6StarNews

6StarNews A professional team to present the current and authentic news from the whole world �

21/01/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کوٹلی ککنی اکرام اعوان صاحب کا لخت جگر جو چند دن پہلے جنگل میں لگی آگ کو بجھاتے بُری طرح جل گیا تھا آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دارفانی کو الوداع کہہ کر داعی اجل کو لبیک کر گیا😢😓 اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین یارب العالمین

04/01/2024
14/11/2023
کوٹلی شہر مکمل بند شٹرڈاون گلیاں سنسان،عوام اپنے مطالبات کے لیےڈٹ گے،تاجر سول سوسائٹی وکلاء سیاسی و سماجی مکتبہ فکر کے ل...
05/10/2023

کوٹلی شہر مکمل بند شٹرڈاون گلیاں سنسان،عوام اپنے مطالبات کے لیےڈٹ گے،تاجر سول سوسائٹی وکلاء سیاسی و سماجی مکتبہ فکر کے لوگ ایک پیج پر.

05/10/2023
29/04/2023
اسلام آباد : وزیراعظم آذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی پی ٹی آئی کی رہنما سنئیر نائب صدر خواتین ونگ ، ممبر قومی اسمبلی...
26/03/2023

اسلام آباد : وزیراعظم آذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی پی ٹی آئی کی رہنما سنئیر نائب صدر خواتین ونگ ، ممبر قومی اسمبلیMNA محترمہ نورین فاروق ابراھیم کی رہائش گاہ آمد اور تفصیلی ملاقات

ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آذادکشمیر اور پاکستان کی صورت حال سمیت پی ٹی آئی کی آذادکشمیر میں قائم حکومت 31سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی سیمت دیگر امور بھی بھی زیر بحث آئے۔
محترمہ نورین فاروق ابراہیم نے بلدیاتی انتخابات کامیابی سے کروانے پہ وزیراعظم آزادکشمیر کو مبارکباد پیش کی !!
عمران خان کے مشن کو کامیابی سے عملی جامعہ پہنانے پہ اور اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنے پہ سراہا !
آزادکشمیر میں احتسابی عمل کو تیز کرنے پہ تبادلہ خیال !!
ضلع پونچھ میں میگا پراجیکٹس کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا !
وزیراعظم آزادکشمیر کو تعلیمی پالیسز کی جدت اور ٹیکنکل ایجوکیشن اور بالخصوص آئی ٹی کے پروفیشنل کورسز کی فری ٹریننگ اور ہنر مند خواتین پراجیکٹس پہ مبارکباد پیش کی !
محترمہ نورین فاروق ابراہیم نے یقین دہانی کروائی کے آزادکشمیر کی ترقی کے لیے عملی اقدامات پہ مکمل معاونت کریں گی !

12/02/2023

راولاکوٹ ہائیکورٹ جج کی مستقل تقرری ایک بڑا اسٹپ ہوگا
وزیراعظم تنویر الیاس صاحب سے گزارش ہے کے ذاتی دلچسپی لیں !!
راولاکوٹ پونچھ ڈویژن کا ہیڈکوارٹر ہے
اس فیصلہ سے عوام کی دشواری ختم ہوگی

29/11/2022
20/11/2022

امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر ظفیر بٹ کی گاڑی پر فائرنگ گاڑی پر 5گولی لگی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بلدیاتی انتخابات اپڈیٹ کوٹلی کی یونین  کونسل چوکی مونگ سے وقاص ملک بطور آزاد امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر کیلئے میدان میں اتر گ...
15/11/2022

بلدیاتی انتخابات اپڈیٹ
کوٹلی کی یونین کونسل چوکی مونگ سے وقاص ملک بطور آزاد امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر کیلئے میدان میں اتر گئے ۔وقاص ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونین کونسل کے جملہ مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں اور ان مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا اگر عوام نے مجھے منتخب کیا تو بھرپور طریقے سے ان کی نمائندگی کروں گا اپنی باضابطہ کمپین شروع کر دی ہے ایک ایک ووٹر کے پاس اپنا پیغام لیکر جاؤں گا اور 27 نومبر کو بڑا سرپرائز دوں گا ۔

24/10/2022

سردار ساحل محمود یونین کونسل ہورنہ میرہ وارڈ نمب سے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے

انجنئیر وقاص ملک ترجمان پی ٹی آئی ضلع کوٹلی نے یونین کونسل چوکی مونگ سے ڈسٹرکٹ کونسلر کے لیے جبکہ ریٹائرڈ صوبیدار غلام ع...
19/10/2022

انجنئیر وقاص ملک ترجمان پی ٹی آئی ضلع کوٹلی
نے یونین کونسل چوکی مونگ سے ڈسٹرکٹ کونسلر کے لیے جبکہ ریٹائرڈ صوبیدار غلام عباس چوہدری نے لوکل کونسلر وارڈ نمبر 1 کس سے، چوہدری سرور داد لوکل کونسلر وارڈ نمبر 2 نہانی سے ملک نعمان/ذیشان بٹ نے لوکل کونسلر وارڈ نمبر 6 عشقیالی سے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
ضلعی پارلیمانی بورڈ میں پروفیسر حبیب ملک ،ملک نعیم اصغر تحصیل صدر پی ٹی آئی ،ملک عثمان ظفر ،ملک محمود بانی صدر پی ٹی آئی،سید قمر گیلانی فاؤنڈر پی ٹی آئی،چوہدری طارق گجر نے تمام اُمیدوران کے کاغذات نامزدگی وصول کیے انکے ہمراہ ملک نبیل بن طارق،حاجی گلداد،چوہدری ضیاء الحق،عاطف نُوری،چوہدری کرامت،چوہدری عظیم،چوہدری نعیم،چوہدری سلیم ،چوہدری عقیل،چوہدری لطیف رشید،حمزہ چوہدری،طارق چوہدری،چوہدری محمد عارف حماد قیصر چوہدری،چوہدری نظامت،چوہدری مستری رشید کرامت ،حافظ غلام عباس ،حاجی سجاول،چوہدری جاوید محمود،چوہدری خالد،چوہدری عبدالراؤف،محمد اسلم،خالد محمود،مولوی محمد ارشاد،حاجی غلام حسین نہانی درلیا سے بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی

گل پور انتہائی افسوناک واقع ٹرک/مزدے نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا موٹر سائیکل پہ سوار 3 نوجوان موقع پہ جان بحق ۔ جا...
09/10/2022

گل پور
انتہائی افسوناک واقع
ٹرک/مزدے نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا موٹر سائیکل پہ سوار 3 نوجوان موقع پہ جان بحق ۔ جان بحق افراد ڈی ایچ کیو منتقل۔

07/09/2022

Admission open

23/08/2022

Barrister Maleeka Bokhari on the freedom of expression under Article 19 and ban on the live broadcast of Chairman PT...

Address

Kotli Sarsawa
11100

Telephone

+923488884665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 6StarNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Kotli Sarsawa media companies

Show All