خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف پی ٹی ایم اور آج ہونے والے خیبر کے واقعے پر اہم بیان
پختون قومی جرگہ میں ایک قافلے کے داخلے کے مناظر
خیبر جرگہ پر پولیس کی فائرنگ
متعدد آفراد زخمی و شہید
خیبر قومی جرگہ پر پولیس کی جانب فائرنگ میں متعدد زخمی و شہید
گراؤنڈ ابھی عوام کی ہاتھ میں ہے،
اللہ تعالٰی رحم فرمائے آمین
پشاور یونیورسٹی سے سٹوڈنٹس کا قافلہ خیبر کی جانب روانہ۔
پختانه سټوډنټان په ګنړ شمېر دا پشاور يونيورسټي نه ملي ځوانانو جلسې کې ګډون دپاره زون تهري سپورټ کملېکس ريګي ټاون په لور راوان شول❤️
روڈ تاحال بند
مظاہرین کا اظہار خیال،
درہ آدم خیل آخوروال ورسک موڑ کے مقام پر دونوں روڈ ہر قسم ٹریفک لئے تاحال بند ہے
عوام کا مطالبہ ہے کہ جب تک فاٹا قومی رہنما ملک سعید آفریدی کو رہا نہیں کیا جاتا اس وقت تک روڈ بند رہے گا،
عوام نے 2 اکتوبر کے رات کے وقت بھی روڈ بند کردیا تھا جبکہ انتظامیہ نے آدھے گھنٹے کا وقت دیں کر ملک سعید آفریدی کو چھوڑنے کی یقین دہانی کرائی تھی،
انتظامیہ کی دوغلی پالیسی کے بنا پر عوام نے آج دوبارہ روڈ بند کردیا،
عوام کا کہنا ہے کہ اس وقت روڈ بند رہے گا
جب تک ملک سعید آفریدی کو رہا نہیں کیا جاتا،
درہ آدم خیل آخوروال ورسک موڑ کے مقام پر دونوں روڈ ہر قسم ٹریفک لئے بند
عوام کا مطالبہ ہے کہ جب تک فاٹا قومی رہنما ملک سعید آفریدی کو رہا نہیں کیا جاتا اس وقت تک روڈ بند رہے گا،
2 اکتوبر کے رات کے وقت بھی روڈ بند کردیا گیا تھا جبکہ انتظامیہ نے آدھے گھنٹے کا وقت دیں کر چھوڑنے کی یقین دہانی کرائی تھی،
انتظامیہ کی دوغلی پالیسی کے بنا پر عوام نے آج دوبارہ روڈ بند کردیا،
عوام کا کہنا ہے کہ اس وقت روڈ بند رہے گا جب تک ملک سعید آفریدی کو رہا نہیں کیا جاتا،
درہ آدم خیل شہداء چوک سے لیکر مانی خیل خاصہ دار بیگٹ تک غیر ضروری و غیر قانونی بریکر سے ٹرانسپورٹرز و عوام کے پریشانی میں اضافہ،
غیر ضروری بریکر بنانے کی وجہ سے ڈرائیورز غلط سائڈ سے آتے جاتے ہے جس سے کئی خادثے رونما ہوچکے ہے جبکہ مزید کسی بھی بڑے خادثے کا سبب بن سکتے ہیں،
جس سے زیادہ تر سکول و مدرسے کے بچے و بچیاں متاثر ہو رہی ہیں،
انتظامیہ اور ریاستی ادارے آگر شہریوں کو سہولیات نہیں دیں سکتے تو انکو پریشانی میں بھی مبتلا نا کریں،
کیا ڈی سی کوہاٹ و متعلقہ ادارے اس غیر ضروری و غیر قانونی بریکر سے عوام کے تکلیف و پریشانی میں مبتلہ کرنے کی وجوہات عوام کو بتا سکتے ہیں،
غیر ضروری بریکر کو جلد از جلد ہٹایا جائے بصورت دیگر کسی بھی نقصان کی صورت میں تمام تر ذمہ داری انتظامیہ و متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی۔عوامی مطالبہ
#NationalHighwayAuthority #NationalHighwayAuthority
بریکنگ نیوز.
درہ آدم خیل کول مائن ایسوسی ایشن نے KPK حکومت کے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف غیر معینہ مدت تک کوئلہ لوڈنگ بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا.
درہ آدم خیل کول مائن ایسوسی ایشن کے صدر صابر آفریدی نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی ظالمانہ ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں
اور کسی بھی صورت اس کو ماننے کو تیار نہیں۔
یہ درہ آدم خیل فاٹا اور خیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ سراسر ظلم و زیادتی ہے۔
درہ آدم خیل کول مائنز ایسوسی کے صدر صابر آفریدی کے ساتھ سٹاک یونین کے صدر حاجی احمد جان آفریدی بھی موجود تھے اس نے درہ آدم خیل کول مائن کے فیصلے کا خیر مقدم کر کے مکمل تعاون کا یقین دہانی اور ہمایت کا اعلان کردیا۔
یاد رہے درکہ رائیلٹی میں ظالمانہ اضافے کے خلاف خیبرپختونخوا کے لیز ہولڈر مائنز ایسوسی ایشنز کا اختجاج جاری ہے جو کسی بھی وقت جلسے جلوسوں میں تبدیل ہوسکتا ہے.
#kpk #coalmining #govtkpk
ویڈیو میں کل کتنے جانور ہیں
افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہالپور میں سابقہ فاٹا کے طلباء مخصوص نشتوں کی بحالی کیلئے ایک ہفتے سے دھرنے دئیے بیٹھے ہیں۔ اس رمضان میں جہاں طلباء سحری و افطاری کا اہتمام بھی روڈ پر ہی کر رہے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ انکے مسائل حل کرنے کی بجائے طلباء کے خلاف مسلسل تشدد کا استعمال کر رہی ہے جس سے اکثر طلباء کی حالت تشویشناک ہے۔
پشتون ایجوکیشن ڈیولپمنٹ مؤمنٹ طلباء کے پرامن احتجاج کے خلاف انتظامیہ کے اقدامات کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور طلباء کو درپیش مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کرتا ہے۔
Pashtoon Educational Council Islamia University of Bahawalpur PEC IUB
#PEDM
#longlivepedm
#pedmmarch2024
پی ٹی آئی سابقہ ایم این اے قیصر جمال کا دوستوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ملاقات کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے اس موقع پر پی ٹی آئی کے سرکردہ ممبرز حاجی شاہد آفریدی،حاجی شاہ نواز آفریدی اور انجینئر حامد خان بھی موجود تھے
@followers
Today TV