Kohat Network

Kohat Network Kohat News
Entertainment
Meme's Fun
Gossip

18/02/2024

نہ مجھے پھانسی لگنا ہے نہ عمر قید ہونا ہے نہ جلاوطن ہونا ہے نہ بیس سال کے لیے جیل جانا ہے نہ ہی بم دھماکے میں شہید ہونا ہے اور نہ ہی گولی کھانا ہے اس لیے مجھے وزیر اعظم نہیں بننا

11/02/2024

زندہ باد ایم این اے شہریار اور ایم پی اے آفتاب عالم
انتقام ضروری ہے❤️

10/02/2024

PTI NA 180
Punjab 220
KP 115

09/02/2024
09/02/2024

pdm govt coming

09/02/2024

Peshawar jui candidate Noor alam khan NA 28 me openly vote ki violation kr rahy hnn..

شیر افضل مروت نے فضلو کے بیٹے کو واڑ دیا!!!
09/02/2024

شیر افضل مروت نے فضلو کے بیٹے کو واڑ دیا!!!

09/02/2024

"پچھلے دو تین دن میرے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔ تفصیل میں نہیں جانا چاہتا"۔

ڈی سی خوشاب نے استعفیٰ دے دیا

کاش چپ چاپ مروا لیتی
09/02/2024

کاش چپ چاپ مروا لیتی

09/02/2024

بریکنگ نیوز✌️

(آر او )پاکپتن نے استعفی دے دیا میں اتنی بڑی ناانصافی نہیں کر سکتا.💯
ذرائع

09/02/2024

Clean sweap
KPK
تمہاری نسلیں میٹ جائے گی تحریک انصاف کو ختم کرتے کرتے ✌✅

09/02/2024

بحیثیت عمران کا سپوٹر مجھے اس بات پہ فخر ہے کہ میں نے اپنے ساتھیوں سمیت اس بار پوری اسٹیبلشمنٹ کو شکست دی ہے

جمہوریت زندہ باد......👌💪🤘

09/02/2024

میں اپنی طرف سے شہریار خان آفریدی، شفیع اللہ جان اور آفتاب عالم ایڈووکیٹ کو سیٹ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

09/02/2024

الحمدللہ فائنل نتیجہ حلقہ NA35

شہریار آفریدی جیت گئے

09/02/2024

بریکینگ نیوز
پورا ملک بلاک کرو!!
شیر افضل مروت🤍

09/02/2024

جو حال محمود خان اور پروپز خٹک کا ہوا ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ پختون قوم بے وفائی کو پسند نہیں کرتے۔

09/02/2024

عون چوہدری کو عدت کیس میں گواہ بننے کا انعام ملا ہے انعام بھی ایسا کہ محبوب قائد سے بھی زیادہ ووٹ ڈال دیے 😀

09/02/2024

آج پتا لگا الیکشن کے ساتھ "جنرل" کیوں لگایا جاتا ہے۔۔
🪖🫡

09/02/2024

بریکنگ نیوز
امجد آفریدی اس وقت ڈی سی کے آفس بیٹھ کر رو رہا ہے۔۔کہتا ہے یا مجھے جتواو یا عباس کو

09/02/2024

امجد آفریدی ڈی سی صاحب کے پاؤں پکڑ رھے ھیں

09/02/2024

بریکنگ نیوز 🔥

قوم کی بیٹی زرتاج گل کامیاب قرار✌️🇧🇫❤️

09/02/2024

شہریار بھائی اور شفیع جان نے میدان مار لیا ھے آفتاب بھائی کی ھمت کو ھم قربان کرنے نہیں دیں گے

09/02/2024

7 لاکھ کے 24 کروڑ قیدی پھر آزاد نہ ہو سکے مزید جدوجہد کی ضرورت ہے
باقی ھم چلے اپنے دیس یہاں کچھ نہی بدلے گا
😄

چارسدہ، ‏این اے 25 سے ایمل ولی خان کو شکست، پی ٹی آئی کے فضل محمد خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب
09/02/2024

چارسدہ، ‏این اے 25 سے ایمل ولی خان کو شکست، پی ٹی آئی کے فضل محمد خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

مردان، پی کے 58 سے پی ٹی آئی کے عبدالسلام آفریدی نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر ہوتی کو شکست دے کر سیٹ اپنے نام کر لی...
09/02/2024

مردان، پی کے 58 سے پی ٹی آئی کے عبدالسلام آفریدی نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر ہوتی کو شکست دے کر سیٹ اپنے نام کر لی۔

09/02/2024

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار نے سویرا پرکاش کو بھی ہرا دیا.

بونیر حلقہ پی کے 25 میں غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار(پی ٹی آئی) ریاض خان جیت گئے ہیں. ریاض خان نے 28490 ووٹس حاصل کیے. سویرا پرکاش نے صرف 1754 ووٹس حاصل کیے

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like