05/06/2024
دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے 👌
شوق سے بندوق اٹھانے والو !!!جب یہ پکا کندهوں کا بوجھ بن جاتی ھے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں 🎉
یہ جان لے کر یا جان دے کر ساتھ چھوڑتی ھے⚜️
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔😪
بات بات پہ پستول تان لینے والے ۔۔۔۔۔چھوٹی باتوں کو بڑھا دینے والے ۔۔۔۔۔زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں ✔️
آزادی کی قیمت قیدی سے پوچھیں ۔۔۔۔ ✅
زندگی جینے کا نام ھے⚜️ اللہ پاک ھم ہمارے دوستوں رشتہ داروں اور تمام مسلمانوں کو دشمنی کی زندگی سے بچائے آمین🤲