مدینہ سولر آٹا چکی
نزد یوفون ٹاور بالمقابل حبیب بینک لاچی بازار
اج لاچی پایان میں مدینہ سولر چکی کا افتتاح ہوا افتتاحی ربن سابق ممبر قومی اسمبلی مفتی ابرار سلطان صاحب ، میئر تحصیل لاچی محمد احسان نے اور کونسلر حافظ داؤد گل نے کاٹ کر آٹاچکی کا افتتاح کیا اس موقع پر ملک سعد الدین استاد شعیب ددا، طاہر لاچوی، امین گل اور ظریف گل سمیت دیگر معززین علاقہ موجود تھے
افتتاح کے موقع پر حاضرین کی تواضع کی گئی حاضرین نے مدینہ سولر چکی کے افتتاح پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
🍔🍔🍔
LACHI FAST FOOD
FRIES ,Roll ,Samosa, Burger 🍔 in winter fish
Location : Near Nadra And Khushal Public School Lachi
گاؤں بانڈہ فتح خان تحصیل لاچی
لانس نائیک منیب گل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
ان کے جنازے میں عام عوام سمیت فوجی دستے نے شرکت کی اور میت کو فوجہ سلامی بھی دی
#شکردرہ ماڈل سکول احتجاج
تحصیل چٸیرمین لاچی محمد احسان شکردرہ پہنچ گٸے احتجاج میں شرکت اور مکمل تعاون کی یقین دھانی۔۔۔یاد رہے شکردرہ ماڈل سکول اساتذہ کٸی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے۔۔۔جس کی وجہ سے سکول کا مستقبل داو پر لگ گیا۔۔۔
ولج کونسل خدر خیل میں بجلی کی ناروا لوٹ شٹنگ کے خلاف پرامن احتجاج پولیو سی بائیکاٹ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے بچے مچھر کاٹ رہے ہیں ملیریا پہلی ہوئی ہے ہر طرف بیماریوں کی ڈھیر لگی ہوئی ہے ہمارے وی سی خبر خیل میں لیشمینیا کے لا تعداد مریض ہے۔ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں پر اثر پڑا ہوا ہے بچے پڑھائی نہیں کر سکتے بجلی نہیں ہوتی ہے گرمی بہت زیادہ ہے ۔ہمارے جائز مطالبات پوری کی جائے
بشکریہ سیف اللہ
داخلہ مہم ستمبر 2024 ڈسٹرکٹ کوہاٹ
محترم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوہاٹ محمد شیراز صاحب نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بلی ٹنگ میں داخلہ مہم 2024 کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا
انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر ایک بلی ٹنگ کے سٹاف محمد آصف محمد ایاز اور محمد ہارون بچوں کے داخلہ فارم پر کئے اور ان میں کتب تقسیم کی
انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کم ترین تعلیمی شرح والے ممالک میں ہے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم علماء مشائخ عمائدین علاقہ اور سول سوسائٹی کی مدد سے گھر گھر جا کر بچوں کو تعلیم کے شعور سے آگاہ کریں اور ان کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں
اس موقع پر سکول پرنسپل لائیس خان صاحب وائس پرنسپل خلیل الرحمٰن صاحب اور سکول ہذا کا جملہ سٹاف اور پی ٹی سی ممبران بھی موجود تھے
*#7ستمبر_یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی، مینارپاکستان ڈرون مناظر اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر*
@highlight #بریکنگ نیوزپاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر آمجد خان آفریدی کے فرزند بابر عظیم آفریدی پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی ہونے کی اطلاع
غورزندی لاچی
قومی اتحاد کمیٹی غورزندی کی طرف سے گاؤں کے عوام کو اعتماد میں لیا گیا۔۔۔
ہم اپنے گاؤں میں بیرونی مداخلت بالکل برداشت نہیں کرینگے۔۔۔ سب کا متفقہ فیصلہ
صوبیدار ریٹائرڈ عالم شاہ
علاقہ بونیر خیبر پختونخوا میں پانی کے لئے کھودے جانے والے بور میں گیس نکل آیا 😮
لاچی۔
ٹول پلازہ کے ساتھ بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک الٹ گیا دو افراد زخمی۔
1122 نے ہسپتال منتقل کردیا۔۔
اہلیان لاچی خصوصاََ ڈرائیور حضرات کیلئے خوشخبری
لاچی مین بائی پاس پر واقع معاویہ سی این جی سٹیشن کے نام سے فلنگ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا جہاں 24 گھنٹے بہترین پریشر کے ساتھ سی این جی دستیاب ہوگی
سٹیشن میں مسجد اور دکان کی سہولت بھی موجود ہے
افتتاحی تقریب میں سماجی و سیاسی رہنما شاہ محمود نے خصوصی شرکت کی اور فیتہ کاٹ کر سی این جی سٹیشن کا افتاح کر دیا
اس موقع پہلے آنے والی پانچ گاڑیوں کو فری سی این جی ڈالی گئی
تعمیراتی کام شاہ جی کنسٹرکشن کمپنی کے انجنئیر سید امین آفریدی کے زیرنگرانی مکمل ہوا
اونر رابطہ نمبر
حاجی اکبر
03348870416
انجینیر سید رحیم آفریدی رابطہ نمبر
03353212302
پٹرول پمپ والے پٹرول ڈالنے میں ڈنڈی کیسے مارتے ہیں
ڈی سی بنوں کی ویڈیو
لاچی
مندوری ڈبر چوک بجلی کے خلاف پرامن احتجاج
سابقہ ڈسٹرکٹ کونسلر مومن شاہ ایڈوکیٹ کی سربراہی میں ڈبر چوک پر احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ جس میں مندوری چیرمین منور خان اور سابقہ ممبر مجاہد علی شاہ بھی موجود ہیں۔
یوسی مندوری میں 24 گھنٹے میں صرف 3 یا چار گھنٹے بجلی ہوتی ہے۔ جس سے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
الحمدللہ آج مندوری لاچی میں فریقین کا جرگہ 🤲🤲🤲🤲
وسیلہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ماہانہ دعائیہ تقرین
بکرا 🐐 ٹورنامنٹ کا فائنل
پریڈ گراؤنڈ لاچی
کالج الیون بمقابلہ جٹہ الیون
چیف گیسٹ شاہ فہد آفریدی
کوہاٹ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن بیرسٹرشیر افضل مروت کی کوہاٹ ورکرز کنونشن میں موٹر سائیکل پر انٹری .