ریسکیو 1122 کوہاٹ
*کوہاٹ* خرماتو روڈ پر بوس سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائر کنٹرول ٹیم روانہ.
*کوہاٹ* کالر کی اطلاع کے مطابق ٹرک میں بوس لوڈ کر کے جا رھا تھا کہ اچانک ٹرک میں آگ لگ گی.
*کوہاٹ* ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ وارانہ مہارت سے آگ کو کنٹرول کر کے بجھا دیا .
جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
کوہاٹ سینٹر شمیم آفریدی گریڈ اسٹیشن میں ppp کے صوبائی صدر یوسف خان گرڈ اہلکاروں میں نقد انعام تقسیم کر رہیں ہے
کوہاٹ شمیم آفریدی گریڈ اسٹیشن پہنچ گئے
( 01 جون 2024) کوہاٹ کے تمام فیڈرز کی بجلی بحال کر دی گئی اس حوالے سے MNA شہریار آفریدی کیا کہتے ہیں ویڈیو دیکھے
#Kpk #Mna
کوھاٹ (01 جون 2014) DHQ ھسپتال کے اندر موجود کنٹینر فارمیسی کے اراکین انسانی جانوں سے کھیلنے لگے۔مریضوں کو ڈاکٹر کی لکھی گئی ادوایات کے بجائے دوسری ادوایات دی جانے لگی۔مزید تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھنا نہ بھولیں
(30 مئی 2024) کوہاٹ پنڈی روڈ پر گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی
ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں ؟؟؟؟؟
کوہاٹ میاں خیل میں انوکھا کاروبار
جمبو صرف جو 60 روپے کلو میں مل رہا جس میں صرف کی بجائے پلاسٹک پیریس پیک ہے
کوہاٹ (پیغام نیوز) سابق وزیر داخلہ و MNA شہریار خان آفریدی کی ڈی پی او کوہاٹ عمر خان سمیت پولیس افسران اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کوہاٹ میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد پیغام
اجلاس میں امن و امان کے صورت حال کو بہتر بنانے ،منشیات, قبضہ مافیہ ،بھتہ مافیہ اور جرائم پیشہ عناصر کی روک تھام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا، اس کے علاوہ پولیس کو چادر چاردیواری کے تقدس کا خیال رکھنے کی ہدایات جاری کی،
اس موقع پر رُکن صوبائی اسمبلی داؤد شاہ ایڈووکیٹ ،تحصیل میئر گُمبٹ ساجد اقبال اور تحصیل میئر لاچی احسان خٹک بھی میٹنگ میں موجود تھے
#KPK #aliaminkhangandapurofficial #kpkChallenge #KPKUpdates #MNA #Kohat #KPKGovernment #viralshorts #viralreel #viralreelsfbpage #viralpost
کوہاٹ فلور ملز مالکان نے ڈی ایف سی کی سربراہی میں بننے والی خریداری کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ DFC نے غیر معیاری گندم خریدنے سے انکار کر دیا پنڈی روڈ پرسینکڑوں گاڑیاں کئی روز سے کھڑی ھیں مزید ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے
(پیغام نیوز/17 مئی 2024) کوہاٹ TMA لیز ہولڈرز کے نئی لیز پالیسی کے حوالے سے پیر شاہنواز کیا کہتے ہے اس موقع پر صوبائی سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ سمیع اللہ ، TMO محمد شعیب ، تحصیل چیئرمین قاری شیرزمان بھی موجود ہے
کوہاٹ (08 مئی 2024) تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر فرنٹیئر فاؤنڈیشن کوہاٹ کی طرف سے ایک آمن واک کا اہتمام کیا گیا
ڈی پی او قیصرانی صاحب کو سنیئے!
بندے کو ہمت نہیں ہارنی چاہئے، بس دن رات محنت اور کام پر توجہ دینے چاہئے، کامیابی رب اسی کو دیتا ہے جو کام سے جی نہیں چراتا، کیونکہ رب محنت کرنے والوں کو پسند کرتا ہے کام چوروں کو نہیں
بجلی نہیں ہوگی تو پولیو بھی نہیں ہوگا۔۔!!
کوہاٹ بڑھ جبی عوام کا پولیو بائیکاٹ جاری رکھنے کا فیصلہ۔ کوہاٹ علاقہ بڑھ جبی کی بجلی گزشتہ 3 دنوں سے بند ہے جس پر علاقہ عوام نے متفقہ طور پر پولیو بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر انتظامیہ اور علاقہ بڑھ جبی کی مشران کی مذاکرات ناکام اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ۔
اجتماعی شادی و روزگار فراہمی پروگرام شیرکوٹ
بروز اتوار 28 اپریل 2024 علاقہ بنگش شیرکوٹ میں المصطفی (ص) ویلفیر ٹرسٹ کے زیراہتمام 12جوڑوں کی اجتماعی شادی اور روزگار فراہمی کے ساتھ ایک انقلابی اقدام کے تحت بےروزگار و تنگ دست مومنین کے لئے فراہمی روزگار پروگرام کا بھی آغاز کیا گیا۔ روزگار فراہمی پروگرام سے علاقے کی سطح پر مومنین کے تعاون سے غریبوں کو مدد ملے گی اس موقع پر چیرمین المصطفی'(ص) ویلفیر ٹرسٹ کے چیرمین مولانا قیصرعباس نے شیرکوٹ کے ایک غریب بے روز گارشخص کو رکشہ، کاغذات سمیت چابی حوالہ کیا اس موقع پر جید علمائے کرام بچوں کے والدین اورعلاقہ معززین بھی موجود تھے
ایم این اے کوہاٹ شہریار خان آفریدی کا کوہاٹ کے تمام محکمے
کے ملازمین کی ڈیوٹی کے متعلق پیغام
جو سرکاری آفیسر میری کوہاٹ کی عوام کی عزت نہیں کریگا وہ پھر کوہاٹ میں نہیں رہے گا، شہریار آفریدی
الخدمت فاونڈیشن سکول کوہاٹ میں داخلے جاری ہے۔ بہترین دینی و دنیا تعلیم کے ساتھ ساتھ مناسب فیس اور بہترین اعلی تعلیم یافتہ فیمل اساتذہ اپنے خدمات سرانجام دی رہی ہے۔ حالیہ دنوں ہمارے کوہاٹ برانچ سے 3 بچے کیڈٹ کالج کے لئے منتخب ہوئے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں شکریہ
او۔ ٹی۔ ایس روڈ نزد بوانہ چوک کوہاٹ رابطہ نمبر 03098883857
رات گئے احتجاجی مظاہرے میں شہریار آفریدی نے علی آمین گنڈاپور اور پارٹی لیڈر شپ کو آخری وارننگ دے دی
مجھے پھٹنے پر مجبور مت کریں یہ کیسی کی باپ کی پارٹی نہیں میں کیسی شوکاز سے نہیں ڈرتا۔
ایم این اے کوہاٹ شہریار خان آفریدی کی اپنے پارٹی میں موجود غداروں کے نام پیغام
کوہاٹ ٹریفک پولیس ٹریفک کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام
پچھلے آدھے گھنٹے سے بن قاسم مال بنوں روڈ کے ساتھ شدید ٹریفک جام ہے
کوہاٹ آغوش کے لیئے ایک اور اعزاز
آغوش الخدمت کوہاٹ کا طالب علم (ابو طلحہ وزیر) کیڈٹ کالج رزمک 8 کلاس میں سیلکیٹ ہوگیا اس رمضان میں ان بچوں کو ضرور یاد رکھیں ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں
■ آغوش الخدمت کوہاٹ ایڈمنسٹریٹر عابد حماد
Bank Al habib
A/c No: 5536 1865 0034 3101 6
Contact No: 0309-8883857 0309-8887670
#Kohat #ramazan2024 #videos #AlkhidmatFoundation #AghoshHomes #AGHOSH #OrphanedChildren #orphancare #OrphanSupport
یہ کیا ہو رہا ہیں کوہاٹ میں؟؟؟؟