Pakistan Kohat

Pakistan Kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Kohat, TV Network, Kohat.

27/11/2023

To make one family happy, the system of the whole country is being put at stake and a population of 25 crores is put on the tip of the shoe.

گیس صارفین کے لیے اہم اطلاع سوئی ناردرن نے موسم سرما کے لیے کوئی گیس شیڈول جاری نہیں کیاالیکٹرونک و سوشل میڈیا میں اس حو...
13/10/2023

گیس صارفین کے لیے اہم اطلاع

سوئی ناردرن نے موسم سرما کے لیے کوئی گیس شیڈول جاری نہیں کیا

الیکٹرونک و سوشل میڈیا میں اس حوالے سے گردش کرنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں

سوئی ناردرن گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لیےہمہ وقت کوشاں ہے

گیس فراہمی سے متعلق اطلاع یا اعلان صرف سوئی ناردرن کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا جاتا ہے

‏اطلاعات ھیں کہ اس نوجوان جوڑے کو گوجرانوالہ میں پسند شادی کے بعد غیرت کے نام پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ھمارا مذہب پ...
29/09/2023

‏اطلاعات ھیں کہ اس نوجوان جوڑے کو گوجرانوالہ میں پسند شادی کے بعد غیرت کے نام پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ھمارا مذہب پسند کی شادی کیُ اجازت دیتا ھے ۔۔آج میرے آقا کا اس دنیا میں جلوہ افروز ھونے کا مبارک دن ھے ۔۔ھم انکے ماننے والے ھیں ۔۔غیرت کے نام پر پسند کی شادی کرنے والوں کا قتل بڑا سنگیں جرم ھے ۔۔خدارا اس بات کو سمجھیں اور اپنے بچوں کی پسند کا خیال رکھیں ۔۔کر لینے دیں انہیں پسند کی شادی یہی میرے اللہ کا حکم ھے

29/09/2023

ہنگو دوآبہ میں دھماکے کی اطلاعات

پٹرول اور بجلی کے بعد اب گیس مہنگی ہونے کا امکانعوام کی جیبوں سے 400 ارب روپے سے زائد نکالنے کا پلان تیار کر لیا گیا، گی...
30/08/2023

پٹرول اور بجلی کے بعد اب گیس مہنگی ہونے کا امکان
عوام کی جیبوں سے 400 ارب روپے سے زائد نکالنے کا پلان تیار کر لیا گیا، گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ متوقع

30/07/2023

باجوڑ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں خدارہ اب اس ملک پر رحم کیجئیے اور اس ملک کے باسیوں کو امن مہیا کی جائے کیونکہ اب ہم تھک گئے ہیں مذید طاقت نہیں ہے

واہ
22/06/2023

واہ

منافقت کی انتہا ۔عمران خان کے دور حکومت میں نواز شریف اور زرداری کے لیے کرایہ پر مہنگائی مارچ نکالنے والا PDM کا سربراہ ...
01/05/2023

منافقت کی انتہا ۔
عمران خان کے دور حکومت میں نواز شریف اور زرداری کے لیے کرایہ پر مہنگائی مارچ نکالنے والا PDM کا سربراہ فضل الرحمن عرف ڈیزل آج ریکارڈ مہنگائی پر کیوں خاموش ہے۔

کیا آپ چاہیں گے شفیع اللہ گنڈا پور دوبارہ ڈی پی او کوہاٹ تعینات ہوں؟ اپنی رائے کمینٹ کریں!
10/04/2023

کیا آپ چاہیں گے شفیع اللہ گنڈا پور دوبارہ ڈی پی او کوہاٹ تعینات ہوں؟ اپنی رائے کمینٹ کریں!

آزاد پولیس کے فوائدیہ  ہمت  صرف  سیاست سے آزاد خیبرپختونخواہ پولیس میں ہی ہو سکتی  ہے کہ حاضر سروس میجر کو 60 کلو چرس  ف...
02/04/2023

آزاد پولیس کے فوائد

یہ ہمت صرف سیاست سے آزاد خیبرپختونخواہ پولیس میں ہی ہو سکتی ہے کہ حاضر سروس میجر کو 60 کلو چرس فوجی گاڑی میں سمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

خیبر پختونخوا پولیس نے انقلاب آغاز کر دیا ہے۔

‏صدر پاکستان اپڈیٹ۔ اطلاعات کے مطابق صدر صاحب کاچیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کے ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے اور آئی...
02/04/2023

‏صدر پاکستان اپڈیٹ۔

اطلاعات کے مطابق صدر صاحب کاچیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کے ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے اور آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت ترمیمی بل کی تشریح اور قابل عمل ہونے پر راۓ دینے کے لیے سپریم کورٹ بھیجنے کا ارادہ .

ایسی صورت میں صدر کے مقررہ وقت میں دستخط نہ کرنے پر بل کے خودبخود نافذ ہونے کا عمل نہ صرف سپریم کورٹ کے فیصلہ آنے تک موخر ہوجایے گا بلکے اس اقدام سے صدر تمام تر اختیار چیف جسٹس کو تفویض کر دینگے جہاں وہ جنبش قلم سے نہ صرف اس ترمیم میں تبدیلی کرسکتے ہیں بلکے اس کو کالعدم بھی قرار دے سکتے ہیں!!!

مفتی تقی عثمانی صاحب نے اسرائیل سے تجارت پر امپورٹڈ سرکار امریکی غلاموں سے صفائی دینے کی تجویز پیش کردی جیو مفتی صاحب
01/04/2023

مفتی تقی عثمانی صاحب نے اسرائیل سے تجارت پر امپورٹڈ سرکار امریکی غلاموں سے صفائی دینے کی تجویز پیش کردی جیو مفتی صاحب

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category