آپریشن وقار عظیم
سیکورٹی کی نگرانی کےلئے ایس پی آپریشن وقارعظیم کھرل منگاہ میں موجود رہے
احتجاجی مظاہرے کے دوران لوگ سے ملنے کی وجہ سے وائرس کی مبینہ منتقلی ہوئی. ایس پی آپریشن وقار عظیم
اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران بھرپور حفاظتی اقدامات اختیار کیں. ایس پی آپریشن وقار عظیم
مختلف لوگوں کے ٹسٹ مثبت آنے پر میں نے بھی احتیاطی طور ٹسٹ کےلئے نمونے دیئے جو مثبت آئی.ایس پی آپریشن وقار عظیم
میں نے حفاظتی طور پر خود اور اپنے سٹاف کو آئسولیٹ کردیا ہیں اور ابھی حالت کافی بہتر ہے. وقار عظیم
عوام کو گھر پر رہنے کی اپیل
کرونا سے لڑ کر ھم نے یہ جنگ جیتنی ہے ایس پی آپریشن مردان
گھر میں رہ کر دوسروں کی زندگی بچا سکتے ہیں وقار عظیم
Sawabi
صوابی ;صوابی پولیس نے کرونا وائرس سے بچنے کے لئے چینی طرز کا حفاظتی سوٹ تیار کرلیا
صوابی ;پہلے مرحلے میں 100سوٹ تیار کر لئے ہیں ڈی پی او عمران شاھد
صوابی :جو قرنطینہ و داخلی و خارجی راستوں اور متاثرہ علاقوں میں ڈیوٹی دینے والے اہلکار استعمال کرینگے ڈی پی او
صوابی ;پولیس اہلکاروں کے کرونا وائرس سے بچاو کے لئے یہ اقدام اٹھایا گیا عمران شاھد
صوابی ;مذید اہلکاروں کے لئے بھی پروٹیکشن سوٹ جلد تیار کئے جائینگے عمران شاھد
#sawabi
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا باچا خان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ میڈیا سے بات چیت
صوابی :سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے باچا خان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا
صوابی :سپیکر قومی اسمبلی کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس کے آئسولیشن وارڈ میں کرونا کے مریضوں لئے کئے گے اقدامات سے آگاہ کیا گیا
صوابی ;کرونا وائرس کے خلآف جنگ میں ڈاکٹرز صف اول دستے کا کردار ادا کر رہے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
صوابی :ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس سٹاف کے لئے انسانیت کی خدمت کا بہترین موقع ہیں اسد قیصر
صوابی ;ڈاکٹروں اور دیگر عملے کے لئے درکار سہولیات کی کمی کو پورا کیا جائے گا اسدقیصر
صوابی ;موت عزت و ذلت سب الله تعالی کے ہاتھ میں ہیں اسد قیصر
صوابی ;کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہیں اسدقیصر
صوابی ;صوبائی حکومت و ضلعی انتظامیہ اشیاء خوردونوش ماسک و دیگر اشیاء کی سرکاری نرخوں پر فروخت کو یقینی بنائے اسدقیصر
صوابی : ان حالات میں ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے دلوں میں الله کا خوف نہیں اسد قیصر
صوابی ;ذخیرہ اندوزی بلکل برداشت نہیں کی جائے گئی اسد قیصر
صوابی :انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کریک ڈوان کریں اسد قیصر
صوابی ;میڈیا گھبراہٹ پیدا نہ کریں اسد قیصر
صوابی :عمران خان قوم کو مایوس نہیں کرینگے اسد قیصر
Coronavirus safty instructions
Security forces on the street of #Karachi for #CoronaVirus Lock down started now. #lockdown_start🔐🔒
Security forces on the street of Karachi for CoronaVirus Lock down started now.
#lockdown_start🔐🔒
#Corona #COVID19
کورونا کے پھیلنے کا سبب بننے والا قرنطینہ جسمیں ایران سے لائے گئے زائیرین کو رکھا گیا تھا
#SamarBilor
#MPA #SamarHaroonBilor
#Message_About_Corona
Kohat Qatar
کوہاٹ پولیس نے دوران ڈکیتی مزاحمت پرقطر پولیس کے اہلکار کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے. ڈی پی او کیپٹن(ر)منصور امان کی پریس کانفرنس
کوہاٹ تین ملزمان کو رینجر کی مدد سے کراچی سے حراست میں لیا گیاہے. ڈی پی او
کوہاٹ ملزمان 13فروری کو فیصل ہارون قریشی کو رقم چھیننے کے دوران مزاحمت پر قتل کرکے فرار ہوگئے تھے. ڈی پی او کیپٹن(ر)منصور امان
کوہاٹ ڈکیتیوں اور جرائم کی ڈیڑھ سو سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں
کوہاٹ وردات کے بعد ملزمان کوہاٹ سے کراچی روپوش ہوگئے تھے. ڈی پی او
کوہاٹ ملزمان کے قبضے سے پستول اور موٹر سائیکل بھی برآمد ڈی پی او کیپٹن(ر)منصور امان
کوہاٹ زیر حراست ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں قتل کی اس واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف جرم کرتے ہوئے شریک جرم دیگر تین ساتھیوں کے نام بھی اگل دئیے ہیں. ڈی پی او
کوہاٹ ملزمان کیساتھ شریک جرم انکے دیگر تین روپوش ساتھیوں کی تلاش جاری ہے جنہیں بہت جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا. ڈی پی او کیپٹن(ر)منصور امان
اجمل وزیر/ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
اجمل وزیر/ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پشاور: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کابینہ کے تمام فیصلوں پر من و عن عملدرآمد جاری ہے، اجمل وزیر
پشاور: عوام کی حفاظت خیبرپختونخوا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مشیر اطلاعات اجمل وزیر
پشاور: کہیں پر بھی سکول یا دیگر تعلیمی ادارے کھلنے کی اطلاع ملی تو سخت کاروائی کی جائے گی، اجمل وزیر
پشاور: کابینہ نے تمام تعلیمی ادارے 15 دن تک بند رہنے کا فیصلہ کیا ہے، اجمل وزیر
پشاور: کرونا وبا کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کیے ہیں، مشیر اطلاعات اجمل وزیر
پشاور: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے وزیر اعلی محمود خان کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم ہے، اجمل وزیر
پشاور: وزیر اعلی محمود خان کرونا وائرس کی تدارک سے متعلق اقدامات کا خود جائزہ لے رہی ہے، اجمل وزیر
پشاور: عوام خوف کا شکار نہ ہوں حکومت بھرپور انداز میں فرائض انجام دے رہی ہے، اجمل وزیر
پشاور: عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر اپنائیں، اجمل وزیر
F16 #Crashed #ict
شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کا سفر آخرت. مولانا طارق جمیل نے عسکری 10 لاہور میں نمازہ جنازہ پڑھائی.
اللہ نے نعمان کے والد بریگیڈیئر ریٹائرڈمحمد اکرم خان اور بھائی سلمان کو پہاڑ جیسا حوصلہ دیاہےدونوں انتہائی غمزدہ لیکن آنکھ سے آنسو نہیں جھلکنےدئیے.
اللہ تعالیٰ شہید کےدرجات بلندکرے.
Wing Commander Noman Akram embraced Shahdat in Islamabad just now in an F 16 crash during 23 match fly past rehearsal
Wing Commander Noman Akram
embraced Shahdat in Islamabad just now in an F 16 crash during 23 match fly past rehearsal
M
پشاور: صحت کے شعبے میں قبائلی اضلاع کے لئے 2 ہزار 333 نئی اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔
پشاور: تعلیم کے شعبے کے لئے 5 ہزار 500 نئی اسامیاں منظور کی گئی ہیں ۔
پشاور: ان تمام نئی اسامیوں پر بھرتیوں کا عمل جون 2020 تک مکمل کیا جائے گا۔
پشاور: قبائلی اضلاع کے ہونہار طلباء کو سکالرشپ دینے کے لئے 75 کروڑ سے زائد کا فنڈ رکھا گیا ہے۔
پشاور: ضم شدہ اضلاع میں بجلی کی فراہمی کے مختلف منصوبوں کے لئے 6 ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔
پشاور: ضم شدہ اضلاع کے تمام گرڈ اسٹیشنز کو 66 کے وی سے 132 کے وی تک اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔