زما په ثوابونو زما مور جنت ته بوزه
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جن کو بیٹیاں پسند ہیں وہی صرف شئیر کریں
2 Years PTI Govt Performance Report | Minister Ali Muhammad Khan
Press Conference | 20 August 2020
Copy
میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ میں اسے ملک تسلیم کروں♥️ مرشد کا اعلان ♥️
ہمارا #وزیر اعظم عمران خان ہمارا فخر
پیج کو Follow 👍کرنا مت بھولیں
یہ غریب بچہ کسی کی نظر میں آجائے... یہ ھے ابرار احمد زیارت کا رہائشی جس نے بغیر کسی استاد کے یہ سٹنٹس سیکھے ہیں.. اگر حکومت توجہ دے تو یہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر سکتا ھے.
بہت افسوس کا مقام ہے
جہالت اور ان لوگوں پر لعنت۔
بعض عمران میں ڈیزلیوں، پٹواریوں نے وزیراعظم عمران خان کے سر سبز پاکستان پروجیکٹ کے پودے اکھاڑ دیے۔یہ ہیں اپنی نسلوں کے دشمن 🦮
#نقشہ بدل کے رکھ دیا #جیو وزیراعظم عمان خان
پاکستان کی تاریخ میں جو کام کوئی حکمران نہ کرسکا وہ وزیراعظم عمران خان نے کر دکھایا۔ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں سرکاری طور پر شامل کرلیا گیا۔اس نقشے کو اقوام متحدہ میں بھی جمع کروایا جائے گا۔ بھارت کو اُسی کو زبان میں کرارا جواب!!