Voice Of Kot Addu

Voice Of Kot Addu Kot Addu ka wahid Page aor YouTube channel jis mein apko Taza Tareen news entertainment interviews

20/12/2024

نورشاہ تلائی میلہ پہ ویٹ لفٹنگ

20/12/2024

میلہ نورشاہ تلائی کی چند جھلکیاں۔مکمل ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پہ آپکو دیکھنے کو ملے گی

20/12/2024

میلہ نورشاہ تلائی کی چند جھلکیاں

20/12/2024

میلہ پہ جانیوالو اپناخیال خود رکھنامیلہ نور شاہ سے واپسی پر شہری کیساتھ ڈکیتی کی واردات ۔۔
موٹر سائیکل ، نقدی موبائل ڈاکوؤں لے اڑے

20/12/2024

نورشاہ چوک سے میلہ نورشاہ کیطرف روانگی

19/12/2024

میلہ نورشاہ تلائی
آپکا منتظر
پابندی ختم
ونجو جلیبیاں کھاو

19/12/2024

پھر سے مبارک باد
پنجاب بھر کے ڈویژنوں کے اضلاع اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ضلع کوٹ ادو اور تحصیل چوک سرور شہید بھی نئے نوٹیفکیشن میں شامل کر دئیے گئے

پاکستان کا صوبہ پنجاب 10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 156 تحصیلوں پر مشتمل ہے

لاہور ڈویژن کے 4 اضلاع، لاہور، قصور ،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب کی 22 تحصیلیں ہیں

گوجرانوالہ ڈویژن کے 3 اضلاع گوجرانوالہ ،سیالکوٹ، نارووال کی 11 تحصیلیں ہیں

گجرات ڈویژن کے 4 اضلاع گجرات ،حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد کی 12 تحصیلیں ہیں

راولپنڈی ڈویژن 6 اضلاع راولپنڈی، مری ،چکوال ،اٹک ،جہلم ،تلہ گنگ کی 24 تحصیلوں پر مشتمل ہے

ملتان ڈویژن 4 اضلاع ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال کی 14 تحصیلوں پر مشتمل ہے

ساہیوال ڈویژن 3 اضلاع ساہیوال، پاکپتن ،اوکاڑہ کی 7 تحصیلوں پر مشتمل ہے

بہاولپور ڈویژن 3 اضلاع بہاولپور ،بہاولنگر، رحیم یار خان کی 15 تحصیلوں پر مشتمل ہے

ڈیرہ غازی خان ڈویژن 6 اضلاع ڈیرہ غازی خان، تونسہ ،راجن پور، لیہ ،مظفرگڑھ، کوٹ ادو کی 16 تحصیلوں پر مشتمل ہے

فیصل آباد ڈویژن 4 اضلاع فیصل آباد ،جھنگ ،چنیوٹ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کی 17 تحصیلوں پر مشتمل ہے

سرگودھا ڈویژن 4 اضلاع سرگودھا ،خوشاب، میانوالی، بھکر کی 18 تحصیلوں پر مشتمل ہے

سب سے زیادہ اضلاع راولپنڈی ڈویژن اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ہیں

سب سے زیادہ تحصیلیں راولپنڈی ڈویژن اور لاہور ڈویژن میں ہیں

19/12/2024
سردی آئی اور اپنے ساتھ چھٹیاں لائیہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجز اور یونیورسٹیز کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کرد...
19/12/2024

سردی آئی اور اپنے ساتھ چھٹیاں لائی
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجز اور یونیورسٹیز کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام سرکاری و نجی کالجز اور یونیورسٹیز میں 24 دسمبر سے 5 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔

19/12/2024

اگر میلہ نوشاہ تلائی دوبارہ شروع نہیں ہوتا تو جو غریب دکاندار پیسہ لگا کر بیٹھے ہیں کیا انتظامیہ وہ پیسہ واپس کروائے گی ؟

18/12/2024

محکمہ انہار کے سامنے دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔
عملہ کی پھرتیاں ۔

18/12/2024

پنجاب میں مختلف علاقوں میں کل سے دھند کا آغاز

18/12/2024

کیا میلہ نورشاہ تلائی
دوبارہ لگنا چاہیے یا ایسے پابندی لگی رہے۔وجہ بھی بتائیں
ویسے یہ ہمارے علاقے میں تفریح کا واحدذریعہ ہے

18/12/2024

میلہ نورشاہ تلائی
50/ 50
چانس

18/12/2024

تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات
23 دسمبر 2024سے 10 جنوری 2025تک ہونگی۔

18/12/2024

میلہ نور شاہ تلائی
روک دیا گیا
جو لوگ جا رہے ہیں انکو منع کریں۔شکریہ

ویڈیو کا لنک کمنٹس میں موجود ہے خان صاحب کی زندگی کے بارمیں نئی دلچسب معلومات اور ہلکا سا میڈا عشق وی توں میڈا یار وی تو...
18/12/2024

ویڈیو کا لنک کمنٹس میں موجود ہے خان صاحب کی زندگی کے بارمیں نئی دلچسب معلومات اور ہلکا سا میڈا عشق وی توں میڈا یار وی توں کا تڑکا۔۔۔۔
ہمارے یوٹیوب چینل Voice of kot Addu کو سبسکرائب کریں اور رہیں باخبر ہرپل ہر لمحہ

Address

Kot Addu
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share