Dihati Munda

Dihati Munda kot Addu
(9)

15/05/2024

آئ ایم ایف نے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
18/04/2024

I've received 500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

12/04/2024
I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
31/03/2024

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

25/02/2024

15 شعبان المعظم کے شب کے نوافل۔تلاوت ووظائف اور روزہ

1.غسل۔۔
2. 7بار سورت دخان
3. 3بار سورت یاسین
4.. 7 بار سورت قدر
5.. صلوت تسبیح
6.. 100 بار درودشریف
7.. 1000 بار سورت اخلاص نوافل میں۔ اس نماز کے برکت سے اللہ تعالیٰ 70 بار نظررحمت کرےگا ہر بار نظررحمت سے 70 حاجات پوری کرے گا اور ادنیٰ حاجت گناہوں سے معافی ہے۔
8.. 8 رکعت نفل دو دو نیت سے ۔ ثواب فاطمے رضی اللہ عنہاکوبخشنا۔
9.. 8رکعت .2.2 نیت سے۔ہررکعت میں 5.5باربار سورت اخلاص ۔
10.. 4رکعت ایک نیت سے۔ہررکعت میں 50.50. بار سورت اخلاص۔
11.. 15 شعبان کاروزہ
12.. صدقے کا اہتمام کرنا

15 شعبان کی رات پیر کی رات اور 15 شعبان کا دن پیر کادن ہے

۔۔۔۔۔۔یاد رہے شب برأت کی رات پیر کی رات ہے اور پھر پیر کے دن کا روزہ

24/02/2024

,ایک بار ضرور پڑھیں
*ٹوٹل صرف تنخواہ* *35,54,70,00,000*

بلوچستان اسمبلی ممبر کی تعداد = 65
تنخواہ= فی ممبر = 125,000
خیبرپختواہ اسمبلی ممبر کی تعداد= 145
تنخواہ = فی ممبر =150,000
سندھ اسمبلی ممبر کی تعداد = 168
تنخواہ = فی ممبر = 175,000
پنجاب اسمبلی ممبر کی تعداد =371
تنخواہ = فی ممبر = 250,000
قومی اسمبلی ممبر کی تعداد =342
تنخواہ = 300,000
سینٹ کی تعداد=104
تنخواہ =فی ممبر =400,000
*125,000×65×12= 97,500,000*
150,000×145×12= 2,61,000,000*
175,000×168×12= 35,28,00,000*
250,000×371×12= 1,11,30,00,000*
300,000×342×12= 1,23,12,00,000*
400,000×104×12= 4,99,200,000*
*ٹوٹل صرف تنخواہ *35,54,70,00,000*
ہاؤس رینٹ گاڑی گھر کےبل اورٹکٹ بیرون ملک دورے اور رہائش
اس میں اسپیکر ڈپٹی اسپیکر وزراء وزیراعلی گورنرز وزیراعظم صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں ۔۔۔۔مختلف اجلاسوں کے اخراجات اوربونس ملا کر سالانہ خرچ 85ارب کے قریب پہنچ جاتا ہے۔اوراکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے.*
*یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔کیونکہ یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے*
*معزز شہری پاکستان!*
*اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑناہو گی*

*آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.*

*تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔*

*پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے 2020 کی اصلاحات ایکٹ*

*1. پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں*

*2. مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے*
*(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں*

*3. ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے*

*4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں*

*(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)*

*5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.*

*6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.*

*7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے*

*8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں*

*9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو*
*اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.*

*10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں*

*11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو*

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے. :-

24/02/2024

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ یہ خود بھی یاد کریں اور اپنے دوستوں کو بھی شئیر کریں کیونکہ جتنے مسلمان اسکو یاد کریں گے اور آگے دوستوں کو سینڈ کریں گے ہمیں اسکا ثواب ملتا رہے گا*
وضو کے فرائض۔غسل کے فرائض۔۔نماز کے فرائض۔دیگر

*غسل کے فراٸض:*
*غسل کے تین فراٸض ہیں*

1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی ڈالنا
3. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
*غسل کی سنتیں*
*غسل کی پانچ سنتیں ہیں*

1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
2. استنجا کرنا
3. نیت کرنا
4. وضو کرنا
5. تمام بدن پر پانی بہانا

👇👇👇
*وضو کے فراٸض*
*وضو کے چار فرض ہیں*

1. منہ دھونا
2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا
3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا
4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا

👇👇👇
*وضو کی سنتیں*
*وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*
1. نیت کرنا
2. بسم اللہ پڑھنا
3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا
4. مسواک کرنا
5. تین بار کلی کرنا
6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا
7. ڈاڑھی کا خلال کرنا
8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا
9. ہر عضو کو تین بار دھونا
10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا
11. ترتیب سے وضو کرنا
12. دونوں کانوں کا مسح کرنا
13. پے در پے وضو کرنا

👇👇👇
*نواقض وضو*
*وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*
1. پاخانہ پیشاب کرنا
2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا
3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا
4. منہ بھر کے قے کرنا
5. بیہوش ہو جانا
6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا
7. دیوانہ ہو جانا
8. نماز میں اونچا ہنسنا

👇👇👇
*تیمم کے فراٸض*
*تیمم کے تین فراٸض ہیں*

1. نیت کرنا
2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا
3. چہرے کا مسح کرنا

👇👇👇
*نماز کی شرائط*
*نماز کی سات شرائط ہیں*

1. بدن کا پاک ہونا
2. کپڑوں کا پاک ہونا
3. جگہ کا پاک ہونا
4. ستر کا چھپانا
5. قبلہ کی طرف منہ کرنا
6. نماز کا وقت ہونا
7. نماز کی نیت کرنا

👇👇👇
*نماز کے فراٸض*
*نماز کے چھے فرض ہیں*

1. تکبیر تحریمہ کہنا
2. قیام کرنا
3. قرأت کرنا
4. رکوع کرنا
5. سجدہ کرنا
6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا

👇👇👇
*نماز کے واجبات*
*نماز کے چودہ واجبات ہیں*

1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا
2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا
3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ
4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
5. قومہ کرنا
6. جلسہ کرنا
7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا
8. ترتيب قاٸم رکھنا
9. تعدیل ارکان
10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا
11. قعدہ اولی
12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا
13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا
14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا

👇👇👇
*نماز جنازہ کے فراٸض*
*نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*

1. چار تکبیریں کہنا
2. قیام کرنا

👇👇👇
*کھانے کے آداب*
1. ہاتھ دھو کر کھانا
2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا
3. اپنے سامنے سے کھانا
4. دسترخوان بچھا کر کھانا
5. برتن پر جھک کر نہ کھانا
6. برتن کو صاف کرنا
7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا
8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا
9. اکرام مسلم کرنا
10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

👇👇👇
*پانی پینے کے آداب*

1. بسم اللہ پڑھ کر پینا
2. دیکھ کر پینا
3. بیٹھ کر پینا
4. تین سانسوں میں پینا
5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا
6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا

👇👇👇
*سونے کے آداب*
1. باوضو ہو کر سونا
2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا
3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا
4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ
5. سونے سے پہلے مسواک کرنا
6. داٸیں کروٹ سونا
7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا
8. تہجد کی نیت کر کے سونا
9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا
10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا
الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.

10/02/2024

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین دوران احتجاج مشتعل مظاہرین کے پتھراو کی وجہ سے زخمی۔



sports dehat Munda munda # mundaWait for end 😁 Dihati Munda Funny fun Vella Munda& Malik Umair😆❤️ #



sports dehat Munda munda # mundaWait for end 😁 Dihati Munda Funny fun Vella Munda& Malik Umair😆❤️

24/01/2024

good job yazdan bhi shi hi Laga raho

11/01/2024

نور شاہ تلائی کے قریب گدھا ریڑی اور نیو خان کے درمیان تصادم دھند کی وجہ سے نیو خان کنٹرول سے باہر ہو گیا اور گدھا ریڑی والے کو کچل ڈالا ایک شخص موقع پر جانبحق اور نیو خان پر موجود سواریاں بچ گئی ان میں موجود 25 حاجی تھے جو لاہور سے ڈیرہ غازی خان جا رہے تھے

09/12/2023

پاکستانی قوم اب جاگ چکی ہے 😁😁😁😁

04/11/2023
APNA name ka janat ma 🌴 لگائیں
02/11/2023

APNA name ka janat ma 🌴 لگائیں

02/11/2023

*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
❤❤❤
*دوسرا کلمہ شہادت*
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
❤❤❤
*تیسرا کلمہ تمجيد*
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ
❤❤❤
*چوتھا کلمہ توحید*
لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ
❤❤
*پانچواں کلمہ سید الاستغفار*
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْخَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِی لَآاَعْلَمُ، اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ ؕ
❤❤❤
*چھٹا کلمہ رد کفر*
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
❤❤❤

07/09/2023

میرا دل جس دل پے فدا ھے وہ ایک بے وفا ھے💔👉F

04/09/2023

3دن میں 18 ہزار کما چکا ہوں آنلائن ورک کریں جسکے پاس Facebook ہو مجھ سے رابط کریں
YeS Ma reply de ✨💯📱
نہ ہونے سے ہونا بہتر ہوتا ہے03412753674 Whatsapp

02/09/2023

*‏پانچ غیر اخلاقی سوالات کبھی نہ پوچھیں۔*

1) کسی بیروزگار سے: کہیں نوکری لگی؟
*2) رشتے کے انتظار میں بیٹھی ہوئی* لڑکی سے: کہیں رشتہ ہوا؟
3)️ بے اولاد جوڑے سے: کب تک خوشخبری سنا رہے ہو؟
4)️ کرائے پر رہنے والوں سے: اپنا مکان کب بنا رہے ہو؟
5) بغیر سواری کے رہنے والوں سے: اور گاڑی کب خرید رہے ہو؟

آپ کے ایسے لا پرواہ سوالات کسی کے *لئے شدید ڈپریشن کا باعث بنتے ہیں.*

02/09/2023

*آخر تک لڑ جائیں تو پھر جیت کہاں ضروری ہے۔۔۔!*

*شاہین کے یارکرز امتحان لیں گے یا روہت کی کلاس دکھائی دے گی؟*
*نسیم شاہ کی سوئنگ خطرے کی گھنٹی بجائے گی یا پھر کوہلی کا بلا چلے گا؟*
*حارث کی رفتار سے کانپیں ٹانگ جائیں گی یا پھر ایئر دھاک بٹھائے گا؟*

*بابر کی کور ڈرائیو سے دل کو ٹھنڈک ملے گی یا شبھمان گِل تاریخ رقم کرے گا؟*

*شاداب کچھ کر دکھائے گا یا جدیجا بازی لے جائے گا؟*

*نواز پھر سے ملک بچائے گا یا پھر کلدیپ رگڑا لگا جائے گا؟*

*BEST Of Luck team Pakistan🇵🇰❤️*

11/08/2023

دیہاتی منڈا کے پاس جشنِ عید میلاد النبی کی محفل

11/08/2023

دیہاتی منڈا کے پاس جشن عیدمیلادالنبی کی محفل

11/08/2023

دیہاتی منڈا کے پاس جشن عیدمیلاد النبی کی محفل

دیہاتی منڈا کے پاس عظیم الشان میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔  11 اگست بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ ۔خصوصی خطاب پیر ...
08/08/2023

دیہاتی منڈا کے پاس عظیم الشان میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ 11 اگست بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ ۔خصوصی خطاب پیر سید ذوالقرنین شاہ بخاری ۔پیر جگی شریف والے ۔محفل پاک میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

👈سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھو ✌       🤛 زندگی میں اچھے اور برے دن آتے رہتے ہیں 🔥
03/08/2023

👈سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھو ✌

🤛 زندگی میں اچھے اور برے دن آتے رہتے ہیں 🔥

28/07/2023

دیہاتی منڈا گھاس کاٹ کر لے آیا
اور گھاس سے چڑیا کے بچے نکل آئے
Please follow me page

02/07/2023

Me and my Friend M Shahzad
فائنل میچ میں اچھی کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا

Please follow me Page

01/07/2023

گٹ سپر لیگ فائنل کی دوسری اننگز مہمان خصوصی شہباز غوث بخاری

Address

Noor Shah
Kot Addu

Telephone

+92412753674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dihati Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dihati Munda:

Videos

Share


Other Digital creator in Kot Addu

Show All