خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا بحران: ’اگر نیشنل گرڈ کی بجلی کم کی تو نیشنل گرڈ والا بٹن بھی میرے ہاتھ میں ہے، میں وہ بٹن بھی بند کر دوں گا پھر پورا پاکستان جانے اور آپ جانیں‘ علی امین گنڈاپور کی وفاق کو دھمکی
تفصیلات: https://bbc.in/4bc8JXA
When you return home UNSOLD🙃
#eid2024
👍👍👍 سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی کھری کھری باتیں
گندم اگر دیہاڑی پر کٹائی ہوتی !!!
پشاور پولیس لائن میں اندھی وطوفان سے نقصان. ڈی ایس پی سکیورٹی کے ریڈر فرمان لالا شدید زخمی
باہر ملکوں نے ٹرینیں الٹی تک چلا دیں ۔جبکہ یہاں سیدھی بھی مشکل سے چل رہی ہیں۔۔
ریسکیو 1122 کوہاٹ
*کوہاٹ* خرماتو روڈ پر بوس سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائر کنٹرول ٹیم روانہ.
*کوہاٹ* کالر کی اطلاع کے مطابق ٹرک میں بوس لوڈ کر کے جا رھا تھا کہ اچانک ٹرک میں آگ لگ گی.
*کوہاٹ* ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ وارانہ مہارت سے آگ کو کنٹرول کر کے بجھا دیا .
جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
یہ اکنامک ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف پشاور کے طلباء ہیں جو ٹور پوائنٹ پر اختلاف کی وجہ سے باہم ٹھیک ٹھاک دست وگریباں ہیں
گریڈ سٹیشن 132kv پنڈی روڈ کوہاٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی
*چار گھنٹے مسلسل کیس کی سماعت ہوئی دلائل کی دنیا میں ایک بار پھر* کفرہارا اسلام جیتا
فیصلہ محفوظ
شاہین ختم نبوت حضرت مولانا الله وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو