کرک کے علاقے ورانہ میں شدید ژالہ باری کے مناظر
*عرفان سلیم رہا پشاور ہائیکورٹ کے باہر کے مناظر کون بچائے گا پاکستان عمران خان، عمران خان*
خانہ کعبہ میں عمران خان اور امریکی غلاموں سے آزادی کیلئیے دعا ۔
کوہاٹ عوام کے لیئے خوشخبری
موقع سے فائدہ اٹھائیں
کوہاٹ میں Yamaha کمپنی کیجانب سے سٹال لگا دیا گیا
فری آئل چینج
حماد اینڈ اُسامہ انٹر پرائزز
بہزادی چکر کوٹ کوہاٹ
مزید تفصیلات کے لئے پیارا کوہاٹ 👇👇👇👇
بھاری بھرکم بلوں کی بھرمار،عوام مشتعل
عمران خان کی رہائی شیر افضل مروت کا عدالت کے باہر دبنگ اعلان وکلاء خوش
#PTI #ImranKhan #Sherafzalkhanmarwat
کوہاٹ میں ایک الگ قسم کا ظلم شروع
خفیہ ایجنسیاں آب پی ٹی ائی کے لوگوں کو عمران خان کا ساتھ چھوڑوانے کے لئے اوچھے ھتکنڈوں پر اُتر ائی۔
خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے زیرِ پرستی پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے ضلعی صدر افتاب عالم کی رہاشگاہ کی جانب راستے کو بند کر رہے ہیں۔ حالنکہ اس راستے پر سرکاری سکول بھی ہے اور گیس پائپ لائن بھی بچھی ہوئی ہے۔ اور یہ راستہ تقریباً 50 سال سے زیر استعمال ہے ۔ اور یہ اکیلے ڈھوڈہ روڈ سے ایک راستہ نہیں، بلکے 6-7 راستے نکلے ہوئے ہیں اسی ڈھوڈہ روڈ سے۔
انڈیا چاند پر پہنچ گیا ہمارے ہاں خفیہ ایجنسیوں کا کام یہ رہ گیا۔
ضیاء افریدی
بھتیجا آفتاب عالم
ہیلی کاپٹر والا سڑئے راپیدا شو
پٹھانوں کی بدولت چئیر لفٹ میں پھنسے تمام بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا
بیرک نمبر 3 قیدی نمبر 804 اٹک جیل
اس ویڈیو کو ہر پاکستانی تک پہنچانا ہمارا فرض ہے
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈی پی او کوہاٹ نے کوہاٹ میں دفعہ 144 لگا کر ہر قسم کے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور ن لیگ کے جائینٹ سیکرٹری عباس آفریدی کھلے عام جلسے کر رہے ہیں کیا یہ قانون صرف پی ٹی آئی والوں کے لئے بنا ہے؟
اپنے اپنے رائے کمینٹ کرو
پشاور شہر میں ایک بڑا احتجاج پی ٹی آئی ورکرز اور پولیس آمنے سامنے
شہریار آفریدی کو 12 ویں بار اڈیالہ جیل کے باہر سے ناحق گرفتاری کے مناظر۔۔