تونسہ بیراج میں پانی کی سطح بڑھنے سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہونے لگیں فقیر والی میں سیلابی پانی داخل علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نکل مقانی کرنے پر مجبور انتظامیہ تونسہ بیراج ریسٹ ہاؤس تک محدود۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ ادو ہیڈ تونسہ بیراج پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔
کوٹ ادو موضع پرہاڑ غربی سپر نمبر 29 30 31 دریا برد گئے ۔۔۔ متعدد بستیاں پانی کی نظر ہوگئی علاقہ مکینوں کا کہنا ہے انتظامیہ کی جانب سے کوئی الرٹ نہیں دیا گیا کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں دریا کی نظر ہوگئی اس وقت بیڑی والا پر مسلسل شدید کٹاؤ جاری ۔۔۔۔۔۔۔منہاں ،شیخ عمر کو شدید خطرہ ۔۔۔
ملاکنڈ ڈویژن کے دریائے سوات اور دریائے پنجکوڑہ میں خطرناک سیلابی ریلہ چارسدہ، نوشہرہ کی طرف آرہا ہے جو دریائے سندھ میں پہنچ کر پنجاب اور سندھ کو بھی اپنے لپیٹ میں لے گا، تینوں صوبائی حکومتیں فوری اقدامات اٹھائیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات کی طرف منتقل کریں۔
کوٹ ادو وارڈ نمبر 14سی محلہ کٹ والا کے مکین بنیادی سہولیات سےمحروم سیورج سسٹم نہ ہونے کے باعث گلیوں اور خالی پلاٹس میں سیورج کا گندا پانی جمع ہونے سے تعفن پھیلنے لگا علاقہ مکینوں کی منتخب نمائندوں کے خلاف شدید نعرے بازی
کوٹ ادو منہاں میں دارالصفہ سکول کی ٹیچر جلاد بن گئی بچے پر ڈنڈوں سے شدید تشدد سکول انتظامیہ خاموش۔۔۔۔۔
والدین کا ڈی ایس پی کوٹ ادو سے ٹیچر کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹ ادو لمپی سکن وائرس پھیلنے لگا ۔۔۔۔۔۔۔گوشت اور دودھ متاثر ہے یانہیں جانیئے۔۔۔۔۔۔۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر عبدالحمید کی زبانی ۔۔۔۔۔
کوٹ ادو سابق صوبائی وزیر ملک احمد یار ہنجرا کی گاڑی کو حادثہ
کوٹ ادو گاڑی میں ملک احمد یار ہنجرا خود موجود نہیں تھے
کوٹ ادو حادثہ دائرہ دین پناہ پھاٹک پر پیش آیا
کوٹ ادو حادثہ کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی
کوٹ ادو ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا
کوٹ ادو ڈرائیور مہمانوں کو لینے کیلئے دائرہ دین پناہ سے پیر جگی موڑ جا رہا تھا ،ذرائع
اسامہ خان نمائندہ دن نیوز کوٹ ادو
کوٹ ادو پولیو مہم کا دوسرا روز
ملک رضا ربانی ایم این اےNA183 کا دریائے سندھ کے سپر بند کا وزٹ۔موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر دریائے سندھ کے مشرقی سپر بند پر کام کی رفتار کم ہونے اور متعلقہ عملہ کی لا پرواہی پر برہم ہوئے۔چیف انجینیئر ساجد رضوی اور ایکسین کوٹ ادو کی سرزنش کی۔سیلابی پانی سے متاثرہ عوام کو سپر بند سے متعلق جلد سے جلد کام مکمل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔