ہم سیاست سے محبت کا چلن مانگتے ہیں
شب صحرا سے مگر صبح چمن مانگتے ہیں
فقط اس جرم میں کہلائے گنہ گار ، کہ ہم
بہر ناموس وطن ، جامہ تن مانگتے ہیں
لمحہ بھر کو تو لبھا جاتے ہین نعرے ، لیکن
ہم تو اے وطن ، درد وطن مانگتے ہیں
کوٹلی کےنواحی علاقہ گوئی میں پیشہ وار بے کاریوں اور مداریوں کی بھر مار،جس سے علاقہ میں چوری اور اغواکے کیسسز کی شرح میں اضافہ ہونے کا خدشہ،
شہری اپنی مدد آپ بے کاریوں۔کے فراڈ کو بے نقاب کرنے لگے ، انتظامیہ خاموش تماشائی،
اس مافیہ کو کون روکے گا؟
کو ٹلی آزاد کشمیر ، یونان کشتی حادثہ کے سوگ میں انجمن تاجران کھوئی رٹہ کا شٹر ڈاؤن
#ExpressNews #breakingnews #kotli #AJK #shutterdown #greece
ایکسپریس نیوز کا بڑا اعزاز ،
ایکسپریس نیوز کے بیوروچیف اور سینیر اینکر پرسن عامر الیاس راناصاحب کو صدر پاکستان کی جانب سے صحافت میں گراں قدر خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے،
آٹا مہنگا کرنے پر کوٹلی اور نواحی علاقوں میں احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی ،،
آزادی مارچ میں فائرنگ کرتے ہوئے شہری نے پکڑ لیا
کینیا کے صحافی نے ارشد شریف کے قتل کے واقعے پر پولیس کو بے نقاب کر دیا۔
#ArshadSharif
پی ٹی آئی کا ایک گونگا کارکن بھی عمران خان کی حفاظت کیلئے بنی گالہ پہنچ گیا
کوٹلی ۔شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے تائی منڈھول میں مکان گر گیا ،10افراد ملبے تلے دب گئے
کوٹلی:
، مکان کی چھت گرنے سے سات بچوں اور تین بچوں سمیت افراد جاں بحق ہو گئے،
میرپور
نواحی علاقہ بن خرماں محلہ بوہڑ کے برساتی نالہ میں بچہ بہہ گیا
کوٹلی آذاد کشمیر کے نواحی علاقوں میں رابطہ پل نہ ہونے کیوجہ سے شہر ی کیسے جان پر کھیل کر برساتی نالے عبور کرنے ہر مجبور ،
#Expressnews
کوٹلی میں گزشتہ رات ہونیوالی بارش نے تباہی مچادی،دریائے پونچھ میں شدید طغیانی،دریائے پونچھ کا پانی دکھاڑی پارک میں داخل،
کوٹلی:آنیوالے دنوں میں شدید بارشوں کا امکان،کوٹلی کے اردگرد کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ،شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،
دنیا میں جنت کا سب سے حسین ٹکڑا آذاد کشمیر ہے ،جسے دیکھنے کے لیے نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سیاح بھی بےقرار رہتے ہیں،
#ExpressNews #waterfallAzadkashmir
راولاکوٹ :
مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
شاہراہ غازی ملت کو کھولنے کے لیے پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ۔۔۔
پتھراو اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی۔۔۔
زخمی افراد کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل
چند منٹ کی بارش سے راج محل کے لوگوں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز سے زمینی رابطہ کٹ گیا،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا,
کئی حکومتیں آئی اور چلی بھی گئی مگر راجُمحل کی تقدیر نہ بدلی،
آخر ہماری کتنی نسلیں یہ سفری مشکلات برداشت کرتی رہیں گئ……..!!!!!!
اگر آج کسی مریض کی بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے موت واقع ہو جاتی تو اسکا ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی یا پہلی ………..????
شہری کیا کہتے ہیں آئیے آکو سنواتے ہیں